نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    زہر

    زبردست بھی معلوماتی بھی، مفید بھی۔ بہت بہت شکریہ سید عالی مقام
  2. فارقلیط رحمانی

    سونا نہیں ہے؟

    عمدہ اور موثر تحریر! شیئر کرنے کے لیے شکریہ
  3. فارقلیط رحمانی

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    نہایت حزم واحتیاط کے ساتھ تحریر کیا گیا ایک جامع ادبی تعارف جو زبان و ادب سے آپ کے گہرے لگائو کی صحیح عکاسی تو کرتا ہے،لیکن آپ کی شخصیت کی پرتیں نہیں کھولتا، اُمید ہے کبھی اس سے بھی تفصیلی تعارف پیش کر کے یہ کمی بھی پوری کر دیں گے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    محفل میں خوش آمدید
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف تسنیم کوثر

    جیتی رہو!ان شاء اللہ یقینا علم میں اضافہ ہوگا۔ بس شرط یہ ہے کہ آپ اس طرح کی اصلاح سے برا نہ مان جائیں۔
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف تسنیم کوثر

    جملہ حضرات گرامی وقار کی کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں ، مجھے واقعی میں محفل اچھی لگی۔ جملہ حضرات گرامی وقار کی میں تہہ دل سے شکریہ مشکور ادا کرتی ہوں ، مجھے واقعی میں محفل اچھی لگی
  7. فارقلیط رحمانی

    تعارف تسنیم کوثر

    :AOA: اردو محفل میں خوش آمدید! یہ تو بڑی سعادت کی بات ہے کہ آپ کو نعتیہ شاعری سے دلی لگائو ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس شوق کو جلا بخشے۔آمین
  8. فارقلیط رحمانی

    فداک ابی و امی یارسول اللہ

    بہت عمدہ نعت! سید صاحب قبلہ نے صحیح فرمایا، یہاں نعت کے لیے ایک الگ سیکشن ہے۔ وہیں پیش کریں تو زیادہ لوگ فیضیاب ہو پائیں گے۔ بہت بہت شکریہ۔ جیتی رہو۔
  9. فارقلیط رحمانی

    شوکت علی ناز، دوحہ ، قطر کی ایک نعت شریف

    صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم! نہایت عمدہ نعت پاک ہے۔ بے حد شکریہ محترمہ تسنیم کوثر صاحبہ! اللہ آپ کا اقبال بلند کرے۔
  10. فارقلیط رحمانی

    نیشنل جیوگرافک کا سفر

    :AOA:!ورحمۃاللہ و برکاتہ سید عالی مقام! بڑی پرمغز اور تحقیقی معلومات لے کر آئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آپ کے پیغامات کا تنوع آپ کی متنوع شخصیت کا آئینہ دارہے۔ نیشنل جیوگرافک کے رسالے خریدکر پڑھنے کی جب فرصت تھی تب استطاعت نہ تھی۔ لہٰذا اتوار بازار (جسے مقامی...
  11. فارقلیط رحمانی

    کلیم عاجز جس جگہ بیٹھنا دکھ درد ہی گانا ہم کو

    اک کانٹا سا کوئی دل میں چبھو دیتا ہے یاد جب آتا ہے پھولوں کا زمانہ ہم کو واقعی عمدہ غزل ہے۔ شکریہ
  12. فارقلیط رحمانی

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔ اللَّهُ الصَّمَدُ ۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
  13. فارقلیط رحمانی

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔ اللَّهُ الصَّمَدُ ۔ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
  14. فارقلیط رحمانی

    اپالو 11 مشن : تاریخی تصاویر

    تاریخ ساز تصاویر کے لیے شکریہ
  15. فارقلیط رحمانی

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    ایک لا جواب غزل پیش کرنے کے لیے شکریہ
Top