جرگہ اور پنچائت آج کی جیوری کی پرانی شکل ہے ۔ ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ ممالک میںعدالتی قوانین موجود ہوتے ہیں، اور جیوری کے فیصلے کے مطابق ان قوانین کے مطابق سزا سنائی جاتی ہے۔ جبکہ جرگہ اور پنچائت کے معاملے میں یہ قوانین پسند یا نا پسند کی بنیاد پر بنائے اور بدلے بھی جا سکتے ہیں۔ اور چونکہ سر...