نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بہت مناسب سوچ ہے کہ لوگوں کو آزمایا جائے اور ووٹنگ کے عمل کا حصہ بنا جائے۔ ساتھ ہی پارٹی کو نہیں بلکہ اچھے امیدواروں کو چنا جائے ۔ ایک زرداری سب پہ بھاری یا کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے جیسے نعر وں کا قبول عام ہونا کیسی جہالت اور بدقسمتی ہے۔
  2. صابرہ امین

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کامن سینس تو یہی کہتی ہے کہ فی الحال اجتناب کیا جائے۔ کسی نئی بیماری کی جانکاری میں حکومت کو بھی تو وقت لگ سکتا ہے۔ گوگل سے بھی مدد لی جا سکتی ہے۔
  3. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مان لیں سب کہ چائے تقریبا قومی مشروب بن چکا ہے۔ بس اللہ ہمیں پاکستان میں اگانے کی صلاحیت اور جذبہ دے تاکہ درآمدی بل کم ہو سکے۔
  4. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    پردے میں رہتی ہیں خواتین یہاں۔ مصروف ہوں گی سب بہنیں۔ ۔
  5. صابرہ امین

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر پھر نیا اک آدمی تیار کر مطلع سے مقطع تک خوبصورت اشعار سے سجی ایک پر لطف غزل ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    ٹھیک کہا سیما آپا، وقت کی دھول میں کتنے ہی چہرے گم ہو جاتے ہیں جن کے بغیر کبھی جینا بھی محال لگا کرتا ہے۔
  7. صابرہ امین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    جزاک اللہ عظیم بھائی ، اب دیکھیے ۔ سب نے کوشش تو کی بہت لیکن یہ مرا سر کبھی جھکا ہی نہیں
  8. صابرہ امین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    واقعی خوبصورت شعر ہے سیما آپا ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    بہت شکریہ، ارشد بھائی ۔ ۔
  10. صابرہ امین

    ابھی وقت ہے۔۔۔

    قیامت سے پہلے قیامت کا منظر نظروں کے سامنے آ گیا۔ اللہ ہم سب کو خسارے میں رہنے والا نہ بنائے، آمین اچھی پر اثر تحریر ۔ ۔
  11. صابرہ امین

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں بات کرنے کو کچھ بچا ہی نہیں دل کے دینے پہ ہم ہوئے رسوا دل کے لینے کی کچھ سزا ہی...
  12. صابرہ امین

    احمق کون؟

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ آمین حسن ظن کا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ جزائے خیر دے۔ :rose::rose::rose:
  13. صابرہ امین

    پھر یہ آئے گی شب کس کو معلوم ہے ہم پہ لطفِ خدا آج کی رات ہے

    پھر یہ آئے گی شب کس کو معلوم ہے ہم پہ لطفِ خدا آج کی رات ہے
  14. صابرہ امین

    احمق کون؟

    اچھا تو ایسے ادیبہ بن جاتے ہیں۔ یہ تو بہت آسان ہے بھئی ۔:ROFLMAO: ویسے تفنن برطرف، معلوم ہے ابھی دلی بہت ہی دور ہے۔ لکھ لکھ کر ہی کچھ نہ کچھ لکھنا آ جائے گا۔ ان شا اللہ۔امید پہ دنیا قائم ہے۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ
  15. صابرہ امین

    نظم برائے اصلاح

    آمين۔ بہت خوب۔!!!
  16. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے ہم گھروں میں چور ماسیاں برداشت نہیں کرتے پر ملک اگر کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے کا نعرہ کیسے مقبول کروا لیا گیا ہے اور چوروں کو عوام تو عوام، عدالتیں بھی کچھ نہیں کہتیں۔ ۔ پتہ نہیں یہ ملک کیسے ترقی کر سکتا ہے۔
  17. صابرہ امین

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    بہت خوب۔ اچھے اشعار۔ ۔
  18. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    پہلے۔۔۔ بعد میں۔۔
Top