نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    فرق بتایں؟

    پینتھر ، کو اردو میں‌ تیندوا کہا جاتا ہے، اور جسامت میں‌ یہ شیر کی نسل میں‌ سب سے چھوٹا درندہ ہے ۔ لیکن پنک پنتھر دیک کر اکثریت پینھر اور چیتے کو ایک جیسا سمجھتی ہے ۔ پینتھر میں‌ بھورا اور کالا رنگ عام جب کہ کچھ علاقوں‌ میں‌ سفید رنگ میں‌ بھی ملتا ہے ۔ ۔۔
  2. جہانزیب

    فرق بتایں؟

    زیادہ تر ان میں نین نقش اور وزن اور جسامت کا فرق ہے ، باقی چیز ایک ہی ہے ۔ جیسے ٹائیگر اردو میں‌ دھاری دار شیر، جسامت میں‌ سب سے بڑا ہوتا ہے ، اور افریقہ اور ایشاء‌ میں‌ پایا جاتا ہے، ٹائیگر میں بھی سب سے بڑا بنگال ٹائیگر ہوتا ہے ۔ دیکھنے میں جیگوار اور ٹائیگر ایک جیسے ہیں، معمولی فرق یہ ہے کہ...
  3. جہانزیب

    فرق بتایں؟

    پرندوں‌ سے درندوں‌ تک کا سفر کیسا رہا عزیز امین؟ اور رائے شماری نہیں‌ رکھی یہاں؟‌ :haha:
  4. جہانزیب

    مردانہ "ہیر اسٹائل"

    مرکزی صحفہ پر موضؤع کا نام لکھا آ رہا تھا "مردانہ ہیر" ، یہاں‌ آ کے دیکھا تو وقعی مردانی ہیریں‌ ہی نظر آئیں‌ :lol:
  5. جہانزیب

    مبارکباد بلال بھائی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اس محفل میں‌ خیر سے بہت سے میزان ہیں ۔
  6. جہانزیب

    تعارف السلام و علیکم !

    خوش آمدید زین الدین ۔۔ :hatoff:
  7. جہانزیب

    فعالیت کا موڈ

    میرے پاس بار بار ایرر پانچ سو آ‌ رہا ہے، حالانکہ موڈ‌ کی بحآلی سے کوئی فرق رات تک نہیں تھا، لیکن صبح‌ سے یہ خرابی پیدا ہو رہی ہے ۔
  8. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    ہیلنگ ٹول ۔ کئی لوگوں کے چہرے پر کیل مہاسے ہوتے ہیں، اور میرے جیسے کہتے ہیں کہ تصویر تو دکھاؤ وہ پریشان ہو جاتے ہیں، کہ اب کیا کروں۔ تصویر میں ہم ایسی خامیاں بڑی آسانی کے ساتھ درست کر سکتے ہیں ۔ اس مقصد کے لئے ہم ہیلنگ ٹول کا استعمال کرتے ہیں ۔ اسے استعمال کرنے کے لئے اوزاروں میں اسے منتخب...
  9. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    بکٹ فِل ٹول ۔ اس ٹول کی مدد سے ہم پوری تصویر یا تصویر میں منتخب کردہ حصوں میں دل کھول کر یا بالٹی بھر کر ایک ہی دفعہ میں رنگ بھر سکتے ہیں ۔ اس ٹول کو استعمال کرنے کے لئے اسے منتخب کریں، جو رنگ بھرنا چاہتے ہیں، اسے منتخب کر کے سلیکشن یا پھر پوری تصویر میں جہاں رنگ بھرنا ہو، وہاں کلک کر دیں ۔...
  10. جہانزیب

    زرداری کی شان میں‌ ۔

    مت رو زرداری ابھی جان باقی ہے تیرے لئے تو پورا پاکستان باقی ہے بی بی قتل ہوئی ترے ہاتھوں‌ تو کیا تیرے لئے تو شیری رحمٰن باقی ہے ۔ :laugh::laugh::laugh:
  11. جہانزیب

    پی سی سے ایس ایم ایس

    مائیکروسافٹ‌ ونڈوز کے لئے یہاں‌ ملاحظہ کریں ۔آپ ویب سائٹ‌ کے لئے پوچھ رہے ہیں‌ یا اپنے کپیوٹر کے لئے؟
  12. جہانزیب

    بھیڑیے ۔

    بات بھیڑئے کی ہو رہی تھی، گیدڑ‌ کہاں‌ سے ٹپک پڑا ؟
  13. جہانزیب

    پی سی سے ایس ایم ایس

    آپ کو ایس ایم ایس کیٹ‌وے انسٹال کرنا پڑے گا، لینکس پر ایک مفت اطلاقیہ کینل موجود ہے، جس سے ایسا کیا جا سکتا ہے ۔
  14. جہانزیب

    لگڑ بھگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ابھی ویڈیو دیکھی ہے، ڈصکوری چینل پر جس کے مطابق لگڑ‌ بکھڑ‌ اور شیر کی جنموں‌ سے دشمنی ہے ۔ وجہ لگڑ‌ بگھڑ‌ شیر کے بچے مار دیتا ہے، اور شیرنیوں‌ سے شکار چھین لیتا ہے ۔۔ لیکن لگڑ‌ بھگڑ‌ کی آواز ایسے ہے جیسے کوئی قہقے لگا رہا ہوتا ہے ۔ http://www.youtube.com/watch?v=oHDeNjwntKM ایک اور شیر اور...
  15. جہانزیب

    الجھگڑا

    اور خاتون ہو کر آپ یہ کہہ رہی ہیں‌ :lol:
  16. جہانزیب

    Know Your Personality : By Month

    I can't believe, i have such admiring personality :p
  17. جہانزیب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اصل میں وی بلیٹن کے انگریزی ورژن میں اسے Reporticion یا عرف عام میں Repo پکارا جاتا ہے، جس کا ترجمہ کرتے وقت مترجم نے اسے شہرت کہا ہے ۔
  18. جہانزیب

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    پٹ بل کو پنجابی میں "بُلھی" کہتے ہیں، اور کتوں کی لڑائی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔۔ لیکن اس کے علاوہ ایک اور نسل جسے پنجابی میں "گُلٹریا" کے نام سے پہچانا جاتا ہے اسے انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟ اور ان خطرناک کتوں میں وہ شامل نہیں ۔
  19. جہانزیب

    بھیڑیے ۔

    انگریزی میں شائد اسے coyote کہتے ہیں؟
  20. جہانزیب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میرے خیال میں‌لوگوں‌ کو پیغامات پر شہرت کا استعمال کرنا چاہیے، بہت ہی کم لوگ ایسا کرتے ہیں‌۔ جب اکثریت پیغامات پر شہرت بہتر بنانے کا استعمال کرے گی اور اچھے پیغامات پر مثبت رائے دے گی تو سب کچھ درست ہو جائے گا۔ فی الحال بہت کم لوگ اس کا استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ذاتی عناد بھی شہرت میں...
Top