نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :جس کے رستے میں سدا ہم نے بچھائی آنکھیں

    مندرجہ بالا تینوں مصرعوں میں تو درست استعمال کیا لیکن باقی مصرعوں میں قافیے میں نون غنہ شامل کرنا ہوگا۔ اب سب سے پہلے طے کرلیجیے کہ قافیہ پچھائیں، دکھائیں، جھکائیں ہوگا یا بنائی، جدائی ۔ قافیے کے موجودہ سقم کے ساتھ ان اشعار کو نہیں پرکھا جاسکتا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    Pa یاد کرتا ہوں وہ گھڑیاں ، پہنے پھرتے تھے جنہیں کیسے بے وقعت ہوئے ہیں ان کے کل پرزے خلیل
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    ایک دن ابا جان دفتر سے آتے ہوئے مرفی کا ریڈیو گھر لے آئے۔ وہ ہماری ریڈیو پاکستان سے محبت کا پہلا دن تھا۔ اتوار کی صبح دس بجے بچوں کا پروگرام آتا تو ہم تینوں بچے اس کے گرد مکھیوں کی طرح جمع ہوجاتے۔ صبح ساڑھے آٹھ بجے حامد میاں کے ہاں سے اتوار کا آغاز ہوچکا ہوتا۔ ظفر صدیقی حامد میاں اور افضل صدیقی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    وہ مشکل جس کا سامنا فاطمہ جناح، بینظیر اور مریم نواز سمیت پاکستان کی ہر خاتون سیاستدان نے کیا

    وہیں لگی ہے جو نازک مقام تھے دل کے یہ فرق دست عدو کے گزند کیا کرتے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    وہ مشکل جس کا سامنا فاطمہ جناح، بینظیر اور مریم نواز سمیت پاکستان کی ہر خاتون سیاستدان نے کیا

    جس بپھری ہوئی قوت کے سامنے جج بھی مجبور ہیں، ان سے ٹکرانے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ آپ اس مضمون کو اپنے مقاصد کے لیے سیاست کی جانب موڑنا چاہتے ہیں لیکن اس کا موضوع مردانہ شاونزم ہے شاید؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے کچھ کہنا ہے آپ سے۔۔۔

    سحرش منیر آپ کی ویب سائٹ دیکھی۔ اچھی لگی، بلکہ رشک آیا۔ اردو محفل فورم کے پلیٹ فارم سے آپ کو ایک مشورہ دینا چاہتے ہیں۔ اردو محفل پر اردو رسم الخط یعنی یونیکوڈ اردو کی ترویج و ترقی کے لیے بہت سے ممبران جتن کرتے ہیں۔ آپ بھی اس میں اپنا حصہ ڈالیے اور اپنی اس خوبصورت ویب سائیٹ پر نستعلیق اردو کو...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    وہ مشکل جس کا سامنا فاطمہ جناح، بینظیر اور مریم نواز سمیت پاکستان کی ہر خاتون سیاستدان نے کیا

    وہ مشکل جس کا سامنا فاطمہ جناح، بینظیر اور مریم نواز سمیت پاکستان کی ہر خاتون سیاستدان نے کیا حسین عسکری بی بی سی اردو سروس 3 جنوری 2021، 08:56 PKT ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES/RADIO PAKISTAN دو جنوری خاموشی سے گزر گیا۔ کم لوگوں کو یاد ہو گا کہ 56 سال پہلے یعنی سنہ 1965 کو اسی روز جنرل ایوب...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو خوبی ہے گوگل کی!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    اپنی نصف بہتر اور بچوں کے ہمراہ طارق روڈ جاتے ہیں تو واپسی پر ایک ٹھیلے والے سے بن کباب ضرور کھاتے ہیں۔ ہمیں "انڈے والا برگر" پسند ہے اور باقیوں کو کباب والا۔ اس مرتبہ بھی گئے۔ بیوی بچے مختف بوتیکس کی جانب گئے تو ہم لبرٹی بکس میں گھس گئے۔ خریداری وغیرہ سے فارغ ہوکر ہم سب واپس نکلے اور بن کباب کے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اس غزل کی اصلاح فرمائیں

    استادِ محترم الف عین محمّد احسن سمیع :راحل:
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    جی یہ تو شاعری کا اصلِ اصول ہے کہ شاعر جو جی میں آتا ہے کہہ ڈالتا ہے۔ ادھر بچے بیچارے پھنس جاتے ہیں۔ شعر کی تشریح ان کا مقدر بن جاتی ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    مرغن، مرغن، مرغن غذا اُڑائے جا اور کھائے جا، کھائے جا
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ پیٹ کی گرانی اب مقدر کی گرانی بن چکی ہے، اب تو ہم نے بھی ٹھان لی ہے کہ اور زیادہ کھائیں گے۔ جو آئے آئے کہ ہم پیٹ کشادہ رکھتے ہیں
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    یادوں کا سنسار۔

    یہ رشید صاحب کا اپنا کلام ہے لیکن ہمارے مشورے کے باوجود نہ وہ اسے یونیکوڈ میں لکھ کر شاعری کے زمرے میں پیش کرنے پر تیار ہوتے ہیں اور نہ ہم ان کی ان تصویروں کو شاعری کے زمرے میں منتقل کرسکتے ہیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    شمس و قمر ہمارے رب کی نشانی

    درست کہتی ہیں بٹیا! دنیوی معاملات میں شمسی کیلنڈر اب پوری دنیا نے اپنالیاہے۔ اب یہ یہود و نصارٰی کی پیروی کرنا نہیں کہلائے گا۔ یہ بھی آپ نے درست کہا کہ موسموں کی تبدیلی شمسی کیلنڈر کے حساب سے ہے۔ گرچہ اس بحث سے براہ راست تعلق نہیں لیکن ہم کہنا چاہتے ہیں کہ اب دفتری اوقات و معاملات میں ٹائی...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    'جو بھی فوج کیخلاف زبان استعمال کرے گا 72 گھنٹے میں کارروائی ہو گی' وزیر داخلہ شیخ رشید

    پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی نے مقدس گایوں کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔ زرداری صاحب نے اشاروں کنایوں میں تذکرہ کیا، انہیں خاموش کروادیا گیا۔ جسٹس نے لٹکانے کی بات کی، اسے تو کرونا کے ذریعے ٹھکانے لگا دیا گیا۔ اب مولانا صاحب کے بیان کو بہتر گھنٹے ہونے کو ہیں۔
Top