نتائج تلاش

  1. علمدار

    میں ایسی محبّت کرتی ہوں

    محبت کے تصوّر کو اگر تصویر کرنا ہے محبت کے تصوّر کو اگر تصویر کرنا ہے دھنک سے رنگ لے لینا ستاروں سے دمک لینا سحر سے روشنی لینا گُلوں سے دلکشی لینا مغنّی بلبلوں سے نغمگی لینا علی الصبح جاگ جانا اوس کے قطروں سے تم پاکیزگی اور تازگی لینا صباحت حور سے لینا ملاحت تم مِرے محبوب سے لینا...
  2. علمدار

    میں ایسی محبّت کرتی ہوں

    فاروقی صاحب کا پروگرام جمعرات کی رات 12 بجے آتا ہے جو صبح 3 بجے تک جاری رہتا ہے۔ ان کے سننے والے ایسے دیوانے ہیں کہ کیا بتاو¿ں۔ ایک پروگرام میں ہزاروں ایس ایم ایس آتے ہیں جن کا پڑھنا بھی ممکن نہیں ہوتا۔ مجھے اُن کے ساتھ کام کر کے بہت مزہ آتا ہے۔ اکثر اُن کے لیے گانے میں ہی نکالتا ہوں۔ اُن کی...
  3. علمدار

    میں ایسی محبّت کرتی ہوں

    جی بالکل، اُن کے ریکارڈڈ پروگرامز موجود ہیں۔ ابھی ابھی آفس تشریف لا چکے ہیں۔ میں نے آپ کا سلام بھی پہنچا دیا ہے۔ اُن کی طرف سے وعلیکم السلام قبول فرمائیں۔ آپ کس شہر سے تعلق رکھتے ہیں اس کا مجھے علم نہیں ہے۔ ویسے لاہور، کراچی اور اسلام آباد ان تین شہروں میں ایف ایم 91 چل رہا ہے۔ محفل پہ آنے...
  4. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    جی بہتر راج بھائی-
  5. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    راج بھائی! آپ بالکل صحیح فرما رہے ہیں۔ یہ طریقہ بھی موجود ہے۔ یا تو آپ اپنا ای میل ایڈریس دے دیں یا پھر computingpk@gmail.com پر ایک ای میل کر دیں۔ ساری ڈیٹیل آپ کو ای میل کر دی جائے گی، شکریہ۔
  6. علمدار

    میں ایسی محبّت کرتی ہوں

    ضبط بھائی! فاروقی صاحب ، ایف ایم 100 کے بہت مشہور پریزینٹر رہے ہیں۔ آج کل ایف ایم 91، ریڈیو ون پر شعرو شاعری کا پروگرام کر رہے ہیں جو کہ مقبولیت میں آج بھی کسی سے کم نہیں۔ ایک اچھے پریزنٹر ہونے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے شاعر اور شفیق استاد ہیں۔ آپ سلام اُن تک آج ہی پہنچا دوں گا۔ اُن کی شاعری میں...
  7. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    راج بھائی! یہاں سے سعودی عرب میگزین رجسٹرڈ ڈاک سے بھیجنے پر 144 روپے خرچ آتا ہے۔ آپ جتنے ماہ کے لیے میگزین منگوانا چاہیں اُسی حساب سے صرف ڈاک کا خرچ ادا کر دیں۔ میگزین کی قیمت آپ سے نہیں لی جائے گی۔ شکریہ۔
  8. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    کوئی بھی اتنا بے وقوف نہیں ہے کہ اپنی محنت کی کمائی ضائع کرے۔ یہ کسی سے کہنے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ہم کسی کو زبردستی میگزین لینے پر مجبور کر رہے ہیں۔ دوسروں کی کامیابی کے پیچھے سالوں کا سفر ہے اور ہمیں صرف دو ماہ ہوئے ہیں۔ تھوڑا وقت گزرنے دیں۔ میں کوئی بہت بڑا دعویٰ نہیں کر رہا، لیکن...
  9. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    اسی لیے میں نے ساری بات منگوانے والے پر چھوڑ دی ہے۔ وہ خود معلوم کر سکتے ہیں کہ کتنے چارجز ہیں۔ وہ جس ذریعے سے وصول کرنا افورڈ کر سکتے ہیں مثلا رجسٹرڈ پوسٹ یا کوریئر۔ صرف وہی چارجز لیے جائیں گے۔ باقی جن جرائد کے ذکر آپ نے کیا ہے اُن کا ایک بڑا نام ہے۔ وہ چاہیں تو وہ بغیر کسی قیمت کے بھی دنیا...
  10. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    http://www.pakpost.gov.pk/foreign_letters/index.html Above 100g not exceeding 250g Small Packets 144.00 ہماری پوسٹ کی یہ کیٹیگری ہے پلیز چیک کریں-
  11. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    میں نے چارجز رجسٹرڈ ڈاک کے لکھے ہیں۔ جس کے ذریعے بھیجنے سے میگزین یقینی طور پر اور جلد از جلد مل جاتا ہے۔
  12. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    بیرون ملک مقیم دوست ڈاک کے چارجز معلوم کر لیں۔ ہم نے جو میگزین سعودی عرب بھیجا تھا اُس پر ڈیڑھ سو روپے خرچ ہوئے تھے۔ اسی حساب سے بیرون ملک مقیم دوست صرف ڈاک خرچ بھیج دیں اُن سے کمپیوٹنگ کی قیمت نہیں لی جائے گی۔ یہ آفر مارچ 2008 تک برقرار رہے گی۔ میرا مطلب یہ تھا کہ بیرونِ ملک مقیم اُردو ویب...
  13. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    بدتمیز صاحب! یہ آفر صرف کمپیوٹنگ کے پہلے شمارے کے لیے تھی۔ مارچ کے شمارے کے لیے بیرون ملک مقیم چند دوستوں نے فرمائش کی تھی اور اُن کو بھیجا بھی گیا۔
  14. علمدار

