نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    جوش ابدی شعلہ - جوش ملیح آبادی

    ابدی شعلہ ! واقعتا ایک شعلہ ہے۔ بہت خوب! شکریہ
  2. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری عمر خیام کے منظوم اردو تراجم

    قبلہ سید صاحب!:AOA: آپ کی ہر ہر پوسٹ ہمارے دلوں کو چھو جاتی ہے۔ کوئی ماضی کی گلیوں میں لے جاتی ہے، کوئی معشوق کی یاد دِلاتی ہے، کوئی ذہن کے دریچوں کو روشن کردیتی ہے کوئی قلب کی پہنائیوں میں چبھن کوئی چہرے کی جھریوں میں پھبن پیدا کر دیتی ہے۔ الغرض رُباعیا ت عمر خیام اور ان کا ترجمہ پڑھ کر ہم پھر...
  3. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    مہ جبین آپا!:AOA:! شکریہ! جز اک اللہ خیرا کثیرا۔ دُعائیں دینے والی آپ سی بہنوں کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رہے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    پھر "موسم بہار" آ رہا ہے۔

    :AOA: واہ محمد علم اللہ صاحب اِصلاحی ! کیاخوب سوال اُٹھایا ہے آپ نے۔عوام بیچاری تو اسی مخمصہ میں مبتلا رہتی ہے کیا کریں کیا نہ کریں؟اور انتخابات سونامی کی طرح آتے ہیں اور سر سے گزر جاتے ہیں۔تب جا کے کہیں کسی کسی کو اپنے ووٹ کے غلط استعمال کا اندازہ ہوتا ہے۔ اور دست بہ دہن سے ہی فرصت نہ پا سکنے...
  5. فارقلیط رحمانی

    عربی ادب سے ماخوذ

    قبلہ ! معذرت خواہ ہوں۔ اصل میں پڑھتے پڑھتے اسکرالنگ سے اسکرین پر اس قدر نیچے۔۔۔۔۔ آپ کے پیغام پر پہنچ گیا۔ میں نے سمجھا کہ آپ نایاب بھیا کو اسی پیغام کے لیے دُعا دے رہے ہیں۔ اور آپ کی اندھی تقلید میں ہم نے نہ جانے کیا لکھ دِیا۔ ویسے یہ بھی آپ کی اعلی ظرفی ہی ہے کہ پھر بھی آپ نے برا ماننے کے...
  6. فارقلیط رحمانی

    اِسلامی مقصدِ حیات: (حضرت علامہ مولانا ارشد علی جیلانی صاحب کی زیرَ طبع کتاب کا ایک باب)

    اسلامی مقصد حیات اگر بنظر غائر جائزہ لیا جائے تو پتاچلتا ہے کہ کائنات ہستی اور اس کا ایک ایک وجود بلا شک و شبہ با مقصد تخلیق کیا گیاہے ۔ موجودات عالم کاکوئی ذرہ ایسا نہیں جس کی پیدائش عبث اور بے مقصد ہو۔ خود قرآن حکیم اس حقیقت کی شہادت یوں دیتا ہے : وہ جو اٹھتے ،بیٹھتے اور لیٹتے (ہر حال میں...
  7. فارقلیط رحمانی

    عربی ادب سے ماخوذ

    جیو نایاب بھیا، جیو، اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔ بہت خوب شراکت۔
  8. فارقلیط رحمانی

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    آپ کے اس شعر سے محمد علوی کا شعر یاد آگیا۔ اجازت ہو تو عرض کردوں وہ برا تھا ، سب سے لڑا کیا لیکن اُسے ذلیل کیا، یہ براکیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(محمد علوی)
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا تعارف

    :welcome: عالی جناب ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب۔
  10. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    عالی جناب نایاب صاحب اور عالی مقام نظر حافی صاحبٖ! :AOA::aadab: اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ یہ مضمون آپ کو پسند آیا۔ پسندیدگی کے لیے شکریہ۔ اللہ تعالی اسے ہماری اور آپ کی عاقبت کی فلاح کا ذریعہ بنائے آمین ! بجاہ النبی الکریم
  11. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    خیر اب یہ بتاءو کیا چل رہا ہے؟ ان دنوں کیا پڑھ رہے ہو؟ کیا لکھ رہے ہو؟ پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟ طبیعت کیسی؟ گھر پر والدین اور دیگر گھروالوں کے کیا حال ہیں؟
  12. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    کنتم خیر اُمۃ اخرجت للناس تامرون بالمعروف و تنھون عن المنکر کے تحت یہ تو ہمارا فرض عین ہے کہ ہم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دیں سو ہم نے وہی کیا۔ اور آپ کو خصوصی طور پر اس لیے ڈانٹا کہ آپ ایک ذی علم خاندان کے چشم و چراغ اورمدارس و جامعات کے تربیت یافتہ ہیں اس پر طرہ یہ کہ ملک...
  13. فارقلیط رحمانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ کیا بد تمیزی ہے؟ سلام کا یہ جواب تو کافروں کے لیے ہے۔ کیا آنجناب کو ہمارے ایمان میں کوئی شک ہے؟ ایمان والوں کے لیے تو و علیکم السلام کہنا چاہیے۔ اور اگر وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہا جائے تو اور زیادہ بہتر ہے۔ اہل ایمان کے سلام کے جواب میں" وعلیکم " کہنے سے بہتر ہے کہ سلام کا جواب ہی...
Top