نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ سارے دعوے، یہ تیری باتیں ہیں دل لبھانے کی سب یہ گھاتیں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف آمنہ راٹھور۔

    چوہدری بھائی اب کیسی طبیعت ہے آپ کی۔ امید ہے اب رو بصحت ہوں گے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کو مرے ہے تیرا ہی انتظار اب تک----برائے اصلاح

    فی الحال درست تا آنکہ استادِ محترم الف عین یا محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی ایک نظر نہیں ڈال لیتے۔ اللہ کریم دونوں کو صحت عاجلہ عطا فرمائے آمین۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پائینر بک ہاوس

    مضمون میں صرف ایک شے کی کمی ہے، یعنی جہاں سے یہ مضمون لیا ہے اس کا حوالہ یعنی لنک۔ ہم نے یہ مضمون دو تین سال پہلے پڑھا تھا شاید۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ یہ سوال کسی لڑی میں کرتیں تو بہتر ہوتا۔ اگر آپ کی مراد کرنل محمد...

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ یہ سوال کسی لڑی میں کرتیں تو بہتر ہوتا۔ اگر آپ کی مراد کرنل محمد خان کے مضمون "قدرِ ایاز" سے ہے تو یہ ان کی آپ بیتی بجنگ آمد سے ایک قصہ ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ویسے ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتائے گا،؟؟

    سبزی بیچنے والوں کے لیے نرخ نامہ آویزاں کرنے کی پابندی ضرور ہے لیکن نہ یہ غریب مارکیٹ ریٹ سے زیادہ بیچ سکتے ہیں اور ان کی وجہ سے مہنگائی ہوتی ہے۔ ڈاکٹرز و لیب وغیرہ پروفیشنل ہیں جن کے ریٹ بھی مقرر ہوتے ہیں، گو لسٹ آویزاں نہیں ہوتی۔ یہ تمام مریضوں سے یکساں ہی چارج کرتے ہیں۔ اصل مسئلہ یہ نہیں۔...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دل کو مرے ہے تیرا ہی انتظار اب تک----برائے اصلاح

    ارشد بھائی یہ بحر کچھ ایسی ہے کہ مفعول فاعلات پر یا تو جملہ مکمل ہو یا کم از کم کوما آئے تو بہتر ہوگا۔ مندرجہ ذیل مصرعے دولخت ہورہے ہیں؛ اسے دل مرے ترا ہی ہے انتظار اب تک کرسکتے ہیں اسے حالات کر نہ پائے، گو سازگار اب تک کرسکتے ہیں۔ اسے اپنی خطا یہ ہوں میں گو شرمسار اب تک کرسکتے ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    براہ اصلاح : نظم "سوچ"

    اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    براہ اصلاح : نظم "سوچ"

    اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    یقیناً کھینچ لائیں گی (آزاد نظم)

    فاخر بھائی! یہ نثری نظم نہیں بلکہ ایک آزاد نظم ہے جو کم از کم بحر کی پابندی سے آزاد نہیں ہوتی۔ ہم اسے اصلاح سخن میں منتقل کررہے ہیں کیونکہ یہ نظم مفاعیلن کی تکرار ہے۔ دو ایک مصرعے کچھ تبدیلی کرنے سے بہتر ہوسکتے ہیں جیسے بچھڑ کے ناگہاں اک روز مجھ سے تم خفا ہوکر کہاں! کس سمت جاؤگے؟ خدا حافظ...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تیری آنکھوں میں اگر خواب ہمارے ہوتے

    خوبصورت رواں غزل ہے جس میں اک نغمگی ہے۔ بہت سی داد!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رہِ حیات میں کچھ موڑ ایسے آتے ہیں کہ دل میں جن کی چبھن ہم ہمیشہ پاتے ہیں
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    نظام سقے کو سیلیکٹرز نے زیادہ وقت دے دیا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    حال ہی میں Netflix پر The Midnight Sky دیکھی۔ اچھی فلم ہے۔ پسند آئی۔ https://www.netflix.com/pk/title/80244645?preventIntent=true
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    درست فرمایا ظہیر بھائی آپ نے۔ انہی معدوم ہوتے الفاظ، محاورات اور تہذیب کو ہم آپ نے ابھی تک سینے سے لگا رکھا ہے۔ برنی، کٹورہ، اٹواٹی کھٹواٹی لیے پڑے رہنا، کیتلی، دستر خوان، طشتری، رکابی، موزے، روشن دان، کارنس، چٹخنی، کیا کیا خوبصورت الفاظ، لگتا ہے ان سب پر دھند چھارہی ہے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا اپوزیشن ناکام ہو گئی؟

    مسئلہ صرف ٹیم کا ہے۔ کپتان اکیلا "بے چارہ" کیا کرے۔ ورلڈ کپ اس نے اکیلے جیتا تھا۔ اس میں ٹیم کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ اس کے بعد سے ہر ناکامی صرف اور صرف ٹیم کی ناکامی ہے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کھلاڑی وزیراعظم تو ملکی حالات بھی ٹھیک نہیں کرپارہا۔ یہاں بھی اس بیچارے کا کیا قصور۔ آپ کہیں گے کہ اس کی ٹیم ہی اچھی نہیں، ہیں نا؟
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سابق کرکٹر وزیراعظم نے بڑے طمطراق سے نجم سیٹھی کو ہٹاکر اپنے سایہ عاطفت میں لیا تھا کرکٹ بورڈ کو۔ اس کا کیا ہوا؟ یہ!!!
Top