نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    ساری عورتوں والی پسند ہے تمہاری آج تم مجھے کہہ رہے تھے تمہارا کھٹی کھٹی چیزیں کھانے کو دل کر رہا ہے کیا کرتے ہو یار تم ؟ مع السلام
  2. علی ذاکر

    دلچسپ آرٹ

    بہت عمدہ تعبیر ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    بھائ جی اتنی گرمی میں تو مرغی بھی انڈے دینا بند کر دیتی ہے آدمی کیسے روز کھائے؟ مع السلام
  4. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    بھائ جی مرودں کی خوراک ہے تمہارا اس میں کیا عمل دخل ؟ مع السلام
  5. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    چلیں مرد صرف باتیں ہی بنا رہے ہیں عورتوں کی طرح‌ چغلیاں‌تو نہیں‌کر رہے :rollingonthefloor:! مع السلام
  6. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    بھائ جو اس کے لیئے ایک علیحدہ کتاب ہے کیونکہ وہ مضمون اتن وسیع ہے کہ اس کے لیئے ایک دو صفحہ تھوڑے ہیں :grin:! مع السلام
  7. علی ذاکر

    جنگل میں آفس

    جنگل میں منگل ہے بھئ ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    مبارکباد شکاری کو سالگرہ مبارک

    شکاری جنم دن مبارک ہو ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    مبارکباد محمد صابر کو سالگرہ مبارک

    صابر جنم دن مبارک ہو ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    Strange Village in the Mountains

    زیک بہت شکریہ لیکن آپ نے جو لنک دیا ہے اس میں ویڈیو نہیں‌چل رہی ؟ مع السلام
  11. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    زونی ذرا کتاب کے اند کا جائزہ لیں رائے بدل جائے گی :grin:! مع السلام
  12. علی ذاکر

    Strange Village in the Mountains

    بہت اچھے سارا میں نے یہ بہت پہلے پوسٹ‌کر دینی تھیں‌لیکن مجھے یہ پتہ نہیں تھا کہ یہ جگہ کس ملک میں ہے اور ان کی کیا تہذیب ہے اگر کسی کو پتہ ہو تو ضرور بتا ئے ! مع السلام
  13. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    آرے تم تو غصہ کر گئے ؟ مع السلام
  14. علی ذاکر

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    مغل بھائ مبارکاں ! کیسا لگ رہا ہے قید میں رہ کے ؟ مع السلام
  15. علی ذاکر

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    یعنی حال میں آپ معصوم اور مظلوم نہیں ہممممممممممممممممم ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    بھائ جی مساں‌ مساں تو جان چھڑائ ہے اس سے آپ دوبارہ پھر اسی کو بند کرنے کو کہہ رہے ہیں‌ ؟ مع السلام
  17. علی ذاکر

    جاپانیوں کا چائے بنانے والا !

    ہیں :eek: ماوراء‌جی واقعی آپ غصہ ہیں ؟ مع السلام
  18. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    تو ٹہیک ہے نا میرے دور میں دیکھ کتنی "ترقی" کی ہے پاکستان نے :rollingonthefloor: مع السلام
  19. علی ذاکر

    Terminator Salvation

    animated میں شہزاد wall e اور bambi دیکھنا اچھی ہیں ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    کیا ماموں سے بڑے کیا تمہارے ماموں دودھ پیتے بچے ہیں‌جو ہم ان سے بھی بڑے ہیں‌ ہماری بالی عمر پر الزام نا لگا ! مع السلام
Top