ٹھیک ہے بھئی، مان لیا کہ میں نے ظفری سے تصدیق نہیںکی کہ اسکا شگفتہ جی کے متعلق بیان جھوٹا تھا یا سچا؟
اب اسکا یہ بھی مطلب ہے، کہ ظفری خود بھی کچھ باتیں دوسروں کے متعلق ان سے پوچھے بغیر کر رہے ہیں؟
کیا خیال ہے شگفتہ جی
مجھے ویسے یہ نہیںپتا کہ آپ کی عُمر کتنی ہے اور آپکا بات کو سمجھنے کا ذھنی معیار کیاہے؟
خبر پر ڈسکشن نہ کرنے میں اور کسی اور معاملے پر ڈسکشن کرنے میں تھوڑا سا فرق شائید آپ کو نظر نہیںآرہا ، اسی لئے کہہ رہا ہوں کہ آپ مختلف لوگوں سے سوالات کرکے وقت ضائع کر رہی ہیں، نہ کہ موضوع کے مطابق ڈسکشن...
شگفتہ جی کے افسوس کو چھوڑیں، میں "آج کی خبر" کے باقی پوسٹوں کو بھی دیکھتا رہتا ہوں، انہیں اسطرح کے سوالات صرف سوات ڈیل کی پوسٹ پر ہی نظر آئے ہیں۔ خبروں کے پوسٹ کرنے کا یہ سادہ سا اصول کیا فورم کے قوانین میںبیان کیا گیا ہے؟
اور وہ خبر جب میںنے پوسٹ کی تھی، تو اسوقت تک نظام عدل اور اس سے...
معاملات کو الجھانے کا اچھا طریقہ نکالا ہے آپ نے۔
ایک کام پہلے ذرا یہ کریں، کہ خبر پوسٹ کرنے پر سوالات کی یہ رسم "آج کی خبر" کے فورم میں جو دیگر حضرات نے خبریں پوسٹ کیں ہے، ان سے اسی قسم کے سوالات کریں، دیکھنا یہ ہے، کہ یہاں جتنے بھی لوگ خبر پوسٹ کرتے ہیں ان سے آپ ایسے سوالات کرتی ہیں، یا صرف...
آپ کو یہ موقع زبک کی اس بے وقوفی کے وجہ سے ملا ہے، کہ انہوںنے "آج کی خبر" کے فورم سے میری پوسٹیں اٹھا کر یہاں"سیاست" کے فورم میں ایک لڑی میںضم کردیں، جس کا کوئی جواز نہیں تھا۔
اور یہ بتائیے کہ اس خبر میںآپ کی کونسی اخلاقی پامالی ہوئی ہے؟ ذرا وقت نکال کر اس خبر کو دوبارہ پڑھنا، تو پتا چلے...
کیا موڈیریٹر ہونے کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ دوسروں پر بے بنیاد قسم کے طنز کئے جائیں۔ اگر موضوع کےمطابق بات نہیں کرنی آتی تو اس نالائقی کا یہ مطلب نہیں کہ چُن چن کر لوگوں کے ساتھ شغل لگانا شروع کر دیں۔۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے، آپ کو کچھ زیادہ ہے شوق ہے، سوال و جواب کر کے باتوں کو الجھانے یا اپنی پوسٹوں کے نمبر بڑھانے کا۔
یہاں جو حضرات پہلے خبریں پوسٹ کرتے ہیں ، آپ کو ان سے ایسا سلوک کرتے تو نہیں دیکھا میں نے پہلے۔۔۔
سیدھا سیدھا یوں کیوںنہیںکہتیں کہ آپ کے اپنے پاس گفتگو میں حصہ لینے کو کچھ نہیں، چلو...
ویسے اگر پی ڈی ایف میں اردو یونیکوڈ میں ہے، تو پھر شائید ایسا ممکن ہو۔ کیونکہ یونیکوڈ سے ان پیج تو ممکن ہے نا؟
تو پھر اگر کسی طرح اردو یونکیوڈ میں کاپی کر لی جائے تو ایسا ہے، ورنہ اگر پی ڈی ایف بناتے وقت فانٹ ، ویکٹر گرافکس میں بدل چُکے ہیں تو پھر شائید ایسا او سی آر سے ہی ممکن ہو؟
اب آپ بالکل صحیح سمجھی ہیں، :applause: مبارک ہو۔۔۔۔:blushing:
بھئی مجھ سے تو سوالات تب کرو جب خبر میںنے خود بنائی ہو یا میںخود لے کے آیا ہوں۔
اوپر اس اخبار کا نام اور Logoاسی لئے پوسٹ کیا تھا، کہ پتا چلے یہ حرکت میری اپنی نہیں ہے۔۔۔۔۔یہاں خبر رساں دراصل ایکسپریس نیوز والے ہیں، میں...