باجو، علی کا دل ہے۔۔لیکن دیکھیں کہہ رہے ہیں کہ مذاق کر رہا ہوں۔
میرا دل ہے ان کے تعویز تو ختم کرنے کی جلدی سے کوشش کریں۔۔
رامین باجی کو کہیں کہ جلدی جلدی فون کریں۔
ہاں کہتی ہوں ۔۔۔ ملے گی کہیں تو میسج پہنچاتی ہوں
باجو، علی کا دل ہے۔۔لیکن دیکھیں کہہ رہے ہیں کہ مذاق کر رہا ہوں۔
میرا دل ہے ان کے تعویز تو ختم کرنے کی جلدی سے کوشش کریں۔۔
رامین باجی کو کہیں کہ جلدی جلدی فون کریں۔
ابھی تک کوئی "شہید" نہیںہوا
باجو، علی کا دل ہے۔۔لیکن دیکھیں کہہ رہے ہیں کہ مذاق کر رہا ہوں۔
میرا دل ہے ان کے تعویز تو ختم کرنے کی جلدی سے کوشش کریں۔۔
رامین باجی کو کہیں کہ جلدی جلدی فون کریں۔
بوچھی۔ماوراء اور علی آپ تینوں یہ کیا کوڈ ورڈز میں بات کر رہے ہیں مجھے بھی بتائیں
تعبیر ، ہم علی ذاکر کے لئے رشتے کی بات کررہی ہیں ۔۔ ایک لڑکی نے لیا ہے انکا نمبر
مگر ابھی تک اسُ نے رابطہ نہیں کیا ۔۔ میں اور ماورہ اسُی کی بات کررہی ہیں
( آپ کہیں ہیں آئی مس یو ) بہت دن ہوگئے ہیں نا آپکا فون آیا ۔۔نا میں کرسکی کریں نا کسی روز ،
تھوڑی فرصت آپ نکالیں تھوڑی میں ۔۔ اور گپ شپ لگاتیں ہیں بہت سی باتیں اکھٹی ہوچکیں ہیں آخر کو پیٹ بھی تو ہلکا کرنا ہے ناں
ہائےیہ ساری باتیں تو ہم تصاویر سیکشن میں بھی کر رہے تھے نا
بالکل بوچھی مس یو ٹو
کرونگی کسی دن انشاءاللہ بلکہ سارہ سے بھی بات نہیں ہوئی زمانے سے
کس وقت کیا جا سکتا ہے آپ کو فون؟؟؟
ماوراء جی آپ کتنی اچھی ہیں !
تعبیر جی یہاں پر ایک نہایت ہی شریف اور نیک لڑکے کی شادی کی گفتگو چل رہی ہے آپ بھی حصہ لیں داخلہ فری ہے !
مع السلام
لیں۔۔آپ تو ایسے خوش ہو رہے ہیں۔۔جیسے لڑکی بس آپ کے ہی انتظار میں بیٹھی ہوئی ہے۔
ابھی پہلی بار بات ہونے لگی ہے۔۔ اور یہاں شادی کے خواب بھی۔۔۔!
السلام علیکم!
علی ذاکر بھائی ایڈوانس میںمبارکباد قبول فرمائیں
آپ کی شادی عنقریب ہونے والی ہے
آپ پہنچے ہوئے بزرگ کا پوچھ رہے تھے
یار وہ بزرگ تو اب پہنچ چکے ہیں آپ ابھی شادی کر لو بزرگوں کے پیچھے جانے کی جلدی نہ کرو
اتنی مایوسی ٹھیک نہیں۔
خود ہی دعا کرو میچ ملنے کے بعد استخارہ ضرور کر لینا اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت سے خیر طلب کرنا اور مسلمان کو نیکی کے ہر معاملے میں اپنے رب سے خیر ضرور طلب کرنی چاہیے
امید ہے کہ آپ ضرور کریں گے۔ کوئی مشکل نہیں کسی بھی نماز کے بعد دو نوافل پڑھیں اور کسی دعاؤں والی کتاب سے استخارے کی دعا پڑھ لیں ترجمہ بھی ذہن میں رکھیں۔ اللہ آپ کو اپنے فیصلے پر اطمینان بھی دے گا اور خوشی بھی۔
باجو ویلکم بیک
منگنی کا فنکشن امید ہے اچھا گزرا ہوگا اور خوب رونق رہی ہوگی
اللہ ہم سب کو اپنے لیے خالص کر لے۔ آمین

ارے واہ بھئی !!!یہاں پر شادی دفتر کھلا ہوا ہے۔ اِس شادی دفتر سے کسی کنوارے یا کنواری کا بھلا بھی ہوا ہے کے نہیں؟؟؟ یا زبانی جمع خرچ پر ہی گزر اوقات جاری ہے۔؟؟؟
السلام علیکم
علی بھائی خیال رہے واجے سارے وڈے ہی ہوں
اوراب کم از کم پرات اور گھڑا بھی لے لو ورنہ یہ نہ ہو کہ بہنیںآپ کو بجا ڈالیں۔
خوش رہو بھائی