اللھم صل علی محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
غلام عباس کا یہ افسانہ طالب علمی کے دنوں میں پڑھا تھا۔
تاہم" گاہے گاہے باز بخواں " کے تحت "قند مکرر" کے
طور پر پھر پڑھا۔ آج بھی وہی معنویت اپنے اندر سموئے
ہوئے ہے ،وہی تازگی، وہی لطف، گویہی اس کا خاصا ہے۔