نتائج تلاش

  1. علمدار

    خوبصورت نظمیں

    مجھے ناکام لوگوں میں سرفہرست رہنے دو میرے دل کی زمین پر اب بہاریں غیر لگتی ہیں سحر انگیز آنکھوں کی صدائیں غیر لگتی ہیں جنوں ماتم نہیں کرتا وفائیں زہر لگتی ہیں نگہبانِ چمن کی آرزوئیں قہر لگتی ہیں یہ دل دریائے وحشت ہے یہ کب اعجاز کرتا ہے خزاں کی حکمرانی ہے اُسی پر ناز کرتا ہے مجھے برباد...
  2. علمدار

    تعارف new born

    new born جب آپ کا نام رکھ دیا جائے تو محفل پر بھی بتا دیجیے گا- ویسے محفل پر آمد مبارک ہو- اعجاز صاحب نے اچھی بات کہی ہے :)
  3. علمدار

    خوبصورت نظمیں

    شکریہ ضبط بھائی! سہیل صاحب کی ایک اور نظم تلاش کر رہا ہوں وہ بھی بہت عمدہ ہے-
  4. علمدار

    ارردو کوڈر کی پریشانی

    مکی بھائی آپ کو جواب بھی پہلے ہی دے دینا چاہئے تھا- جو بھی پڑھتا ہو گا یہی سمجھتا رہا ہو گا کہ ابھی تک مسئلہ موجود ہے- اس لیے میں نے استفسار ضروری سمجھا-
  5. علمدار

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    واہ باسم بھائی! کیا شاندار وضاحت کی ہے آپ نے لوگو کی اور لوگو بھی بہت عمدہ بنایا ہے- لوگو کی یہ تفصیل پہلے میری نظر سے نہیں گزری تھی- اگر یہ لوگو پہلے مل جاتا تو کمپیوٹنگ کے اپریل کے شمارے میں‌ ضرور شامل کرتے خیر کاپی کر لیا ہے آیندہ ضرورت پڑی تو ضرور شامل کریں گے-
  6. علمدار

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آج کافی دن کے بعد محفل پہ حاضر ہوا ہوں اس وجہ سےمزاج بہت خوشگوار ہے- 8)
  7. علمدار

    ارردو کوڈر کی پریشانی

    جناب آپ لوگوں کی پریشانی دور ہوئی کہ نہیں؟ ویسے اردو کوڈر کے ساتھ ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے-
  8. علمدار

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    اگر خوبصورت لوگو بنانے پر ایوارڈ دیا جائے تو یقیناّ آپ کے حصے میں ہی آئے گا- ماشااللہ سے بہت زبردست بنایا ہے- مجھے بہت پسند ہے اردو ویب کا یہ لوگو- ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یکجہتی کا پیغام ہو، زبردست باسم بھائی :great:
  9. علمدار

    اردو PicoZip Recovery Tool ڈاونلوڈ کریں

    لیجئے جناب! مکی بھائی تو اسٹارٹ ہو گئے 8)
  10. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    یہ شمارہ امید ہے آپ کو اور زیادہ پسند آئے گا- شرط صرف ایک نظر دیکھنے کی ہے- اس لیے دیکھنے کے بعد آگاہ فرمائیے گا- سرکولیشن ماشا اللہ سے ماہ بہ ماہ بڑھ رہی ہے-
  11. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    شکریہ قیصرانی بھائی- ارے معذرت باسم بھائی! آپ کا شکریہ دیر سے ادا کر رہا ہوں، بہت شکریہ کہ آپ نے کمپیوٹنگ کے شمارے کی خبر محفل پر پوسٹ کی- ویسے آپ نے کمپیوٹنگ کا مطالعہ ابھی تک کیا یا نہیں؟
  12. علمدار

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    دوستو! محفل کی سالگرہ منانے کے لیے کمپیوٹنگ ٹیم آپ کے ساتھ ہے- باسم! سارے ایوارڈز تو اپنے شمشاد بھائی کے ہی حصے میں چلے جائیں گے- ویسے زیادہ غیر حاضر رہنے پر بھی کوئی ایوارڈ دینے کا ارادہ ہے کہ نہیں؟ :)
  13. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    شکریہ شمشاد بھائی! ہمارے لیے آپ بے حد قابل احترام ہیں- جلد انشا اللہ امانت بھائی بھی محفل پر حاضری دیں گے-
  14. علمدار

    خوبصورت نظمیں

    ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں شب دریچوں سے پیار کرتی ہو روشنی روشنی پہ مرتی ہو در بدر خاک ہو خزاؤں کی ہر طرف بات ہو بہاروں کی ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں پھول چہرہ، کتاب آنکھیں ہوں رقص کرتی شراب آنکھیں ہوں آگہی بھول جائے زخموں کو نغمگی راس آئے نغموں کو...
  15. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    السلام علیکم! شمشاد بھائی! آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مجھے الفاظ نہیں مل رہے :cry: عمار بھائی کے ذریعے آپ کے پیغامات ملے تو آپ کے خلوص نے شرمندہ کر دیا- لیجیے حاضر ہیں :) ‌ آپ کے سیگنیچر نے تو حیران کر دیا- کمپیوٹنگ کے لیے آپ کی محبت کا میں بہت مشکور ہوں- اب آپ اپنا ایڈریس عنایت فرمائیں تو...
  16. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    راج بھائی! آپ کی دعائیں ساتھ رہیں تو کامیابی ضرور قدم چومے گی۔ ہم کافی عرصے سے اس پر کام کر رہے تھے۔ اب جب تیاری مکمل ہوئی تو ہم نے میگزین لانچ کر دیا۔ آئی ٹی کے حوالے سے اُردو میں مواد بہت کم دستیاب ہے اس لیے کمپیوٹنگ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ہماری کوشش یہی ہے کہ آپ سب تک عمدہ اور مستند...
  17. علمدار

    تعارف کاشف علی خان کو خوش آمدید

    یہ کون ہستی ہیں؟ ہماری طرف سے بھی “جی آیاں نوں
  18. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    راج بھائی! آپ کی محبت اور تجاویز ہمارے لیے قابلِ قدر ہیں۔ گرافکس اور کمپیوٹر لینگویجز کے حوالے سے مواد ہم شائع کر رہے ہیں۔ دیگر کمپیوٹنگ میں جو کچھ ہے وہ بھی یقینا آپ کو پسند آئے گا۔ آپ نے جن موضوعات کا ذکر کیا ہے انشا اللہ اُن کے بارے میں بھی ضرور لکھا جائے گا۔ پاکستان میں مکمل آئی ٹی کے...
  19. علمدار

    میں ایسی محبّت کرتی ہوں

    پسندیدگی کاشکریہ ضبط بھائی آپ کا حکم سر آنکھوں پر، شاعری شیئر کرتا رہوں گا-
  20. علمدار

    میں ایسی محبّت کرتی ہوں

    یہ فاروقی صاحب کی تازہ ترین نظم صرف آپ کی محبت کی نذر کی ہے- یہ نظم انھوں نے محض 3 دن پہلے لکھی ھے- 8)
Top