نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ اچھا ہوں ۔آپ کیسے ہیں؟ کہاں کھو گئے تھے؟
  2. فارقلیط رحمانی

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ رب العزت ماہاپری کو شفاء عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے۔آمین بجاہ النبی الکریم
  3. فارقلیط رحمانی

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اَذْھِبِ الْبَأسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاءُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سقماً
  4. فارقلیط رحمانی

    والد مرحوم کی یاد میں

    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، ذکر اذکار میں سدا مصروف رہنے والی،شب زندہ دار ہستی کو آپ کی اور ہماری مغفرت کا ذریعہ بنائے۔آمین بجاہ النبی الکریم
  5. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    :AOA::aadab:
  6. فارقلیط رحمانی

    ایک پکنک کی روداد:فقط ایک مچھلی:از: محمد خلیل الرحمٰن

    شکریہ ! عالی جناب محمد یعقوب صاحب آسی!
  7. فارقلیط رحمانی

    ایک پکنک کی روداد:فقط ایک مچھلی:از: محمد خلیل الرحمٰن

    اگر ایسا نہ ہو تو ادبی فن پاروں کو پڑھے گا کون؟ کوئی براہِ راست تو کوئی بالواسطہ طریقے سے اپنی دلی خواہشات کے اظہار کے لیے ادب تخلیق کرتا ہے۔ تو کوئی اپنا عکس تلاش کرنے کی چاہ میں ادب پڑھتا ہے۔
  8. فارقلیط رحمانی

    تعارف ایک نیا رکن!

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب! امید ہے آپ محفل سے اور ہم آپ سے بہت کچھ سیکھیں گے۔ان شاء اللہ
  9. فارقلیط رحمانی

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    بہت خوب!نہایت عمدہ!شکریہ خلیل صاحب
  10. فارقلیط رحمانی

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  11. فارقلیط رحمانی

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
  12. فارقلیط رحمانی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  13. فارقلیط رحمانی

    فیض ہم لوگ

    :good::best:
  14. فارقلیط رحمانی

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    واہ سید عالی مقام! آپ کا ذوق و شوق بھی مختلف النوع ہے۔ اس طرح کا ذوق رکھنے کا مظاہرہ یا مبینہ دعویٰ تو محض صحافیوں کا خاصا ہے۔
  15. فارقلیط رحمانی

    عطیہ فیضی - اردو ڈائجسٹ

    عطیہ فیضی کا نام تو سن رکھا تھا اور کچھ حالات بھی پڑھے تھے مختلف رسائل وجرائد میں۔ بزرگوں سے بھی کچھ باتیں سنی تھیں لیکن آپ نے تو پوری تاریخ بیان کر دی۔ بہت بہت شکریہ سید عالی مقام۔
  16. فارقلیط رحمانی

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ

    طالب علمی کے دور میں ہم اردو کی ابتداء و ارتقاء کے موضوع پر اس طرح کی تحریروں کی تلاش میں رہتے تھے۔ اور ہاتھ لگنے پر بڑے خوش ہوتے تھے۔ کہ ہمارے استاد نے ہمیں یہ بتا دیا تھا کہ امتحا ن میں ایک سوال الفاظ کے ہیر پھیر کے ساتھ اس موضوع پر لازمی طور پر پوچھا جاتا ہے۔ بہت بہت شکریہ
  17. فارقلیط رحمانی

    مجھے صرف تین منٹ چاہئیں

    یوسف صاحب ! اس تحریر پر تو مولوی، ملا، چراغ پا ہو جائیں گے۔ اورنہ صرف جاوید چوہدری بلکہ مجھ جیسے پڑھنے والوں پر بھی کفر کا فتویٰ صادر کر دیں گے۔ آپ تو عبرت حاصل کیجیے اوربس۔
  18. فارقلیط رحمانی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ہم تو ٹی۔ وی۔ دیکھنے کے عادی نہیں ہیں۔ البتہ بیگم کلر ٹی۔ وی۔ کی "بالیکا ودھو"دیکھتی ہیں۔ ، کبھی کبھی ان کی معیت میں ہم بھی دیکھ لیتے ہیں۔
  19. فارقلیط رحمانی

    مراسلہ میٹر

    تعداد 646(مع اس مراسلہ کے) تاریخ 14اپریل 2013 وقت 7:30، صبح(انڈین اسٹینڈرڈ ٹائم)
Top