نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    'جو بھی فوج کیخلاف زبان استعمال کرے گا 72 گھنٹے میں کارروائی ہو گی' وزیر داخلہ شیخ رشید

    ارے توبہ توبہ! فوج کی مخالفت کی تھی تو اب یو ٹرن بھی لے لیا نا! وہ تو لاڈلا ہے۔ اس پر سات خون معاف۔ گناہ کرے اور یو ٹرن لے لے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لے جاتے ہو سب خواب جو تم نے ہی دئیے تھے یہ درد بھی جانو کہ تمہارا ہی دیا ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رہتے ہیں چپ آج ہم ان سے شناسائی کے بعد اُن کی صورت دیکھتے ہیں اپنی رُسوائی کے بعد
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    منصف ہو تو مجرم کو سزا کیوں نہیں دیتے----برائے اصلاح

    بحر، ردیف و قافیہ کے لحاظ سے یہ غزل فیض صاحب کی غزل سے بہت ملتی جلتی ہے۔ خاص طور پر منصف کا مضمون، لہذٰا احتیاط لازم ہے کہ بحر، ردیف و قافیہ جب ان ہی کی غزل کے استعمال کیے ہیں تو پھر مضامین مختلف ہوں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    'سَمت' کا شمارہ 49

    ابھی صبح ہمیں خیال آیا کہ کیوں نہ لنک کو ایک میل پر چیک کیا جائے۔ آپ کے ای- میل کا لنک دیکھا، نتیجہ وہی! پھر ذہن پرویز صاحب کی شکایت کی طرف بھٹک گیا۔ خیال آیا کہ کیا یہ پروفیسر شمس الرحمن فاروقی صاحب کے فرزند ہیں۔ اسی شش و پنج میں دوبارہ لنک پر کلک کیا تو نئے شمارے پر, یا الٰہی یہ ماجرا کیا...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی ٭ منور رانا

    بہت خوبصورت غزل ہے بہت شکریہ شریک کرنے کا تابش بھائی۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ریجنٹ پارک مسجد لندن

    تدوین کردی گئی!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    کل ایک ہسپتال میں ایک مشین کی خرابی تلاش کررہے تھے۔ ابھی ابھی کھانا کھاکر آئے تھے۔ ساتھی نے کہا خلیل صاحب آپ مطالعہ جاری رکھیے میں دونوں کے لیے چائے پارسل کرواکر لے آتا ہوں۔ ہم نے کہا،"دونوں چلتے ہیں۔ ذرا کی ذرا میں کینٹین سے چائے پی کر آجائیں گے۔" یوں دونوں نیچے کینٹین میں پہنچ گئے۔ ساتھی نے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف سلام و دعا

    اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔ اللہ اس نئے سال میں آپ کی تمام خواہشات پوری فرمائے آمین۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح فرمائیے۔ ہیں زندگی کے راز تو پوشیدہ تہِ خاک

    پتھر کو بھی یوں گریہ سنایا ہے کہ آخر کیسا رہے گا؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ جو دھمکی ہے بھید کھولیں گے ہم بھی پھر آپ سے نہ بولیں گے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جائزہ

    خوبصورت خوبصورت۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کا 2021ء کے دو اہداف کا اعلان

    ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ کپتان نے یو ٹرن لیتے ہوئے اپنے سب سے بہترین کھلاڑی ( سی سی پی او لاہور) کو فرسٹ سلپ سے نکال کر لانگ آن پر بھجوادیا۔ یوتھیے جو اس انتخاب کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے تھے اب اس کھلاڑی میں برائیاں نکالیں گے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کا 2021ء کے دو اہداف کا اعلان

    فکر ناٹ! اے یوٹرن تیرا ہی آسرا! جس طرح اپنے پچھلے تمام وعدوں سے یوٹرن لےچکے، ان دونوں وعدوں سے بھی یوٹرن لیں گے کہ یوٹرن تو ایک بڑے لیڈر کی نشانی ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    'سَمت' کا شمارہ 49

    ہمارے پاس بھی پہلی اکتوبر کا شمارہ سامنے آرہا ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: نزہت وسیم

    ابھی آپ کی کچھ ہی تحاریر کے لنک پیش کیے ہیں۔ جوں ہی موقعہ ملتا ہے باقی لنک بھی چسپاں کردیں گے، بہرحال آپ کی شروع کردہ لڑیوں کی تلاش کا لنک تو لگادیا ہے۔ امید ہے اس طرح آپ کو زیادہ سے زیادہ محفلین کی توجہ حاصل ہوسکے گی۔ بہت اچھا لکھتی ہیں، یوں ہی لکھتی رہیے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیسے کیسے عجوبے پاکستان پر حکمرانی کررہے ہیں!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف مظہر مظہری

    اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب
Top