نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    بھیڑیے ۔

    ہاہاہاہا، آج کل آُپ موضوع کے ساتھ نام بہت پڑھنے لگ گئی ہیں، کسی کے بچوں‌ کے ساتھ نام کسی کا بھیڑیے کے ساتھ :laugh:
  2. جہانزیب

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    اس میں مضائقہ کیا ہے؟ ہم نے کونسا روز روز تیار ہونا ہے :mrgreen: ہماری بارات میری تیاری میں‌ لیٹ‌ ہو گئی تھی، حالانکہ مجھے ایسا کوئی شوق نہیں، لیکن کزن پکڑ‌ کر لے گئے ۔ اور میں‌ اتنا عجیب محسوس کرتا رہا ۔ بعد میں بیگم سے ایک دن باتوں‌ میں‌ کہا کہ ایویں‌ پارلر گیا، فرق کونسا پڑنا تھا ، بلکہ اتنا...
  3. جہانزیب

    اسے کیا کہیں گے

    اسے غربت کہیں‌ گے ۔
  4. جہانزیب

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    میری بیگم نے لہنگا پہنا تھا، اور رنگ سرخ‌ اور بھورے کے درمیان میں‌ تھا، اب پاکستان میں اتنے نام رکھے ہیں‌ پتہ نہیں چاکلیٹ‌ سم تھنگ ۔ جیسا
  5. جہانزیب

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    پچھلے سال ہمارے سامنے والوں‌ کی بیٹی کی شادی تھی، اور اسے پارلر لے جانے اور وہاں‌ سے شادی ہال لانے کی میری ذمہ داری تھی، لول ہم پچھلے 6 سال سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں‌ لیکن جب وہ بیوٹی پارلر سے نکل کر آئی اور کہنے لگی بھائی چلیں‌ تو پہلے میں پریشان ہو گیا کیا واقعی یہ وہی ہے ۔
  6. جہانزیب

    مبارکباد شکریہ ''

    میں‌ نے تو کوئی کال نہیں‌ کی :grin1:
  7. جہانزیب

    نور جہاں سن ونجلی دی مٹھڑی تان وے - نورجہاں

    لو یہی تو گانا گا رہی ہے، کہ بانسری کی میٹھی آواز پر میں‌ قربان جاوں‌ :lol:
  8. جہانزیب

    کشور کمار چہرہ ہے یا چاند کھلا

    نام پوچھنے کے مواقع پر پاکستان میں‌ اردگرد بھائی پیدا ہو جانے کے خطرات رہتے ہیں ، اور محسن کی صحت اس بات کی اجازت نہیں‌ دیتی :haha:
  9. جہانزیب

    مجھے لے چل ۔۔ مہناز

    ہا ہا نہیں‌، ایک دفعہ بولنا شروع کیا تھا تو جویریہ سسٹر نے چپ کروا دیا تھا ۔ اب تب سے خاموش ہوں‌ :haha:
  10. جہانزیب

    نور جہاں سن ونجلی دی مٹھڑی تان وے - نورجہاں

    بانسری یا ونجلی :lol:
  11. جہانزیب

    مجھے لے چل ۔۔ مہناز

    میں‌ بالک ٹھیک ۔ اور یہاں‌ ہی ہوتا ہوں‌ لیکن پوسٹ‌ کم کرتا ہوں‌ ۔
  12. جہانزیب

    مجھے لے چل ۔۔ مہناز

    شکریہ تعبیر، کیسی ہیں‌ آپ؟
  13. جہانزیب

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    اوبنٹو پر صرف فجر نوری نستعلیق ہی کام کرتا ہے، اور اسی میں‌ لکھا تھا، بلاگ پر لگانے کے لئے یہ والا ۔
  14. جہانزیب

    مبارکباد شکریہ ''

    سالگرہ مبارک ۔
  15. جہانزیب

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    ابھی علوی امجد صاحب نے کہا ہے کہ کچھ دنوں‌ تک اب یہ شائد موخر کر دیا جائے ۔
  16. جہانزیب

    ایک آیڈیا

    مسلہ ہی تو یہی ہے کہ خود عزیز امین کو کچھ پتہ نہیں‌ہوتا اور رائے شماری کروا دیتے ہیں، اپنے پراجیکٹس لے کر ۔
  17. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    گمپ ٹرانسفارم ٹول ۔ تصاویر کی ہیت بدلنے کے لئے ٹرانسفارم ٹولز کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ گمپ میں آٹھ عدد ٹرانسفارم ٹولز موجود ہیں، جن کا استعمال نہایت سادہ اور بنیادی ہے ۔ ان تمام اوزاروں کی خصوصیات میں کچھ باتیں مشترک ہیں، ہم مختصر طور پر اُن کا جائزہ یہاں لیتے ہیں ۔ مندرجہ ذیل تصویر...
  18. جہانزیب

    ایک آیڈیا

    خرم نے فاروقی نہیں‌ فاروق سرور خان صاحب کی بات کی تھی، اور اب وہ اس محفل پر نہیں‌ آتے ۔
  19. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    بَلر شارپن ٹول ۔ جیسا کہ اس اوزار کے نام سے ظاہر ہے، یہ تصویر میں کسی حصے کو دھندلا یا تیکھا بنانے کے کام آتا ہے ۔ لیکن اگر آپ کو تصویر میں موجود مکمل لئیر یا پھر مکمل تصویر کو دھندلا یا شارپن کرنا مقصود ہو تو پھر فلٹرز کے ذریعے ایسا کرنا زیادہ سود مند ثابت ہوتا ہے ۔ اس اوزار کا استعمال تبھی...
Top