نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مشق کے طور پر ترجمہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، فارسی جاننے والے اساتذہ تصحیح فرمائیں۔ میں نہیں جانتا کہ میں شراب ہوں یا شراب کا پیالہ ہوں، عاشقِ شوریدہ ہوں یا محبوب کا عشق ہوں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف تعارف

    اُردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مفتی منیب الرحمان کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے ہٹادیا گیا

    مفتی منیب الرحمن کمیشن کے ایک ایسے سربراہ تھے جن کی سربراہی ہر فرقے کو قبول تھی۔ وہ ایک غیر متنازعہ شخصیت تھے۔ ایسی شخصیت کا ملنا ناممکن تو نہیں محال ضرور ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل کے نثر نگار:: نزہت وسیم

    اردو محفل پر بچوں کے لیے خوبصورت سبق آموز کہانیاں ہوں یا اسلامی طرزِ زندگی پر پند و نصائح سے بھرپور مضامین کا تذکرہ ہو، ایک نام ابھر کر سامنے آتا ہے، نزہت وسیم۔ آپ ضرور حیران ہوں گے کہ اس نام سے پرنٹ میڈیا میں تو ایک خاتون موجود ہیں لیکن اردو محفل پر کسی خاتون کا نام نزہت وسیم نہیں ہے۔ ارے صاحب...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ بہتر ہوگا کہ تعارف کے زمرے میں بھی اپنا تعارف عطا فرمائیے۔

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب۔ بہتر ہوگا کہ تعارف کے زمرے میں بھی اپنا تعارف عطا فرمائیے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    آپ جیسے خوبصورت اور صاحبِ طرز شاعر کی جانب سے یہ الفاظ ہمارا دل بڑھاتے ہیں۔ قاعدے کی خوبیوں کو مبتدی نہیں جان سکتے ۔ ان بنیادی باتوں کو آپ جیسے ایکسپرٹ ہی جان سکتے ہیں کہ مبتدیوں کو سکھانے کی کوششوں میں کس قدر کامیابی ہوئی ۔جزاک اللہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    اچھی شاعری کا مطالعہ اچھی شاعری کا مطالعہ ضروری ہے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    آداب عرض ہے بھائی!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    جی ہاں بہنا! خیال یہی تھا کہ poetry for dummies جیسی ہی کوئی تحریر لکھی جائے۔ اب بھی ہمارا یہی خیال ہے کہ ان دونوں حصوں کو ملاکر پڑھنے سے آپ کے دل سے نہ صرف عروض کی دقیق بحثوں کا خوف نکل جاتا ہے بلکہ آپ کو بحر اور اوزان سے خاطر خواہ واقفیت ہوجاتی ہے۔ شاعری کرنے کے لیے سب سے پہلا تقاضا تو شعر...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    حاضر ہے۔ ہم نے پی ڈی ایف فائل بنارکھی ہے اسی میں ترامیم کررہے ہیں۔ ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے اس میں تمام تصاویر فرزندِ ارجمند محمد عثمان خلیل نے بنائی ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    دسمبر کو عزت دو

    حمیرا حیدر کیا یہ آپ کی اپنی تحریرہے؟ اگر ایسا ہے تو ہم اسے " ادبی سیکشن" میں " آپ کی تحریریں" کے تحت کردیتے ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جگر کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشن

    درست فرمایا آپ نے۔ "آتشِ گل" میں یہی ہے۔ درست کیے دیتے ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    زبردست! ’’ہم آواز کیے دیتے ہیں!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ -2 محمد خلیل الرحمٰن قاعدہ کا پہلا حصہ( شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ | اردو محفل فورم (urduweb.org)) لکھے کچھ عرصہ ہوا۔ مڑ کر دیکھتے ہیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ لطیف پیرائے میں لکھی تحریر اردو محفل پر خاصی مقبول ہوئی۔ پہلے حصے میں مطمحِ نظر یہ تھا کہ شاعری سے نابلد...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس کو یوں کردیجیے مزاجِ یار میں ڈھل جائیں یہ تمنا ہے مزاجِ یار مگر موسموں کے جیسا ہے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    لاکھ دشمن ہیں مگر کوئی طرفدار نہیں

    ہاں مگر مصر کے والی سا خریدار نہیں
Top