نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

    پشاور: سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک بس پاک سیکرٹریٹ کے ملازمین کو مختلف دیہاتوں سے ان کے دفاتر کے لئے لا رہی تھی اور اور جیسے ہی سرکاری ملازمین کی بس سنہری مسجد روڈ پر پہنچی تو زوردار دھماکا...
  2. اقبال جہانگیر

    تحصیل کچہری میں خودکش حملہ ،دواہلکاروں سمیت16 افراد شہید

    شبقدر دھماکہ، مزید ایک زخمی دم توڑگیا، مقدمہ درج چارسدہ.....گزشتہ روز شبقدر کی سیشن عدالت کے احاطے میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مزید ایک زخمی دم توڑ گیا ہے جس کے بعد دھماکے میں شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے۔ شبقدر کچہری خودکش حملے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر کی کاپی...
  3. اقبال جہانگیر

    تحصیل کچہری میں خودکش حملہ ،دواہلکاروں سمیت16 افراد شہید

    خودکش حملے، دہشت گردی اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں یہ اقدام کفر ہے اور قران و حدیث میں اس کی ممانعت ہے. جہاد وقتال فتنہ ختم کرنے کیلئے ہے ناکہ مسلمانوں میں فتنہ پیدا کرنے کیلئے۔طالبان قرآن کی زبان میں مسلسل فساد فی الارض کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ بے گناہ اور معصوم لوگوں کے قتل کی اسلام میں...
  4. اقبال جہانگیر

    تحصیل کچہری میں خودکش حملہ ،دواہلکاروں سمیت16 افراد شہید

    تحصیل کچہری میں خودکش حملہ ،دواہلکاروں سمیت16 افراد شہید چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل شبقدر کی کچہری میں خودکش حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید اور کم ازکم 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔ ڈی پی او چارسدہ کے مطابق شہید پولیس اہلکار گیٹ پر ڈیوٹی دے...
  5. اقبال جہانگیر

    طالبان بچوں کو جنگ کے لئے استعمال کر رہے ہیں

    طالبان بچوں کو جنگ کے لئے استعمال کر رہے ہیں طالبان بڑی تعداد میں بچوں کو جنگ کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ صوبہ قندوز میں گزشتہ برس کے دوران تقریباً 100 بچوں کو جن کی عمریں 13 سے 17 سال تھیں، لڑائی کے لیے بھرتی کیا گیا۔ اس سلسلے میں طالبان نے مدرسوں کو استعمال کیا اور وہاں پر بچوں کو عسکری تربیت...
  6. اقبال جہانگیر

    داعش کا جہاد ،فساد ہے

    داعش کا جہاد ،فساد ہے داعش سب مسلمانوں،پاکستان و افغانستان اورخطے کے امن کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں اور اس تنظیم میں دہشتگردی و سفاکی کا عمل بڑا نمایاں ہے۔د اعش کے دہشتگرد انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور تباہی و بربادی ان کا طرع امتیاز ہے اور قتل و غارت گری ان کا وصف ۔ داعش کو چاہئیے کہ یہ...
  7. اقبال جہانگیر

    داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے، آرمی چیف

    داعش ، ظلم اور بربریت میں اپنی مثال آپ ہیں۔مسلمانوں کا کوئی فرقہ بھی ان کی سفاکی اور بربریت سے محفوظ نہ ہےجیسا کہ داعش نے لوگوں کے ساتھ شام اور عراق میں کیا ہے۔ داعش کے مظالم کے سامنے ہلاکو اور چنگیز خان کے مظالم ہیچ ہیں۔ بد نام زمانہ دہشتگرد گروہ داعش ،شام و عراق میں جنگی جرائم، انسانیت سوز...
  8. اقبال جہانگیر

    داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے، آرمی چیف

    داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے، آرمی چیف ۔ راولپنڈی / لندن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے۔ آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ آرمی چیف...
  9. اقبال جہانگیر

    مفتی تنویر عالم کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا

    اسلام رحمت اور درگزر کا دین ہے .اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائش نہیں، نفرت پھیلانے سے سوسائٹی میں تفرقہ و انتشار پیدا ہو تا ہے جو اسلام کی روح کے منافی ہے۔ شرانگیز تقریریں سوسائٹی کے ماحول کو پرا گندہ کرتی ہیں اور لوگوں کو لاقانونیت کی طرف مائل کرتی اور اکساتی ہیں جو کہ معاشرہ کے...
  10. اقبال جہانگیر

    مفتی تنویر عالم کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا

    مفتی تنویر عالم کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا راولپنڈی: اہل سنت و الجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) راولپنڈی چیپٹر کے سابق صدر مفتی تنویر عالم فاروقی کو مذہبی منافرت پھیلانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنادی گئی ہے. واضح رہے کہ رواں برس پولیس کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے نفرت...
  11. اقبال جہانگیر

    پشاور میں ایئرفورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک

    طالبان کی دہشتگردی اور انتہا پسندی موجودہ صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہے اورپاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے اور دہشت گردی کو پھیلانے اور جاری رکھنے میں طالبان ، القاعدہ اور دوسرے اندورونی و بیرونی دہشت گردوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے،جو وزیرستان میں چھپے بیٹھے ہیںاور جن کی دہشت گردانہ کاروائیوں کی...
  12. اقبال جہانگیر

