نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    "نہ" کو دو حرفی یعنی "نا" باندھنا

    ہم بھی ریختہ پر میر کی غزلوں میں تلاش کرتے رہے لیکن ایسا کوئی شعر نظر نہیں آیا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چہ خوب! اگر صرف لڑکوں نے کھیلنا ہے تو کپتان کا کیا کام؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ کھلاڑی نہیں کپتان ہی نالائق ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: سرمائی بارش میں بحرِ ابدیت کی جانب نصیر احمد ناصر

    نصیر احمد ناصر نثری نظم کہتے ہیں اور یہ صنف آج تک ہماری سمجھ میں نہیں آئی۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تِس پر طرہ یہ کہ بڑے طمطراق سے نجم سیٹھی کو ہٹاکر اپنے سایہ عاطفت میں لیا تھا کرکٹ بورڈ کو کپتان نے۔ ناک ہی کٹوادی۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بیک وقت تین ، چار مراسلے کرنے کی اجازت نہیں ہے بہنا! ایک وقت میں ایک ہی مراسلہ پیش فرمائیے!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ بھلا کون مان سکتا ہے اب بہانے نہیں چلیں گے جناب
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے کچھ کہنا ہے آپ سے۔۔۔

    عرفان بھائی سحرش کی ویب سائیٹ سے متعلق پوچھ رہے ہیں۔ اردو محفل کے بارے میں نہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    بارہا سے مراد آپ کی ایک مرتبہ ہے جس پر ایکشن لیا گیا۔ پچھلے مراسلوں میں ابھی عمران خان، مولانا فضل الرحمان اور شاید قادیانیوں سے متعلق بھی ایسے قابل اعتراض الفاظ موجود ہوں گے جنہیں رپورٹ کرنے پر ہٹادیا جائے گا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    درست فرماتے ہیں آپ۔ آئیندہ خیال رکھیں گے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    وعلیکم السلام جناب۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنی قابل اصلاح شاعری مندرجہ ذیل لنک پر ارسال کریں...

    وعلیکم السلام جناب۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنی قابل اصلاح شاعری مندرجہ ذیل لنک پر ارسال کریں https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.37/
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مولانافضل الرحمان نے حکومت کیخلاف تحریک کو جہاد قرار دیدیا

    درست! امید ہے فاضل تبصرہ نگار مستقل میں احتیاط برتیں گے۔ ویسے بھی جواب میں وہ اپنے لیڈر کے کردہ و ناکردہ گناہوں کو ان کے نام کے ساتھ برداشت نہ کرپائیں گے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    اب تو مکمل تعارف لازمی ہوگیا بہنا! نیز کرونا کی اس لہر کے بعد چائے بھی!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    میری سو لفظی کہانیاں۔ نزہت وسیم

    آپ کے اس دھاگے کا لنک بھی شامل کردیا گیا ہے۔ اردو محفل کے نثر نگار:: نزہت وسیم
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :جس کے رستے میں سدا ہم نے بچھائی آنکھیں

    ہاہا! شاید آپ کے موبائل کے آٹو کریکٹ نے 'فاش' کو 'فحش' بنادیا۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    ایک دن ہم اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھے اور بہت سی پاکستانی فلموں کے نام ایک کاغذ پر لکھ لیے۔ تب ایک فرمائشی پروگرام کے ماڈریٹر جناب حسن شہید مرزا کے نام ایک خط لکھا جس کے ہر ایک جملے میں کئی فلموں کے نام شامل تھے۔ مرزا صاحب کو کراچی سے دو بھائیوں کا یہ خط اس قدر بھایا کہ اس کی عبارت...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    کیا آپ کو ریڈیو پاکستان کراچی کا خط و کتابت کا پتہ یاد ہے؟ ریڈیو پاکستان، 71. گردن ایسٹ، بندر روڈ کراچی یہ ایم اے جناح روڈ ( بندر روڈ) اور گارڈن روڈ کے سنگم پر بنا ایک قدیم گھر تھا جسے بعد میں بیچ دیا گیا ہوگا۔ آج اما ٹاور کی بلند عمارت اسی جگہ واقع ہے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح :جس کے رستے میں سدا ہم نے بچھائی آنکھیں

    شاید آپ سمجھے نہیں۔ ذیل میں دیکھیے جس کے رستے میں سدا ہم نے بچھائیں آنکھیں ہونا چاہیے کیونکہ آنکھیں جمع کا صیغہ ہے۔ ملائیں آنکھیں جلائیں آنکھیں بجھائیں آنکھیں
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    محمد شکیل خورشید بھائی استادِ محترم نے 'ل' کا شعر عطا فرمادیا۔ اب آپ 'ن' کا شعر کہیے۔
Top