نتائج تلاش

  1. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    کراچی میں بجلی کا کون سا مسئلہ ہے؟ 8) س) محاورہ “نیکی اور پوچھ پوچھ،، میں ‘‘پوچھ،، دو بار کیوں ہے؟
  2. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    وعلیکم السلام نبیل بھائی! کمپیوٹنگ کی طرح انشا اللہ تعالیٰ اس کی ویب سائٹ بھی آپ کو پسند آئے گی۔ آئی ٹی کے حوالے سے اردو ویب واقعی ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے اور آپ کا کام کسی تعریف کا محتاج نہیں۔ امید ہے آپ اسی طرح رہنمائی کرتے رہیں گے، بہت شکریہ
  3. علمدار

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ستم ایسے بھی ہوں گے....!! ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو نظریاتی مملکت تصور کرتے ہیں.... اس کے آئین و قوانین کی پیروی کو اولین ترجیح دیتے ہیں.... خصوصاً انصاف کے تقاضوں کو بطریقِ احسن پورا کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں.... لیکن جب آپ کی عدالتیں نیلام ہو جائیں تو پھر انصاف کی دستک کہاں دی...
  4. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    بہت شکریہ مہوش علی آپ کی تجویز پہلے ہی زیر غور ہے۔ انشا اللہ اس سلسلے میں ضرور پیش رفت ہو گی۔ چوں کہ کمپیوٹنگ کی اپنی سائٹ بھی زیرِ تکمیل ہے تو وقت آنے پر دیکھیں گے کہ اس ضمن میں کیا مناسب ہے۔ بہرحال مبارک باد دینے پر شکریہ قبول کریں۔ محترم پاکستانی! اگر کوئی ایجنٹ ہمارا میگزین منگوانا...
  5. علمدار

    آپ کا پسندیدہ سٹائل کونسا ہے؟

    ویسے تو سارے تھیمز عمدہ ہیں لیکن مجھے Hierarchy_pro blue زیادہ پسند آیا-
  6. علمدار

    ان پیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی

    شاکر بھائی! بالکل حقیقت ہے کچھ عرصہ پہلے یو یو ایس کا نیا ورژن استعمال کرنے کا اتفاق ہوا تھا، بہت ہی شاندار ہے-
  7. علمدار

    محفل کا نیا سکول

    اتنی شاندار سہولیات کے ساتھ داخلہ فری دے رہے ہیں تو فرار ہونے کے لیے کوئی لین دین تو نہیں کرنا پڑے گا؟ :cry: وہی حال ہو جائے گا کہ آئے ہم اپنی مرضی سے ہیں.... اور جانا آپ کی مرضی سے پڑ جائے۔ 8)
  8. علمدار