    پشاور میں ایئرفورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک

    پشاور میں ایئرفورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ویب ڈیسک جمع۔ء 18 ستمبر 2015 پشاور: بڈھ بیر میں ایئرفورس کی بیس پر دہشگردوں نے حملہ کردیا تاہم کوئیک ری ایکشن فورس کی جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک جب کہ آپریشن میں 2 افسران سمیت 10 جوان زخمی بھی ہوئے۔...
  13. اقبال جہانگیر

    داعش کے وحشیانہ اقدامات ناقابل برداشت،طالبان

    دونوں ایک ہی تھیلے کے بینگن ہیں۔ دونوں قیدیوں کے سر کاٹتے ہیں،ان کو زندہ جلاتے ہیں اور بموں سے اڑاتے ہیں۔دونوں کفر کے راستے پر گامزن ہیں۔۔دونوں بے گناہ اور معصوم مردوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرتے ہیں۔ دونوں مسجدوں کو بموں سے اڑاتے اور نمازیوں کو شہید کرتے ہیں۔ دونوں مفسد فی الرض ہیں۔ داعش خوارج...
  14. اقبال جہانگیر

    داعش کے وحشیانہ اقدامات ناقابل برداشت،طالبان

    داعش کے وحشیانہ اقدامات ناقابل برداشت،طالبان ویب ڈیسک شائع 38 منٹ پہلے کابل: افغان طالبان نے جنگجو تنظیم داعش کی جانب سے افغان شہریوں کو باندھ کر دھماکے کے ذریعے قتل کرنے کی ویڈیو کی شدید مذمت کی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گذشتہ دنوں منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ...
  15. اقبال جہانگیر

    سعودی عرب میں خودکش حملہ ،17افراد شہید ،حملہ آور صفائی کرنے والے کے لباس میں آیا:عینی شاہد

    دہشتگردی اور بم دہماکے خلاف اسلام ہیں ۔بم دھماکوں اور دہشت گردی کے ذریعے معصوم و بے گناہ انسانوں کو خاک و خون میں نہلانے والے سفاک دہشت گرد اسلام کے کھلے دشمن ہے اور سعودی عرب کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے . اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے اور دہشتگرد اسلا م...
  16. اقبال جہانگیر

    سعودی عرب میں خودکش حملہ ،17افراد شہید ،حملہ آور صفائی کرنے والے کے لباس میں آیا:عینی شاہد

    سعودی عرب میں خودکش حملہ ،17افراد شہید ،حملہ آور صفائی کرنے والے کے لباس میں آیا:عینی شاہد ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر کی مسجد میں خود کش حملہ ہواہے جس میں 17افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں,شہید ہونے والوں کاتعلق سعودی سیکیورٹی فورسز سے ہے ۔تفصیلات کے...
  17. اقبال جہانگیر

    داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی

    داعش کے لوگ خوارج اور فتنہ ہیں اور جان بوجھ کر اسلام اور شعار اسلام کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ نماز عید نماز پنجگانہ کی طرح فرض ہے اور اس کا ادا کرنا ضروری ہے، عدم ادائیگی کی صورت میں انسان گنہگار ہوگا جیسا کہ امام ابن تیمیہ نے بھی صلوٰۃ عیدین کو فرض عین ہی قرار دیا ہے۔ (مجموع الفتاویٰ ص ۱۶۱ ج ۲۳)...
  18. اقبال جہانگیر

    داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی

    داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی 10 جولائی 2015 (15:43) بین الاقوامی بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے عید کی نماز پر پابندی عائد کردی ہے ۔ایکسپریس نیوز نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ داعش نے یہ پابندی عراقی شہر موصل کیلئے لگائی ہے...
  19. اقبال جہانگیر

    انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مذہبی منافرت پھیلانے پر مسجد کے خطیب کو 14سال قید ،80ہزار روپے جرمانے ک

    یہ ایک اچھا اور قابل تحسین فیصلہ ہے جس کی رو سے نفرت ، فرقہ واریت اور دہشتگردی کی آئیڈیالوجی کے پرچار کرنے والوں سوداگروں اور بیمار ذہنوں کو پابند سلاسل کر کے فتنہ کو ابتدا سے ہی ختم کیا جا سکے گااور نفرت اور دہشت اور فرقہ واریت کے پیامبروں کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا ہے۔پاکستان موجودہ حالات...
  20. اقبال جہانگیر

    انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مذہبی منافرت پھیلانے پر مسجد کے خطیب کو 14سال قید ،80ہزار روپے جرمانے ک

    انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مذہبی منافرت پھیلانے پر مسجد کے خطیب کو 14سال قید ،80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی 10 جولائی 2015 (00:45) لاہور لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ہارون لطیف نے اشتعال انگیز لٹریچر تقسیم کرنے اور مذہبی منافرت پھیلانے کے مقدمہ میں ملوث مسجد کے...
Top