نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا ہو رہا ہے ملک میں؟ چوروں اور ڈاکوؤں کا راج ہے۔ لوگ کیسے بک رہے ہیں۔ عوام کا پیسہ کس کام آ رہا ہے۔ نوے کی دہائی کے سیاستدان کی گندی سیاست ان کے کرپٹ اور نالائق بچے اسی طرح کر رہے ہیں۔ قوم بھی اخلاقی زوال کا اسی طرح شکار ہے۔ اللہ اکبر وعلیکم السلام بھائی ۔ ۔
  2. صابرہ امین

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    آپ کے اس میسج کے دوران اس پر ہی کام کیا جا رہا تھا۔ ملاحظہ کیجیے۔:)
  3. صابرہ امین

    کیوں زمانے پر یہ چھایا بے رخی کا راج ہے

    الف عین ہائیں، یہ یکدم اتنا بھاری ماؤنٹ ایورسٹ ہمارے نازک کندھوں پر آ گرا ہے! استاد محترم آپ کا حکم سر آنکھوں پر، مگر آپ کے اصلاحی نکات کو سمجھ کر ہی کچھ مدد کی کوشش کی جاتی ہے۔ آپ کہتے ہیں تو کوشش کرنے میں کیا حرج ہے۔ پر آپ کی رائے کا انتظار رہے گا کہ تکنیکی معلومات پر مہارت تو زیادہ...
  4. صابرہ امین

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    ارشد بھائی ، اندازہ نہیں تھا کہ عاطف بھائی اور رؤوف بھائی سے کی گئی ہلکی پھلکی گفتگو آپ بھی پڑھ لیں گے ۔ اصل میں یہ وہ لوگ ہیں جن سے بات کرتے ہوئے خدشہ نہیں ہوتا کہ وہ برا مان جائیں گے۔ اس لیے جو اس وقت دل میں آیا لکھ دیا۔ ابن انشا سے ایسی بات کی توقع نہ تھی ان کے شعر نے ایسا کہنے پر مجبور...
  5. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    عين ممکن ہے کہ خواتين کى تعداد اد محفل ميں حضرات سے زيادہ ہى ہو، اگر سب باقاعدگى سے يہاں حاضرى لگائيں_
  6. صابرہ امین

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    ایسے اشعار ہمیں شاعرانہ کم اور شوہرانہ زیادہ لگتے ہیں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. صابرہ امین

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    کسی کا دل توڑنے والی بات ہو گئی ہے یہ-
  8. صابرہ امین

    پردیس جا رہے ہیں مجھ کو بتا کے روئے

    استاد محترم ارشد چوہدری بھائی، پردیس جا رہے ہیں، وہ یہ بتا کے روئے میرے رکے نہ آنسو جب پاس آ کے روئے یا وہ دور جا رہے ہیں مجھ کو بتا کے روئے میرے رکے نہ آنسو جب پاس آ کے روئے وہ مجھ کو چاہتے ہیں ، ملنا ہے مجھ سے مشکل حائل ہیں جو مسائل سارے سنا کے روئے ان کو پتا چلا جب ، میں بے وفا نہیں...
  9. صابرہ امین

    مجذوب ہو گئے ہیں یوں چاہت میں آپ کی

    استاد محترم ، ارشد چوہدری بھائی، دیکھیے اگر کوئی متبادل آپ کو مناسب معلوم ہو۔ ارشد، بجا ہے آپ کی باتیں ہیں خوب تر اللہ کرے اضافہ فصاحت میں آپ کی ارشد جو آپ کرتے ہیں بےلاگ گفتگو اللہ کرے اضافہ فصاحت میں آپ کی
  10. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب دماغی میں سمجھا کہ یہ گپ شپ کی لڑی ہے۔ ہوش میں لانے کا شکریہ محمد شکیل خورشید بھائی۔
  11. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرض ہے کہ روز محفل میں آیا جائے۔ ۔ یاد رکھنے کے لیے بھولنا بھی انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ محفل کی یاد اسے بھولنے نہیں دیتی۔ اللہ یہاں کی رونقیں قائم رکھے۔ آمین
  12. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلچلاتی گرمی میں روزے رکھنے کا جذبہ اور توفیق اللہ کی خاص رحمت ہے۔
  13. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آج ہی ٹی وی پر سنا ہے کہ باہر سے ویکسین منگوائی جا رہی ہے۔ ان شا اللہ جلد آ جائے گی۔
  14. صابرہ امین

    درد سے کیوں یہ واسطے ہوتے

    شکریہ، La Alma جی۔ :)
  15. صابرہ امین

    احمق کون؟

    آمین۔۔ بہت شکریہ ایس ایس ساگر بھیا۔ آپ کی تعریف تو بہت معنی رکھتی ہے۔
  16. صابرہ امین

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    متفق ہوں آپ کی اس بات سے ۔ حساس شخص ہی تو شاعری کر سکتا ہے یا سمجھ سکتا ہے۔ ہاہاہا۔ جی صحیح کہا؎ آنکھ کو جھیل تو ہونٹوں کو کنول کہتے ہیں یہ تو شاعر ہیں یونہی روز غزل کہتے ہیں واقعی اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کیا سچ ہے یا نہیں۔ یہ بات کسی کی دل آزاری کے لیے نہیں کہی تھی اگر ہوئی ہو تو معذرت ۔...
  17. صابرہ امین

    مصطفیٰ زیدی ”اعتراف“

    بہت معصومیت سے اپنی تمام زیادتیوں کا اعتراف کیا اگرچہ انہوں نے اپنی محبوبہ کو جتنا خراج تحسین اپنی نظموں میں پیش کیا اس کے آگے یہ کچھ بھی نہیں۔ مصطفی زیدی کی شاعری عمدگی، روانی، سلاست اور تخیل کا بے بہا خزانہ ہے۔ ۔ لفظوں کے بڑے بڑے جن ان کے قابو میں تھے جن کو وہ نہایت آسانی سے استعمال کرتے...
  18. صابرہ امین

    مبارکباد مکرمی خلیلؔ بھائی کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو خلیل بھائی، :birthday::cake::coffee1::flower::flower:
Top