نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    مجھے پتہ چلا ہے کہ محفل کے الیکشن میں ماوراء کچھ دھاندلیاں کرتی رہی ہے اور یہاں بھی پولنگ نگران وہی ہیں۔ اللہ خیر ہی کرے۔ :grin: ماوراء اب لٹھ لیکر میرے پیچھے نہیں پڑ جانا۔
  2. ساجداقبال

    سورج میرے پہنچ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز اتر میرے گھر شام کے بعد چونکہ سورج نے بات نہیں مانی، اسلئے یہ صاحب زبردستی سورج کو اپنے گھر اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ;)
  3. ساجداقبال

    بھوک سے مرتے انسان اور ہماری ذمے داریاں

    جزاک اللہ خیر۔ اگر ہمارے پاس اپنا وقت نہ ہو یا ایسے لوگوں‌ تک رسائی نہ ہو تو عبدالستاری ایدھی صاحب آجکل مسکینوں کو کھانا کھلانے کیلیے ایک مہم چلا رہے ہیں، کم از کم اسمیں ہم حصہ ڈال سکتے ہیں۔
  4. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    آپکو کیسے پتہ؟ :grin: میں‌ نے ترتیب کچھ یوں‌ بنائی ہے کہ ہر تین گھنٹے بعد جب لائٹ‌ جاتی ہے تو ایک گھنٹہ کے دوران کچھ پڑھ لیتا ہوں۔ مسلسل پڑھائی مجھ سے نہیں‌ ہوتی۔ مجھے نہیں‌ یاد کبھی سکول، کالج کی کتابیں 30 منٹ تک مسلسل پڑھی ہوں۔
  5. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    بی اے۔۔۔فورتھ ائیر۔
  6. ساجداقبال

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    کسی نایاب کیٹگری میں ہونگی۔:grin:
  7. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    یہ تو لانگ ٹرم پالیسی ہوئی جس پر شاید ہی عمل ہو۔ فی الوقت جو عسکریت پھیلی ہوئی ہے اس کا کیا علاج ہے؟
  8. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    آپ نے کوئی حل تو بتایا نہیں۔ وہی باتیں‌ جو سالوں سے کہی جا رہی ہیں، دہرائی ہیں؟ میرا سوال ہے کہ آخر اس مسئلے کا حل کیا ہے؟؟؟
  9. ساجداقبال

    جہاد میں درد سر اور بیماری کی فضیلت اور ہر طرح کی موت کے شہادت ہونے کا بیان

    لیکن مجھے واجد کی تحریر میں کہیں بھی لشکر یا جیش کا زکر نہیں‌ نظر آرہا۔ اور میرے علم کے مطابق حضرت عمر، حضرت انس اور باقی جن ہستیوں کا زکر ہوا ہے انکا تعلق بھی ان تنظیموں‌ سے نہیں‌تھا۔
  10. ساجداقبال

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    معذرت، اخبار ہو یا فورم۔۔۔۔عنوان پر کم ہی توجہ دیتا ہوں۔ خمیازہ بھگتنا پڑا آج۔
  11. ساجداقبال

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    کچھ نہیں، کچھ نہیں بیوپار ہو رہا ہے بیوپار: پوسٹ و جوابی پوسٹ
  12. ساجداقبال

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    محفل میں بیٹھ کے سب اڑا رہے ہیں کچھ شاید اسی خیال سے پھر آگئے ہیں‌ آپ؟؟
  13. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میں‌ نے پہلے بھی پوچھا تھا اور پھر پوچھ رہا ہوں کہ کیا آپکے پاس اس کا کوئی حل ہے؟ اگر ہاں تو پیش کریں۔ قوم بیدار ہو کر کیا کرے؟ ڈنڈے لیکر طالبان کے پیچھے پڑ جائے؟ قوم کو سب پتہ ہے کہ کیسے فوج نے پہلے گند پھیلایا اور ابھی اسی گند کو صاف کرتے ہوئے پھر قوم کو ہی ذلیل کیا جا رہا ہے۔ کیا حمیدگل و...
  14. ساجداقبال

    جون ایلیا نظم "سزا" ۔ جون ایلیا

    ”کیا“ کے لاحقے والی جون ایلیا کی چند نظمیں/غزلیں ہیں۔ ایک غزل یا غالباً نظم جس میں‌ ایک مصرعہ ”کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا“ ہے، کسی کے پاس یا محفل پر موجود ہے؟
  15. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    امتحان قریب ہیں اور تیاری کوئی نہیں۔ مجبوراً آفس میں‌ بھی پڑھنا پڑھتا ہے۔:(
  16. ساجداقبال

    سورج میرے پہنچ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب۔ لیکن سارے ڈرپوک غروب کے وقت ہی کیوں‌ پکڑ رہے ہیں۔ دوپہر پکڑ کر دکھائیں۔ :grin:
  17. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    تعبیر پہلے ہی اس کھیل کے شرکاء کم ہیں، آپ بھی نہیں‌ کرینگی تو بالکل پھیکا ہو جائیگا۔ تصویر منتقل کرنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ تصویر لیں، یو ایس بی کیبل لگائیں اور یوایس بی فلیش ڈرائیو کی مانند تصاویر کمپیوٹر پر کاپی کر لیں۔ پھر بھی کوئی مشکل ہو تو بتائیں، حل کرنے کی کوشش کرینگے۔
  18. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    بھٹانی نہیں بیٹانی قبیلہ ہے، کہیں‌سندھ والے بھائی بھٹائی سمجھ کر آپکی خبر نہ لے لیں۔
  19. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    پھر اسے حمزہ کے ٹی وی یا گیم ٹائم کی شرائط میں شامل کر لیں۔ ہوم ورک میں نہیں۔ :grin:
  20. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    اس کا ایک حل ہے، آپ پوسٹ کر لیا کریں۔ :grin:
Top