نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    او جو کر رہا مجھے بھی بتا دے تیرے جھوٹ کو سہارا تو میں نے ہی دینا ہوتا ہے نا ! آجا میرا بیٹا یاہو پر آ جا ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    شہزادے میں‌ہوں‌تو کنٹرول میں‌ہے ! کونسی ملاقات کر لی ہے اب جو دھاگہ کھولنے جا رہے ہو وہ بھی تصویروں کے ساتھ :eek::confused:؟ مع السلام
  3. علی ذاکر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    بہت اعلی تعبیر بہت ہی دلچسپ آدمی کو لے کر آئ ہیں‌آپ جلد ہی لکھتا ہوں ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    وہ کیسے ؟ مع السلام
  5. علی ذاکر

    10000bc!

    تو جو عارف نے کہا ہے پھر وہی مسئلہ ہو سکتا ہے میرے ساتھ بھی ایسا بہت ہوا ہے ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    کیوں تم بھی سچ سننا پسند نہیں کرتے کیا ؟ او بھای جی کیوں اتنے غمگین ہو رہے ہو یہ صرف دھاگہ مزح کے طور پر شروع کیا گیا ہے کیوں خوام خاہ وہ باتیں بتا رہے ہو جو ہمیں پہلے سے پتا ہے ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    کچھ پچھلے 10 سالوں سے ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    The escapist

    ایک بہت ہی شاندار فلم جس میں 5 قیدی لندن کی ایک جیل کو توڑتے ہیں اس فلم کی خاصیت ایک یہ بھی ہے کہ اس میں ڈائیلوگ بہت ہی کم ہیں‌ اور پریکٹیکل زیادہ ہے ! میرے خیال سے the shawshank redamtion کے بعد یہ ایک بہترین فلم دیکھنے کو ملی ہے ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    10000bc!

    بادی اس کے لیئے divx پلیئر انسٹال کرو چل جائے گی ! یہ رہا اس کا ربظہ ادھر سے جاکر ڈاؤنلوڈ کر لو مع السلام
  10. علی ذاکر

    سمر کلیکشن

    تعبیر یہ آپ نے ان ماڈل کے نام پھر نہیں لکھے اب ان پر ایک لمبی بحث ہونے والی ہے ویسے کلکشن ہے خوبصورت :grin:! مع السلام
  11. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    او بھائ جی کہیں آپ میں بھی عورتوں‌ والی خصوصیات تو نہیں پائ جاتیں ؟ مع السلام
  12. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    خوشی جی عبداللہ جی کی مٹھی میں عارف کریم تھا ! مع السلام
  13. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    او بھائ 45 تو ریاض‌میں‌تھا چچا جی ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    ملائکہ اس کتاب کے 166 صٍفحہ پر لکھا ہے عورت اپنے بچاو کے لیئے مرد کو بیوقوف ہی کہتی ہے تم بھی وہی کر رہی ہو :rollingonthefloor:! مع السلام
  15. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    تم اپنا علاج کرواو یہ مرض بعد میں‌جان لیوا بھی ہو سکتا ہے تمہارے بیانات ہی نہیں مل رہے مع السلام
  16. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    یہ بھی سفید جھوٹ ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    تب تو موٹر سائیکل اور سائیکل کا نام و نشان ہی نہیں تھا یہ اس سےئ بھی بڑا سفید جھوٹ ہے ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    یہ تم کون سے راز کھول رہے ہو نواب؟ مع السلام
  19. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    سفید جھوٹ سعودیہ میں تو موٹر سائیکل اور سائیکل عام ہے ہی نہیں جو گلیوں محلوں چلاتے پھریں ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    اتنی دور جانے کی کیا ضرورت تھی گلی میں کھیل لینی تھی :rollingonthefloor:! مع السلام
Top