    میں ایسی محبّت کرتی ہوں

    ارے ضبط ! میں یہی نظم پوسٹ کرنے کا سوچ رہا تھا۔ خلیل اللہ فاروقی صاحب میرے باس ہیں۔ اور یہ نظم اُنھوں نے میرے پاس بیٹھ کر ہی لکھی تھی۔ اکثر اپنے ریڈیو کے پروگرام میں سناتے ہیں۔ یہی نہیں اُن کی شاعری کا بہت بڑا ذخیرہ میرے پاس ہی محفوظ ہے جو انشا اللہ جلد کتابی صورت میں لانے کا سوچا جا رہا ہے۔
  15. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    جاوید بھائی! بہت شکریہ۔ میں امانت علی گوہر بھائی سے بات کر لوں پھر آپ کو بتاؤں گا۔ دراصل میں یہ چاہتا ہوں کہ “اُردو محفل” کے بیرون ملک مقیم ممبرز کے لیے ہم خاص آفر دیں۔ آپ کی محبت کا بے حد شکریہ۔
  16. علمدار

    "میری پسند"

    سمجھوتہ خوش حال سے تم بھی لگتے ہو یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں پر جاننے والے جانتے ہیں خوش ہم بھی نہیں، خوش تم بھی نہیں تم اپنی خودی کے پہرے میں بس دامِ غرور میں جکڑے ہوئے ہم اپنے زعم کے نرغے میں اَنا ہاتھ ہمارے پکڑے ہوئے اک مدّت سے غلطاں پیچاں تم ربط و گریز کے دھاروں میں ہم اپنے آپ...
  17. علمدار

    "میری پسند"

    ضبط اور شمشاد بھائی! بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ ضبط اور ماورا! آپ کا انتخاب بھی بہت پسند آیا۔
  18. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    پاکستانی بھائی! آپ چیک کر لیں، ہو سکتا ہے شمارہ دستیاب ہو۔ اگر آپ کسی نیوز ایجنٹ سے بات کر لیں تو ہمارے لیے بہت اچھا ہو گا۔ میں آپ کو اپنا ایڈریس اور فون نمبر دے دوں گا۔ شمشاد صاحب! دیر سے ہی سہی، شکر ہے آپ کی نظر کرم ادھر پڑی تو سہی۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ سعودی عرب میں ترسیل کی صورت حال آپ...
  19. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    کراچی والے گندے پانی کو مزے سے پی لیتے- رنگ کی وجہ سے پتا ہی نھ چلتا-
  20. علمدار

    "میری پسند"

    اے محبت! اے محبت! تیری قسمت کے تجھے مفت ملے ہم سے ناداں جو کمالات کِیا کرتے تھے خشک مٹی کو عمارات کِیا کرتے تھے اے محبت! یہ تیرا بخت کہ تجھے بِن مول ملے ہم سے انمول جو ہیروں میں تُلا کرتے تھے ہم سے منہ زور جو بھونچال اُٹھا رکھتے تھے اے محبت میری! ہم تیرے مجرم ٹھہرے ہم جیسے جو لوگوں سے...
Top