نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    استقامت اور دعا (قطعہ)

    آمین بجاہ النبی الکریم
  2. فارقلیط رحمانی

    اٹک

    اٹک کا محض نام سُنا تھا، آج دیکھا تو اس کی خوبصورتی میں دل اٹک کے رہ گیا۔ "اٹک" ہمارے یہاں گجراتی میں ایک لفظ ہے جو ذات کے معنیٰ میں مستعمل ہے، جیسے: سید، مغل، پٹھان، شیخ، میمن، پٹیل، بوہرہ، ۔۔۔ ۔وغیرہ گجرات میں یہ فرد کے نام کا لازمی جزو ہوتا ہے۔ اتر پردیس اور بہار کے ضلعوں جیسے دیگر صوبوں میں...
  3. فارقلیط رحمانی

    اٹک

    اٹک کا محض نام سُنا تھا، آج دیکھا تو اس کی خوبصورتی میں دل اٹک کے رہ گیا۔ "اٹک" ہمارے یہاں گجراتی میں ایک لفظ ہے جو ذات کے معنیٰ میں مستعمل ہے، جیسے: سید، مغل، پٹھان، شیخ، میمن، پٹیل، بوہرہ، ۔۔۔۔وغیرہ گجرات میں یہ فرد کے نام کا لازمی جزو ہوتا ہے۔ اتر پردیس اور بہار کے ضلعوں میں اس کا رواج نہیں ہے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    فاتح بھائی!:AOA:! اس کام کے کسی مرحلے میں پروف ریڈر کی بھی ضرورت ہوگی نا؟ اگر ہو تو یہ ناچیز حاضر ہے۔ اس سے قبل دو لغات پر کام کر چکا ہوں: 1۔ اردو گجراتی لغت 2۔ اسلامی اصطلاحات کا اردو گجراتی لغت
  5. فارقلیط رحمانی

    پرندوں کی دنیا

    جی ہاں!
  6. فارقلیط رحمانی

    پرندوں کی دنیا

    جی ہاں! دو دہائی قبل تک سبھی کچھ تھا۔ اب احمدآباد کا شمار انڈیا کے میٹرو سٹیز میں ہونے لگا ہے۔ اس کی آبادی 60لاکھ سے زائد ہے۔ اور اسی قدر تیزی سےبڑھ رہی ہے۔ لہٰذا اطراف کے جو علاقے پہلے دیہی علاقوں میں شمار ہوتے تھے۔ اب وہی تیزی سے بڑھتے ہوئے شہر کا حصہ بن چکے ہیں۔ قدرتی جنگلات کی جگہ اب ملٹی...
  7. فارقلیط رحمانی

    اسمِ محمد ﷺپر مشتمل ایک دلفریب وال پیپر

    متلاشی صاحب!:AOA:! نہایت دلکش وال پیپرہے۔ مودبانہ گزارش ہے : نبی کی ذات ہر طرح کے فریب سے پاک ہوتی ہے۔ تو پھر اسم محمدﷺ کا وال پیپر دل فریب کیسے ہو سکتا ہے؟ واللہ !یہ دل فریب نہیں ، دل کش ہے۔
  8. فارقلیط رحمانی

    پرندوں کی دنیا

    انتہائی معلوماتی۔ہمارے یہاں تھور(جھیل) اور نل سروور(نل جھیل) دو برڈ سینکچوریز احمدآباد سے قریب ہی ہیں۔ وہاں اس طرح کے مناظر دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔ خاص طور سے فلوٹنگ نیسٹ وغیرہ
  9. فارقلیط رحمانی

    اِسلامی مقصدِ حیات: (حضرت علامہ مولانا ارشد علی جیلانی صاحب کی زیرَ طبع کتاب کا ایک باب)

    ایک بلینک ای۔میل ارسال فرمائیے۔ آئندہ کل بذریعہ ای۔ میل کتاب آپ کی خدمت میں ارسال کر دی جائے گی۔ ان شاء اللہ
  10. فارقلیط رحمانی

    نذیر مجیدی : جو لیڈری کی تمنا ہے تو چالبازی کر

    حضورِ والا! وہ بھی خطِ نستعلیق تھا۔ اور یہ بھی خطِ نستعلیق ہی ہے۔ شاید آپ کو نسخ اور نستعلیق کا فرق نہیں معلوم: اول الذکر لاہوری طرز کا خط نستعلیق ہے اور موخر الذکرجو آپ نے پیش کیا ہے یہ جمیل نوری نستعلیق ہے۔ نسخ کے معنیٰ ہیں : توڑنا اور نستعلیق مرکب ہے = نسخ +تعلیق سے۔ جس میں نسخ سے مراد توڑنا...
  11. فارقلیط رحمانی

