1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
یہ ویسے تو میرے لیئے بہت ہی مشکل ہے ان سوالوں کا جواب دینا کیونکہ ہم تو اکٹھے ہی رہتے ہیں لیکن پھر بھی کوشش کروں گا سب سچ سچ لکھنے...