ویسے کبھی کبھی خرم کی باتیںپڑھ کر دل خوش سا ہو جاتا ہے۔ خرم بہت شکریہ اتنی اچھی اور دینی حقائق پر مبنی تحریر پر۔
لیکن میںعارف کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ یہ مغربیت ہے۔۔ مغرب سے جو واحد شکوہ بنتا ہے، وہ یہ ہے کہ مغرب دراصل برائیوں کو چھپانے کی بجائے اسکے پھیلنے کے راستے فراہم کرتا ہے۔...
پاکستانی ایجنسیاں شامل ہوںیا نہ ہوں، مگر ایک حقیقت سے سب آگاہ ہیں، کہ جب سے امریکہ ہماری سرحدوںتک آیا ہے، پاکستانی طالبان نے بھی اسی وقت سے جنم لیا اور پاکستان کے خلاف کاروائیاںشروع کیں، جنہیںامریکہ نے سپورٹ بھی کیا۔ یہ امریکہ کی پرانی تکنیک ہے کہ ایک طر ف ظاہری طور پر ساتھ بھی دینے کا ڈرامہ...
دیکھئیے، میں ذاتی طور پر طالبان کی حرکتوں کا کہیں سے بھی حامی نہیںہوں اور نہ ہی کسی جماعت کی لبرل ازم سے پوری طرح واقف ہوں، مگر میرے محتاط اندازے کے مطابق یہ معاہدے دراصل ان نقصانات سے بچنے کے لئے کئے گئے ہیں جو ان معاہدوں کے نہ ہونے سے ہو رہے تھے۔
انتہا پسند لسانی گروپوں کا کہنا ہے کہ...
میںآپ سے اتفاق کرتا ہوں، مگر درخواست یہ ہےکہ اگر گریز کروانا ہے، تو پھر صرف ایم کیو ایم سے ہی نہ کروایا جائے بلکہ اس قسم کے دیگر تھریڈز جو اسوقت بھی اسی مقصد کے تحت چل رہے ہیں، بلکہ اور دیگر تھریڈز کو ایک خاص تھریڈ میں ضم کیا گیا ہے، کو بھی گریز کے ذمرے میں لایا جائے۔
جزاک اللہ
محترم، ان دھاگوں کو اگر علیحدہ فورم میںپوسٹ کیا جاتا ہے، تو یہ بھی دیکھنا چاہئیے کہ اسکی نوعیت کیا ہے؟ ڈسکشن اور "آج کی خبر" کے فورم اسی لیئے علیحدہ بنائے گئے ہیں کہ ان کی نوعیت علیحدہ ہوتی ہے۔اور نوعیت کو نہیںبدلنا چاہییئے ورنہ پوسٹ کرنے کا مقصد فوت ہوجاتا ہے۔
اسی وجہ سے میںآج بھی ایک خبر...
جی انشاءاللہ، ایسا ہی ہوگا، مگر میری وہ پوسٹیں جو میں نے صرف "آج کی خبر" میںلگائی تھیں، محض خبر پوسٹ کرنے تک تھیں، انہیں مباحثے کا حصہ بنانے کی غرض سے ایک ایسی پوسٹ میںضم کردینا جس کا مقصد کچھ اور ہے، کو کیا کہاجائے؟ اور انہیںکیا حق تھا کہ میری پوسٹوں کو وہاںسے اڑا کر یہاںضم کردیں؟ جس کا...
غدار اور دشمنِ پاکستان الطاف حسین کا اصلی چہرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
اور یہ ہے غدار اور دشمنِ پاکستان کا اصل روپ:
ذرا غور سے اسکی بکواس کو سننا تو سمجھ آئیگی کہ یہ غدار، زبان اور قوم پرست ملک دشمن کیا کہہ رہا ہے:
کہ ہندوستان کی تقسیم انسانی تاریخ کا سب سے بڑا بلنڈر تھی...
اورمحترمہ موڈیریڑ صاحبہ، ذرا غور فرمائیے:
یہ سارا قصور زیک کا ہے انہوں نے "آج کی خبر " سے نکال کرمیری پوسٹیں یہاں ضم کردیں۔ اور آپ یہاں عنوان کے حساب سے ڈسکشن کرنے کی بجائے، کسی اور کام میںلگی ہوئی ہیں، آپ کو وہ نہیں کرنا چاہیئے۔
اور آپ کو چاہئیے کہ جس قسم کے سوالات آپ نے میری خبر پر مجھ سے...
تو گویا، آپ کو تفصیلات کی ضروت تھی، ۔
تو محترمہ شگفتہ جی۔
اسی تھریڈ میںذرا غور سے دوسرے لوگوںکی پوسٹوں کو پڑھا ہوتا تو آپ کے سوال کا جواب مل جاتا۔ ورنہ اگر خوامخواہ خبر پوسٹ کرنے والے کو تنگ کرنے کا ارادہ ہے، تو وہ میںہونے کا نہیں:
یہ ہے پوسٹ کا لنک جس میں بی بی سی سے ایک اقتباس موجود ہے...