نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    جیسمین منظور نے اپنی خاموشی توڑ دی

    کاش تحریک انصاف ، جیسی انصاف کی علمبردار جماعت ، جماعت اسلامی ، اے این پی ، اور صحافی تنظیمیں ہی ایک ایسی خاتون کو سہارا دیتیں ، یا کھل کر ،نام لیکے اس کی مذمت کرتی جس خاتون نے حق کی راہ اختیہار کی
  2. سید زبیر

    اقبال تو نے پوچھی ہے امامت کي حقيقت مجھ سے

    کیا بات ہے پیر و مرشد کی دے کے احساس زياں تيرا لہو گرما دے فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے
  3. سید زبیر

    داغ دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا

    میرا مقصد صرف اُس وقت کی املا کو نوجوان نسل سے متعارف کرنے کے علاوہ ایک تاریخ کو نیٹ پر محفوظ کرنا تھا ۔
  4. سید زبیر

    داغ دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا

    سر ، یہ جس کتاب سے ٹائپ کیا ہے اُس میں ایسے ہی ہجے ہیں ۔ جو ہمیں اس دور میں نامانوس لگتے ہیں بہت شکریہ
  5. سید زبیر

    داغ دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا

    دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا دیکہہ لیگا یہ مزا محشر میں جو جائیگا آپ جو حکم کرینگے وہی ہو جائےگا کیا مرے قتل کا یو ن پردہ نہو جائیگا بیٹھ کر اہل عزا مین کوئی دو جائیگا لیکے دل دوگے تو دوبھر مجہے ہو جائیگا تم ذرا اوس سے یہ پوچہہہ تو لو جائیگا چین آئے اِسے تکیہ ترے سر کا بن کر کاٹ...
  6. سید زبیر

    امیر مینائی کہا جو میں کہ یوسف کو یہ حجاب نہ تھا

    لاجواب ۔ بہت خوب زمانہ، وصل میں لیتا ہے کروٹیں کیا کیا! فراقِ یار کے دن ایک انقلاب نہ تھا
  7. سید زبیر

    تلوک چند محروم : نظر اُٹھا دلِ ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟

    نظر اُٹھا دلِ ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟ نظر اُٹھا دلِ ناداں یہ جستجو کیا ہے ؟ اُسی کا جلوہ تو ہے اور روبرو کیا ہے ؟ کسی کی ایک نظر نے بتا دیا مجھ کو سروِ بادہ بے ساغر و سبو کیا ہے قفس عذاب سہی ،بلبل اسیر ، مگر ذرا یہ سوچ کہ وہ دامِ رنگ و بو کیا ہے ؟ گدا نہیں ہے کہ دست ِسوال پھیلائیں کبھی...
  8. سید زبیر

    دیکھنا کیا تھا، دکھائی دے رہا ہے کیا مجھے - عزیز لکھنوی

    بہت خوب قصۂ عہدِ جوانی پوچھتے کیا ہو عزیز آ گیا تھا اتفاقاً نیند کا جھونکا مجھے
  9. سید زبیر

    اکبر الہ آبادی :::: زیرِ گیسُو رُوئے روشن، جلوہ گر دیکھا کِئے - Akbar Allahabadi

    سدا خوش رہیں طارق شاہ ، لاجواب انتخاب ، واہ دیکھئے اب کیا دِکھائے قسمتِ بد بعدِ مرگ ! رنج و اندوہ و الم تو عمر بھر دیکھا کِئے
  10. سید زبیر

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں

    بلال جلیل صاحب ، لاجواب کلام ، سدا خوش رہیں کاش یہ جانتا دشمن میرا میں ہر انسان کا شیدائی ہوں میں پہاڑوں کی خموشی ہوں ندیم اور میں بحر کی گویائی ہوں
  11. سید زبیر

    اللہ کے کرم کے دروازے۔۔۔ ملک ریاض کی کہانی

    بے شک اللہ کریم کسی کی رائی برابر نہ نیکی ضائع کرتا ہے اور نہ رائی برابر بدی۔ وہ غفور الرحیم ہے ۔ اللہ کریم ہم سب کو دوسرے کے حقوق ادا کرنے اور اُن کی حفاظت کرنے کی توقفیق عطا فرمائے (آمین)
  12. سید زبیر

    آٹھ سیکنڈ

    یہ حقیقت ہے کہ جاپانیوں نے اس سونامی کے دوران اسلامی تعلیمات کہ دوسروں کے لیے وہی پسند کیا جائے جو اپنے لیے کرتے ہیں پر مکمل عمل کیا۔ ہم مسلمان مانگنے ، لوٹنے پر یقین رکھتے ہیں ۔ کہیں ڈونیشن ، کہیں چیریٹی ، اور کہیں پریویلیج کے نام سے لوٹتے ہیں ۔ بھکاری مسجد سے لے کر کعبہ تک نظر آئینگے ۔...
  13. سید زبیر

    اردو ۔۔۔کل اور آج (ایک اقتباس از ابونثر)

    یہ بھی ایک انسانی کیفیت ہے کہ وہ اہل القبور کے لیے لکھتا ہے
  14. سید زبیر

    ڈاکٹر توفیق ستار کی کہانی

    اللہ کریم ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے (آمین)
  15. سید زبیر

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ کچھ مزید

    سید شہزاد ناصر سرکار ، ٹیگ کرنے کا بہت شکر گزار ہوں ، زبردست فن پارے ، ایک سے بڑھ کر کلام کا انتخاب اللہ کریم آپ کو بھائی ابوحمزہ کو ڈھیروں خوشیوں اور سعادتوں سے نوازے (آمین)
  16. سید زبیر

    پیرزادہ قاسم زندگی نے جھیلے ہیں سب عذاب دنیا کے۔ پیرزادہ قاسم

    لا جواب انتخاب، میں نے تو ہواؤں سے داستانِ غم کہہ دی دیکھتے رہے حیراں سب حجاب دنیا کے سدا خوش رہیں
  17. سید زبیر

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    Fawad - - یو ایس ایڈ والے یہودی جس طرح پاکستان کو لوٹ رہے ہیں ، جیسے کرپشن پھیلا رہے ہیں وہ ڈھکی چھپی بات نہیں ۔ ان ملٹی نیشنل کمپنیوں اور یو ایس ایڈ ، اور امریکہ کو تجارت میں پاکستان سے جتنی کمقائی ہو رہی ہے وہ اس کا عشر عشیر بھی یو ایس ایڈ پر نہیں خرچ کرتے ، جس طرح وہ معدنیات سے بھرپور...
  18. سید زبیر

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    شاید ایسا ہو کہ یہ کاروبار مقامی صنعت کار سنبھال لیں ۔ابھی سرکردہ ذرائع بلاغ کی ایسی کوئی خبر تبصرہ نظر سے نہیں گزرا ۔ اللہ کرے کہ یو ایس ایڈ والے بھی یہاں سے جائیں تو کچھ استحکام حاصل ہوگا ۔ ویسے ان یہودی کمپنیوں نے یہاں سے بہت کما لیا تھا ۔ مارکیٹ میں دیکھیں اَن کی مصنوعات ہر پرچون فروش کو اس...
Top