نتائج تلاش

  1. سید رافع

    شہد

    شہد سے متعلق اسلامی روایات خالص شہد سے متعلق ہیں۔ اس زمانے میں pasteurized یا filter نہیں کیا جاتا تھا۔ یہ سب اس دور میں ہو رہا ہے۔ سو خالص یا raw شہد تو سب سے اولین شرط ہے اسکے شفا بخش ہونے میں۔ شہروں میں ملنے والے شہد الا ماشا اللہ ہی raw ہوتے ہوں گے۔ آجکل شہروں کا شہد فارمی مکھی سے حاصل ہوتا...
  2. سید رافع

    شہد

    جن لوگوں کو ذیابطیس یا شوگر ہے وہ بھی شکر کے بجائے شہد استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ شہد کے ایک ٹی اسپون میں 64 کیلوریز ہوتی ہیں جبکہ ایک چمچہ سفیدشکر میں 16 کیلوریز ہوتی ہیں۔ شہد کی کم مقدار ہی سفید شکر سے بہت میٹھی ہوتی ہے۔ براؤن شکر یا گڑ کی شکر میں 12 کیلوری فی چمچہ ہوتی ہے۔ شہد کی...
  3. سید رافع

    شہد

    آجکل ہومیو، ایلوپیتھک، حکیم ڈاکٹرز ہر چیز کے عالم نہیں ہوتے۔ بہتر یہ ہے کہ خود تحقیق کریں اور ایسے عالم ڈاکٹر کے پاس جائیں جو اس موضوع کی تحقیق رکھتا ہو۔ ڈاکٹرز صرف وہ علم رکھتے ہیں جو انہیں پڑھایا گیا ہے۔ ایک مثال ہے کہ ڈاکٹر کہے کہ شہد استعمال کریں لیکن یہ کہتے ہوئے اسے یہ معلوم نہ ہو کہ...
  4. سید رافع

    شہد

    انکی اپنی برانڈ پویم شہد پر ڈیل آئی تھی۔
  5. سید رافع

    شہد

    دیے گئے لنک میں قاہر مصر کے کچھ اصحاب کی تحقیق ہے۔ ان کے مطابق شہد کی مکھی کا ڈنک اور شہد کی مکھی کا زہر مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتا ہے۔ Bee venom therapy is the use of live bee stings (or injectable venom) to treat various diseases such as arthritis, rheumatoid arthritis, multiple...
  6. سید رافع

    شہد

    امتیاز سپر اسٹور سے پانچ کلو شہد ١٧٠٠ میں مل رہا ہے۔ جبکہ چھوٹی بوتل آدھا کلو کی بوتل ٧٠٠ روپے ہے۔ شہد کی خریداری میں اس بات کا بھی خیال رکھیں خالص ہونے کے علاوہ۔
  7. سید رافع

    راجو اور انارکلی

    سمجھیے کہ بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا ہوا ہے۔ :)
  8. سید رافع

    شہد

    کراچی میں ملینیم مال کے سامنے طب نبوی کلینک ہے۔ وہ جرمنی سے شہد کی مکھی کے ڈنک کا ایک گاڑھا محلول منگواتے ہیں۔ شاید پانچ ہزار ایک بوتل کی قیمت ہے۔ نروز کے امراض میں دیتے ہیں۔
  9. سید رافع

    افواہیں

    گگو منڈی سے ناامید ہو گیا ہو گا۔
  10. سید رافع

    افواہیں

    مراسلہ دو کی ویڈیو سے پتہ چلا کہ وہ بھی پھیلا دی گئی لیکن اسٹاک جوں کا توں رکھا ہے۔
  11. سید رافع

    افواہیں

    بھائی سنا ہے کہ مسلمان کو کووڈ 19 کی ویکسین نہیں لگوانی چاہیے کیونکہ اس میں سور کا گوشت ہوتا ہے۔
  12. سید رافع

