نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    طلاق یافتہ اپنی عدت کہاں گزارے گی ؟

    ہم دیکھ رہے ہیں کہ کچھ برادران غیر متفق ہیں۔ ان کے لئے یہ مثال پیش کرتا ہوں۔ آپ میرے ساتھ کاروبار میں شریک ہوجائیں، اس کے لئے اپنا سارا مال متاع بیچ دیں، ایک دن میں طے کرتا ہوں کہ میں اس کاروبار کو چھوڑ دینا چاہتا ہوں۔ چونکہ میں کاروبار کو چھوڑ کر جانا چاہتا ہوں، اس لئے آپ سب کچھ چھوڑ کر...
  2. فاروق سرور خان

    پہلوان جنید اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا احترام

    نبی مکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ایسی روایات منسوب کرنا جس کا کوئی ثبوت موجود نا ہو، کیا ایک مناسب بات ہے؟ آئیے اس کا جواب قرآن حکیم سے دیکھتے ہیں۔ سورۃ الاحقاف - آیت 9 46:9 قُلْ مَا كُنتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَا أَدْرِي مَا يُفْعَلُ بِي وَلَا بِكُمْ إِنْ...
  3. فاروق سرور خان

    امریکی عورت کی آزادی اپنے جلو میں ناخوشی لائی ہے۔

    فحاشی کرنے، فحاشی دیکھنے ، فحاشی کو فروغ دینے میں مردوں کا کردار، مردوں کا دوش اور مردوں کا حصہ کتنا ہے ؟
  4. فاروق سرور خان

    طلاق یافتہ اپنی عدت کہاں گزارے گی ؟

    ایک اور حوالہ سورۃ البقرۃ آیت نمبر 240 کا دیا گیا ہے۔ 2:240 وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِّأَزْوَاجِهِم مَّتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ فَإِنْ خَرَجْنَ فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِيَ أَنفُسِهِنَّ مِن مَّعْرُوفٍ وَاللّهُ...
  5. فاروق سرور خان

    طلاق یافتہ اپنی عدت کہاں گزارے گی ؟

    سوال تھا کہ عورت عدت کی مدت کہاں گذارے گی؟ جواب میں جو آیات پیش کی گئی ہیں ان کا تعلق عدت کی مدت سے ہے لیکن ان آیات میں عورت کے رہنے کی جگہ کا کوئی بھی تذکرہ نہیں ہے۔ بنیادی طور پر ایک عقد نکاح یعنی شادی کرنے کا معاہدہ یہ فیصلہ کرتا ہے کہ شادی کے اس معاہدے کے مطابق جب ایک مرد نے اس معاہدے کو...
  6. فاروق سرور خان

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ غربت کا ہے۔ غربت کا صرف ایک علاج ہے ۔ وہ ہے کہ آمدنی پر ٹیکس لگایا جائے۔ پاکستان میں صرف گندم 25 ملین میگا ٹن پیدا ہوتا ہے، گندم کا بھاؤ 30000 روپے ٹن ہے، آپ حساب لگالیں کہ کتنے روپے کی آمدنی ہوتی ہے اور اس کا 20 فی صد ٹیکس کتنا بنے گا۔ اربوں روپے کی یہ...
  7. فاروق سرور خان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بنیادی طور پر ملاء نشاۃ ثانیہ چاہتا ہے کہ وہی دور واپس آجائے جو مغلوں کے زمانے میں تھا۔ پانچوں گھی میں اور سر کڑاھی میں ۔۔
  8. فاروق سرور خان

    کچھ سوال ایک دوسرے کو جاننے کے لیے

    شمشاد بھائی۔۔۔۔ عقلمند آدمی کو مشورے کی ضرورت نہیں ہوتی اور باقی اس پر عمل نہیں کرتے ۔۔ :) :)
  9. فاروق سرور خان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ یہ پڑھئے ۔ ۔۔ بہت سے ملاؤں (مذہبی سیاسی بازیگروں) کی داڑھی اٹھا کر دیکھئے تو ۔۔۔ میڈ ان انگلینڈ ۔۔۔ میڈ ان کنیڈا ۔۔۔ کی مہر نظر آئے گی ۔۔۔۔
  10. فاروق سرور خان

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    جو لوگ لانگ مارچ کے حق میں ہیں ان سے پوچھنا یہ ہے کہ وہ تبدیلی کیسے لانا چاہتے ہیں بلٹ سے یا بیلٹ سے۔ اگر اس طرح سڑک پر طاقت دکھانی ہے تو پھر 40 لاکھ طاہر کے تو 50 لاکھ زرداری کے ۔۔ پھر جو بھی کھپے ۔۔۔ جس کی توپ بڑی وہ جیتا ۔۔۔ اگر ایسا ہی کرنا ہے کہ بندوقوں ، فسادوں سے فیصلہ کرنا ہے تو پھر...
  11. فاروق سرور خان

