نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    آپ کی تصویر

    اس سے بھی زیادہ نیگٹو؟ :laugh:
  2. جہانزیب

    چاے

    میں‌ ابھی چائے بنا رہا ہوں، اور صبح‌ دوپہر شام اور اس کے علاوہ بھی جب مل جائے مضائقہ نہیں‌سمجھتا ۔ اور عزیز امین رائے شماری کدھر ہے؟ میں ووٹ‌ ڈالنے آٰیا تھا ۔
  3. جہانزیب

    کینیڈا امیگریشن

    قیصرانی، عزیز امین سے پوچھ لیتے اس بارے میں :haha:
  4. جہانزیب

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    :laugh::laugh: کاش میں مرد ہوتی ۔
  5. جہانزیب

    سب سے بڑی جمہوریہ ۔

    YouTube - Broadcast Yourself.
  6. جہانزیب

    میں‌ گڈی آپ چلاواں‌ گا ۔ ابرار الحق

    میں‌ اکثر گانے خوش ہونے کے لئے سنتا ہوں‌ ، اور ابرار ہمیشہ میری ترجیح‌ ہوتا ہے، وجہ آسان سی، گانوں‌ میں‌شاعری کا انداز، جو نہایت سادہ اور عوامی رنگ لئے ہوتا ہے ۔ اور سب کے ساتھ بھنگڑا والی موسیقی ۔ یقین نہیں‌ تو یہ سنیں‌ ۔ YouTube - Abrar ul haq - Mein Gaddi میں قبضہ کر لیا ٹیشن تے میں...
  7. جہانزیب

    ہک ہک رات تے شام وے ڈھولا،فرحت عباس شاہ

    تیرے باجھ ارام وے ڈھولا ساتھے مول حرام وے ڈھولا ودھیا، جی بہت ودھیا پہنڑ‌ جی ۔
  8. جہانزیب

    تعارف السلام علیکم !

    خوش آمدید بینا ۔
  9. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    شِئیر ٹول ۔ اس اوزار کی مدد سے تصویر کی ہیت یوں بدلتی ہے، جہاں اگر عمودی رخ پر ہم دائیں طرف تصویر گھمائیں گے تو افقی زاویہ پر یہ بائیں جانب گھومے گی، مطلب عمودی اور افقی طور پر ایک دوسرے کے بالعکس متناسب ہوں گے ۔ استعمال کرنے کے لئے اوزار کو منتخب کر کے، تصویر میں کلک کریں، نیا دریچہ کھلے گا،...
  10. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    روٹیٹ ٹول ۔ اس اوزار کی مدد سے ہم تصویر کی ہیت کو بدل سکتے ہیں، تصویر کو مطولبہ زاویہ پر گھما سکتے ہیں ۔ اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے اوزار کو منتخب کریں، اس کے بعد تصویر میں کلک کرنے سے ایک نیا دریچہ وا ہو جائے گا، ہم اس کی مدد سے تصیر کا زاویہ وغیرہ بدل سکتے ہیں، نہیں تو ماؤس...
  11. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    کراپ ٹول ۔ سلیکشن اور پینٹ برش کے ساتھ یہ اوزار گمپ میں کثرت سے استعمال ہونے والے اوزاروں میں شامل ہے ۔ اس کا بنیادی مقصد کسی تصویر میں موجود نا پسندیدہ یا ایسے حصے جو درکار نہیں ہوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ تصاویر میں غیر متعلقہ حصوں کو علیحدہ کر کے تصاویر کو چھوٹا کرنے کے...
  12. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ ایک مختصر تعارف ۔

    مُوو ٹول ۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، یہ اوزار کسی سلیکشن، پرت یا پوری تصویر کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے کام آتا ہے ۔ اس کو استعمال کرنے کے لئے اوزار کو منتخب کریں، ماؤس کا بایاں بٹن دبا کر جہاں منتقل کرنا ہو، اُس طرف ماؤس چلانے سے تصویر، تصویر میں موجود پرت، یا کوئی سلیکشن وہاں منتقل ہو...
  13. جہانزیب

    فوٹو شاپ 8اور10

    لیکن خاور بھائی، ذاتی استعمال کے لئے اتنا مہنگا سودا لینے کی ضرورت کیا ہے؟ جب کہ اس کے مفت متبادل موجود ہیں؟‌ کاروباری سطح‌ پر شائد فوٹو شاپ ابھی بھی ایک ضرورت ہو، لیکن انفرادی سطح‌ تک تو ایسا کوئی مسلہ نہیں‌ ہونا چاہیے، گمپ کا نیا ورزن 2ء6 اب دستیاب ہیں، جو کہ فوٹو شاپ کے انتہائی قریب تر بنا...
  14. جہانزیب

    فوٹو شاپ 8اور10

    مجیب، پتہ نہیں اس کو آپ کی سادگی کا نام دوں یا بے خبری کا، فوٹو شاپ نام کے اطلاقیے کے حقوق بنام ایڈوب مخفوظ ہیں، اور ایڈوب نے اس اطلاقیہ کی ایک قیمت مقرر کی ہے، اس کے علاوہ کسی اور ذریعے سے اسے حاصل نہیں کیا جا سکتا ۔ جب ایڈوب سے آپ یہ اطلاقیہ خریدتے ہیں، تو یہ براہ راست نہیں کھل جاتا، بلکہ اس...
  15. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    میرا حجاب کے بارے اچھا تاثر ہے ۔۔ تمام مسلمان خضرات و خواتین کو اس کا اہتمام کرنا چاہیے ۔۔
  16. جہانزیب

    فوٹو شاپ 8اور10

    محفل کے قواعد اور ضوابط میں یہ بات واضح‌ لکھی ہے کہ یہاں‌ کاپی رائٹ‌ کی خلاف ورزی نہیں‌ ہو گی ، اور آپ چوری شدہ چیزیں‌ مانگ رہے ہیں؟
  17. جہانزیب

    Who is sitting at the Highest Position of the World

    what about pilots? or people in space station :P
  18. جہانزیب

    مبارکباد شکریہ ''

    ایکسکیوزمی ، نام ماسی میں‌ نے رکھا اور باقی سب بھانجے بن گئے، میں‌ بھا :eek:
  19. جہانزیب

    بھیڑیے ۔

    یہ دیکھ لیں‌ ۔
  20. جہانزیب

    اسے کیا کہیں گے

    نہیں‌ نا، لوگوں‌ کے اتنے وسائل نہیں‌ ہیں کہ مناسب طریقے سے ترسیل کا انتظام کر سکیں، اس لئے گدھا گاڑٰی میں‌ ہے ۔ اور جہاں‌ دو گاڑیاں‌ چاہیے ہیں‌ ایک میں‌ زبردستی سامان بھرا ہے ۔
Top