    افواہیں

    ویکسین سے مردانہ کمزوری ہوسکتی ہے۔ بی بی سی کی خبر ہے بھائی۔ انڈیا میں کووڈ ویکسین کے حوالے سے افواہیں: ’ویکسین سے مردانہ کمزوری ہوسکتی ہے‘ - BBC News اردو
  13. سید رافع

    افواہیں

    گرمیوں میں کمروں میں پنکھے چل رہے ہوتے ہیں اور کھڑکیاں اور دروازے بھی کھلے ہوتے ہیں جس وجہ سے اگر کسی کمرے میں بہت سارے لوگ موجود ہوں تو بھی ان کے بخارات آرام سے کمرے سے باہر نکل جاتے ہیں جس وجہ سے وہاں موجود لوگ محفوظ رہتے ہیں جس سے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ گرمیوں میں وائرس کم ہوجاتے ہیں۔
  14. سید رافع

    افواہیں

    بس کوئی اس زہر کو اپنی نس میں لگوانے کے لیے تشریف تو لے جائے ہر طرح سے اسکا کا دھنے وار کیا جائے گا۔
  15. سید رافع

    افواہیں

    سنا ہے کورونا وائرس پاکستان کی گرمی سے ختم ہوجائے گا۔
  16. سید رافع

    افواہیں

    اطلاع ہے کہ ویکسین لگوانے کے عمل میں سست روی کے باعث ویکسین کے ساتھ ایک ڈبل بریانی فری دی جائے گی۔
  17. سید رافع

    راجو اور انارکلی

    بلیاں نہیں صرف ایک ہی بلی تھی۔ اور وہ لوگوں کو اپنی کنیت کی حقیقت جاننے کے لیے ڈراتے تھے۔ مطلب کہ ان میں غضب پیدا ہوتا تھا۔ مذید برآں یہ کنیت رسولﷺ نے نہیں عام لوگوں نے رکھ دی تھی۔ یاد رہے وہ بے حد غریب بلکہ اسقدر غریب تھے کہ صفّہ پر رہتے اور رسولﷺ آپ کو کھانا مہیا فرماتے۔ نکاح بھی غربت کے باعث...
  18. سید رافع

    راجو اور انارکلی

    بلیّاں ناپاک نہیں۔ اس نے جس کھانے کو کھایا اسکو کھائیں یا جو پانی پیا اس پانی کو پیں۔ سنن ابوداؤد کتاب: پاکی کا بیان باب: بلی کے جھوٹے کا بیان حدیث نمبر: 76 ترجمہ: داود بن صالح بن دینار تمار اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کی مالکن نے انہیں ہریسہ (ایک قسم کا کھانا) دے کر ام المؤمنین...
  19. سید رافع

    راجو اور انارکلی

    بلی کتے کی طرح نجس نہیں کہ اسکا جھوٹا سات بار دھو کر ہی طہارت پاتا ہے۔ بلی کو اس لیے پاک کر دیا گیا کہ گھروں مسجدوں میں دیوار سے کود کر داخل ہو جاتی ہے۔ سنن ابوداؤد کتاب: پاکی کا بیان باب: بلی کے جھوٹے کا بیان حدیث نمبر: 75 ترجمہ: کبشۃ بنت کعب بن مالک ؓ سے روایت ہے۔ وہ ابن ابی قتادہ کے عقد...
  20. سید رافع

    راجو اور انارکلی

    اللہ کی معرفت طہارت کا دوسرا نام ہے۔ بلی سے طہارت کا مسئلہ کم نہیں زیادہ ہو جاتا ہے۔ سنن ابوداؤد کتاب: پاکی کا بیان باب: کتے کے جھوٹے کا بیان حدیث نمبر: 72 ترجمہ: محمد (ابن سیرین) ابوہریرہ ؓ سے اسی مفہوم کی حدیث روایت کرتے ہیں، لیکن ان دونوں (حماد بن زید اور معتمر) نے اس حدیث کو مرفوعاً...
Top