نتائج تلاش

  1. انتہا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    اچھا جدید عبرانی کے حروف تہجی کی تعداد کتنی ہے؟
  2. انتہا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    بہت آسان طریقے سے سکھایا ہے اشتیاق بھائی۔ الحمدللہ یاد ہو گیا۔ اب کچھ ہمیں مشق کرنے کے لیے بھی دیں تا کہ پتا چل سکے کہ ہم نے کتنا سیکھا۔
  3. انتہا

    تعارف السلام علیکم

    چلیے نہیں اٹھاتے،
  4. انتہا

    تعارف السلام علیکم

    کافی نیا اسٹائل ہے، ہضم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اسی بے مروتی سے۔
  5. انتہا

    تعارف السلام علیکم

    اب اس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کا مطلب بھی سمجھائیے۔ ہم نے تو حسن کا پہلے ہی اشارہ کر دیا تھا؟؟؟؟
  6. انتہا

    تعارف السلام علیکم

    بے مروت کبھی معذرت خواہ نہیں ہوتے، ورنہ تو بے مروت ہی کیا ہوئے؟
  7. انتہا

    تعارف السلام علیکم

    بھئی ہم نے جوابوں کے لیے یہ سوال تھوڑی کیے تھے، دل لگی کے لیے کیے تھے، ایسے سوالوں کے جواب کی ضرورت نہیں ہوتی۔
  8. انتہا

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    ویسے میرے خیال میں اس دھاگے کا نام اب ”متبادل القاب کا استعمال“ رکھ دینا چاہیے۔
  9. انتہا

    دفتر ميں لگاتار کرسي پر مت بيٹھيں

    جی ہاں، اب تو لگتا ہے کہ یقین دلانے کے لیے تصویر لگانی پڑے گی جو میرے لیے ممکن نہیں۔
  10. انتہا

    تعارف السلام علیکم

    کہیں آپ حُسن والے تو نہیں؟ وہی بے مروت مشہور ہیں۔ صرف بے مروت رہیں گے یا بے مروتی برداشت بھی کریں گےؕ؟ ہی ہی ہی اللہ تعالیٰ آپ کی امیدیں بار آور فرمائے۔
  11. انتہا

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    اتنی بے ساختہ اور بہترین نظم، داد کا لفظ چھوٹا محسوس ہو رہا ہے، مگر کیا کریں اس کے علاوہ دوسرا جانتے نہیں، چناں چہ بندہ عاجز کا یہی قبول فرما لیجیے۔
  12. انتہا

    دفتر ميں لگاتار کرسي پر مت بيٹھيں

    کسی بھی آفس کی کوئی بھی نوعیت ہو سکتی ہے، اس میں حیرانی کی کیا بات ہے؟ ہمیں اس بات کی آزادی ہے چاہے کرسی پر بیٹھیں، چاہے زمین پر۔ ہمارے ہاں سب زمین پر نہیں بیٹھتے، زمین پر بیٹھنے والے والے بہت کم ہیں۔
  13. انتہا

    دفتر ميں لگاتار کرسي پر مت بيٹھيں

    ادارت(ایڈیٹنگ)
  14. انتہا

    دفتر ميں لگاتار کرسي پر مت بيٹھيں

    جی الحمدللہ۔
  15. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    سروس پیک 3،پروفیشنل، 2002،
  16. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بے شک، بے شک، بڑائی کے لائق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ آپ کی کاوش دیکھ کر ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ کے الفاظ زبان سے تو نکلے ہی تھے، قلم سے رہ گئے، معذرت چاہتا ہوں۔ ایکس پی، 2.8GHپروسیسر و بورڈ، پی 4 چیک کر رہا ہوں، بہت جلد آرا پر مشتمل آپ کو ٹیکسٹ بھیجوں گا۔
  17. انتہا

    دفتر ميں لگاتار کرسي پر مت بيٹھيں

    الحمدللہ ہمیں تو زمین پر بیٹھ کر کمپیوٹر استعمال کرنے کی سہولت حاصل ہے، گھر میں بھی اور دفتر میں بھی۔
  18. انتہا

    What is love

    Lovely Masha-Allah
  19. انتہا

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کیا کروں ہیکر ایس پی کے بھائی کہ یہاں پر زبردست سے بڑا کوئی دوسرا تمغہ نہیں ہے ورنہ وہ یہاں پر سجا دیتا۔ آپ نے اردو کمیونٹی پر جو احسان کیا ہے اسے سنہرے حرفوں سے لکھنا چاہیے۔ آپ نے روایت شکن کارنامہ انجام دیا ہے۔ مستقبل میں اردو کمیونٹی میں جتنی ترقی ہو گی اور اوپن سورسز کے جتنے دروازے کھلیں گے...
  20. انتہا

    شافع تھوبانی کا ریکارڈ

    کل کے جیو پر یہ خبر لگی ہوئی تھی، اگر کسی کو لنک لگانا آتا ہے تو یہاں دے دے۔
Top