    تیزی سے جواب Quick reply

    واقعی اگر یھ آپشن شامل کر دیا جائے تو بہت آسانی ہو جائے گی-
  9. علمدار

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    نبیل بھائی تجویز بہت اچھی ھے، لیکن میں اس انتظار میں ہوں کہ آپ اس کا حل کیا نکالتے ہیں۔ تجاویز بہت سی جمع ہو چکی ہیں، امید ہے آپ جلد کچھ فائنل کر لیں گے، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں-
  10. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    بہت شکریہ حنا انشااللہ میگزین آپ کے خیالات کے عین مطابق اچھا ثابت ہو گا- اگر پڑھنے کا اتفاق ہو تو اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیے گا ہمیں انتظار رہے گا۔
  11. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    بہت شکریہ نبیل بھائی! ہمارا مشن ایک ہی ہے یعنی اُردو زبان میں آئی ٹی کی تعلیم کا عام کرنا تو انشا اللہ ہم ساتھ ساتھ رہیں گے۔ ہم بھی آپ کی کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔
  12. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    میں اگر ماموں ہوں تو آپ تو خالہ بھی نہیں ہیں۔ آپ جیسے ”سمجھ دار“ اشاروں سے سمجھتے ہیں تو اب سمجھیں اشارہ ....!! میں نے تو کئی جانوروں کو مثلا بندر وغیرہ کو اشاروں سے یا پھر کسی گونگے کو ہی اشارے سے سمجھتے دیکھا ہے۔ ہم نے اپنی کون سی پالیسی یہاں پیش کی ہے....؟ آپ نے فاتحہ کی بات کی تو میں نے یہ...
  13. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    کاش آپ وہیں رہتے جو آپ کا اصل مقام ہے، بلاوجہ انسانوں میں داخل ہو کر سب کو ڈسٹرب ہی کیا۔ ہاتھ مارنے کے لیے آپ جس کام میں مصروف ہیں اُس سے فرصت ملتی تو اپنی ہی عقل کو ہاتھ مار لیتے۔ آپ کا منہ بند کرنے کے لیے اور کچھ نہیں رہ گیا جومیں یہ کام شاکر کے آرٹیکل سے لوں....؟ ہم اپنی مرضی کے مالک ہیں...
  14. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    حیرت کی بات تو یہ بھی ہے کہ ابھی تک انھیں یہ نظر نہیں آیا کہ ٹاپک ”کمپیوٹنگ کا شمارہ اپریل“ ہے۔
  15. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    پہلے مجھے یہ حیرت ہو رہی تھی کہ فورم والے آپ کو برداشت کیسے کرتے ہیں، اب تو یہ بھی حیرت ہو رہی ہے کہ آپ کو آپ کے گھر والے کیسے برداشت کرتے ہوں گے۔ اب بھی وقت ہے ”عقل کو ہاتھ ماریں“ کمپیوٹنگ چاروں طرف فری بالکل تھا لیکن وہ ایک تعداد میں تھا۔ باقی ہم نے جو بک اسٹالز والوں کو دیے ہیں، جو اپنے...
  16. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    راج صاحب! آپ کا بے حد شکریہ۔ آپ نے بالکل بجا فرمایا۔ کمپیوٹنگ کی ویب سائٹ زیرِ تکمیل ہے۔ انشا اللہ بہت جلد یہ مکمل ہو جائے گی تو ہم آپ کو ضرور مطلع کریں گے۔
  17. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    محفل میں آنے سے پہلے میں نے جو آپ کی ”تعریف“ سنی تھی آپ اس پر بالکل پورے اترے ہیں۔ ہماری تو یہی سوچ ہے کہ اگر کوئی بدتمیزی سے پیش آئے تو ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہیے ورنہ ہم میں اور اس میں فرق کیا رہ جائے گا.... یعنی ایک ہی فورم پہ ایک ہی نام کے دو یوزر نہیں ہو سکتے....! جہاں تک بات میرے کام کی...
  18. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    شاکر بھائی آپ نے لکھا ہی اتنا اچھا ہے کہ چھری وغیرہ استعمال کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔ آپ کا منفرد اسٹائل ویسے کا ویسا ہے۔ پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ ہم تو آپ کے ”پنکھے“ ہو گئے۔ 8) آپ کے نئے آرٹیکل کا شدت سے انتظار ہے جیسے آپ کو کمپیوٹنگ کا ہو گا۔ 8)
  19. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    ارے شاکر بھائی! آپ بالکل ٹھیک لکھ رہے ہیں۔ جہاں کہیں لفظوں کے ہیر پھیر کی ضرورت محسوس ہوئی وہاں ہم نے تھوڑا بہت کام کیا ہے آخر ہم کس مرض کی دوا ہیں۔ میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ پڑھنے والا کوئی عام سا کمپیوٹر استعمال کرنے والا ہو یا ماہر ہو، بات اس کی سمجھ میں آرام سے آجانی چاہیے اور آپ کی لکھی ہوئی...
  20. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    راہبر صاحب! آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کا پیغام امانت علی گوہر تک پہنچا دوں گا۔ آپ کی دعائیں ساتھ رہیں تو انشا اللہ یہ ٹیم بہت ترقی کرے گی۔ بدتمیز صاحب! پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی اہمیت اپنی اپنی جگہ ہے۔ پرنٹڈ تحریروں کو جو اہمیت ملتی ہے وہ بلاگز پر بلاگز بھرنے پر بھی نہیں ملتی۔ اپنی ڈگریوں کا...
Top