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    مقصد کیاہے اس لانگ مارچ کا؟؟؟ تبدیلی بزریعہ بیلٹ یا تبدیلی بذریعہ بلیٹ؟ گولی سے یا ووٹ سے؟ اگر تبدیلی لانی ہے تو عوام کا دل جیتیں اور ان کے ووٹ سے ملک کا کنٹرول حاصل کریں۔ دہلانے اور دہشت زدہ کرنے میں طالبان سے بڑھنا چاہتا ہے طاہر القادری۔ موجودہ صورت حال میں تو یہ شخص اللہ کی زمین میں فساد...
  12. فاروق سرور خان

    پولیو ویکسین کا خفیہ ایجنڈا نائیجیرین سائنسدان نے بے نقاب کیا۔

    ہی ہی ہی ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ ہنستے ہنستے ۔ میں کرسی سے گر گیا ۔۔۔ :)
  13. فاروق سرور خان

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    تھوڑا سا یاہو پر جا کر مختلف کمپنیوں کی مارکیٹ کیپیٹلائزیشن دیکھیں ۔۔ کیا مسلم ممالک میں کوئی فرد یا کوئی ادارہ گوگل، یاھو، مائیکروسوفٹ، اوریکل، انٹیل، سیسکو خریدنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ اور اگر خرید بھی لے تو کیا کوئی ان اداروں کو چلانے کی صلاحیت اور معلومات رکھتا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ دنیا کی...
  14. فاروق سرور خان

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    آپ بھول گئے کہ پاکستانی قوم، ایک ہیرو سے محروم قوم ہے۔ پاکستانی ہیرو سب ہی امپورٹڈ ہیں۔ محمد بن قاسم سعودی، ظہیر الدین بابر روسی، شہاب الدین غوری روسی، تیمور لنگ روسی، محمود ٍغزنوی افغانی، نادر شاہ ایرانی، احمد شادہ درانی افغانی۔ اور آخر میں جنرل جیکب فرج رافئیل جیکب معروف فاتح مشرقی پاکستان...
  15. فاروق سرور خان

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    عارف ، یک طرفہ مطالب نہیں بلکہ من پسند مطالب۔ ایسے مطالب جن کا آیات سے کوئی دور دور کا بھی واسطہ نہیں ۔۔۔ بات نکلی تھی یہودی کیوں چھائے ہوئے ہیں۔ کیا اس موضوع پر رہا جاسکتا ہے؟؟؟؟
  16. فاروق سرور خان

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ساجد کے دو مراسلات پر میں نے زبردست کا انعام دیا۔ فی الحال مسلمان ملکوں میں صرف پاکستان پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔ ساجد کے مطابق بے ہنگم تعلیم کے سر پاکستانیوں کی قابلیت کم ہونے کا سہرا بندھتا ہے۔ پہیلیوں کی ضرورت نہیں۔ کونسا ایسا پاکستان تعلیمی ادارہ ہے جو بناء کسی سفارش کے انٹل، اوریکل،...
  17. فاروق سرور خان

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    یہ --- ہم --- تو لڑکیاں کہتی ہیں۔ اس کا مطلب یہاں کے شریفانہ ماحول میں بتا نہیں سکتا ۔۔ :)
  18. فاروق سرور خان

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ساجد کے سنہری الفاظ یقیناً سونے سے لکھے جانے کے قابل ہیں۔ برادران محترم، ایک تازہ انڈین فلم ہے، سٹوڈنٹ آف دی ائیر ۔۔۔ وہ تمام لوگ جو یہاں حصہ لے رہے ہیں اس فلم کو ضرور دیکھیں۔ جب دیکھ لیں تو اپنے اپنے کمنٹ یہاں دیں۔ یہ فلم یہاں بحث کئے جانے والے موضوع سے بہت ہی بڑا تعلق رکھتی ہے۔ میں...
  19. فاروق سرور خان

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    لارنس جوزف ایلی سن ، اوریکل کا بانی اور سربراہ یہودی، یہودیوں کی کامیابی ان کی تعلیم، آگے بڑھنے کی صلاحیت اور بریانی پکانے کی ترکیب جاننے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ والی بریانی مسلمانوں کو پکانا نہیں آتی ہے۔
  20. فاروق سرور خان

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ 2:185 شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ...
Top