    محترمہ شاہین اختر کے مقالہ" حاجی لق لق کی سوانح حیات : ایک مطالعہ "کی تلخیص

    اردو محفل میں اب تک نظر سے گزری تحریروں میں یہ پہلی تحریر ہے جسے: پسند، معلوماتی، زبردست تینوں طرح کی ریٹنگ دینے کو دل چاہا۔ حاجی لق لق کا محض نام سُنا تھا۔ پہلی بار موصوف کے بارے میں اس قدر علم ہو۔ کیا ہی بہتر ہو کوئی صاحب ان کی نثری و شعری تحریریں بھی کہیں سے حاصل کر کے شریک محفل کریں۔
  12. فارقلیط رحمانی

    یہ دو دن میں کیا ماجرا ہوگیا؟

    تحریر ناصر زیدی کی سہی! ہم تک تو آپ کے وسیلہ سے پہنچی ہے۔ واقعی عمدہ، معلوماتی تحریر ہے۔
  13. فارقلیط رحمانی

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    ہٹلر کی یہود کشی کا واقعہ قبل مسیح کی تاریخ نہیں ہے۔ کوئی ہزار دو ہزار سال پرانا واقعہ نہیں ہے۔ یہ تاریخ کی مسلمہ حقیقت ہے۔ آپ کس تحقیق کی بات کر رہے ہیں اور خواہ مخواہ کہاں بحث میں الجھ رہے ہیں۔
  14. فارقلیط رحمانی

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    بھگود گومنڈل، گونڈل، گجرات، انڈیا کے مہاراجا بھگوت سینھ جی نے ۲۶ سالہ تحقیق و تدقیق کے بعد مرتب کیا ہوا گجراتی کا انتہائی معتبر اور سب سے بڑا لغت ہے۔ اس کا ربط یہ ہے:http://www.bhagvadgomandal.com/index.php?action=whatisbhagvadgomandal Bhagwadgomandal is the biggest and the most prolific work in...
  15. فارقلیط رحمانی

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    સ્વસ્તિક ક્રમાંક વ્યુત્પત્તિ વ્યાકરણ અર્થ ૧. पुं. અઠ્ઠાસી માંહેનો એ નામનો એક ગ્રહ. ૨. पुं. ( શિલ્પ ) આઠ પાસાવાળો સ્તંભ. ૩. पुं. એક પ્રકારનો વેલો. તેમાં ચચ્ચાર પાન ચોગઠ કે ચોકડીની પેઠે આવેલાં છે. ફૂલ ફીકાં આસમાની ધોળાં કે ગુલાબી રંગનાં હોય છે. ૪. पुं. જોડલા હાથથી થતા ચોવીસ માંહેનો એક...
  16. فارقلیط رحمانی

    آسان عروض کے دس سبق

    الف۔ عین صاحب ہی کی طرح اس ناچیز کو بھی ای۔ میل ہی سے عنایت فرمادیجیے۔
  17. فارقلیط رحمانی

    دودھ کی برفی

    جی ہاں ! ناریل کی برفی بھی بنتی ہے۔ ہمارے یہاں چیکو برفی، انناس برفی، چاکلیٹ برفی بھی دستیاب ہے۔
  18. فارقلیط رحمانی

    اِسلامی مقصدِ حیات: (حضرت علامہ مولانا ارشد علی جیلانی صاحب کی زیرَ طبع کتاب کا ایک باب)

    مولانا کو متوجہ کرنے کی ضروت نہیں ہے۔ مولانا الاخلاص فائونڈیشن، احمدآباد کے جوائنٹ سکریٹری، فائونڈیشن کی اکیڈمک کونسل کے رکن اور ہمارے بہت اچھے دوست ہیں۔ مولانا کی یہ کتاب مکمل ہمیں مل چکی ہے۔ آپ چاہیں تو آپ کو بھی مل سکتی ہے۔ اسی فورم میں ایک اور عنوان سلبی و جلبی اعمال کے تحت بھی ان کی کتاب کا...
  19. فارقلیط رحمانی

    سواستیکا ۔۔ تاریخ کے ایک سفاک آدمی کا تاریخی نشان۔۔۔

    ہندو بچے کے سر پر سواستیکا(بشکریہ وکیپیڈیا)
Top