نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    نوٹ: میرے پاس کسی وجہ سے وولٹ ورک میں عماد نستعلیق نہیں کھل رہا ہے۔ بہرحال، میں نے نفیس نستعلیق اور پاک ٹائپ کے فونٹز کے ساتھ ابھی ابھی اوپر بیان کردہ سادہ لاجک کے ساتھ چھوٹے پیمانے پر کامیاب تجربے کیے ہیں۔ مثلا نفیس نستعلیق کے لگیچر ٹیبل میں میں نے سادہ الفاظ میں یہ لکھا: bay seen teh...
  2. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    یہ چیز لاجک کے خلاف ہے السلام علیکم، میں وولٹ ورک وغیرہ کو زیادہ تو نہیں جانتی، مگر آپ جو یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ہر درمیانی حرف کی بالکل صحیح شکل دینا ہو گی۔۔۔۔ یہ چیز لاجک کے خلاف ہے۔ یاد رکھئیے، یہ ایسا فونٹ بنا رہے ہیں جس کی لاجک یہ ہے کہ : ۱۔ سب سے پہلے یہ کسی بھی لکھے گئے لفظ کو...
  3. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    رہنمائی کا شکریہ بھائی جی۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم ہر "لگیچر" کو اسکی یونیکوڈ ویلیوز کا نام دے دیں؟ ہزاروں لگیچرز کو نارمل پوسٹ سکرپٹ نام دینا کافی مشکل ہو گا، جبکہ اگر نام یونیکوڈ ویلیوز دی جائیں تو ہر مرحلے میں ہمیں آسانی رہے گی۔ مثال کے طور پر "چال" کا پوسٹ سکرپٹ نام اسکی یونیکوڈ ویلیو ہی...
  4. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    بھائی جی، عماد کی سپیڈ صرف اُسی وقت بڑھ سکے گی جب لکھے جانے والے 80 تا 95 فیصد الفاظ لگیچرز میں ظاہر ہوں اور باقی کریکٹر بیسڈ فونٹ میں۔ اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہ 80 تا 95 فیصد الفاظ لیگیچرز میں ظاہو ہوں تو اس کے لیے ہمیں عماد میں دس سے اٹھارہ ہزار کے قریب لگیچرز ڈالنے ہی ہوں گے۔ [کم از کم...
  5. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    کورل ڈرا والے مسئلے کا حل تو محترم شاکر بھائی نے آپ کو دے دیا ہے اور اسکا بہت ہی تسلی بخش حل ہمیں بتایا ہے۔ لینکس کے حوالے سے مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی نستعلیق فونٹ اس میں صحیح طریقے سے نہیں چلتا۔ پہلے میں نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ: ۔ ہم عماد نستعلیق میں لگیچرز ڈال لیں۔ ۔ پھر اس میں عماد...
  6. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    تطویل کے متعلق آگاہ کرنے کا بہت شکریہ۔ مگر مسئلہ میرے پاس یہ ہو رہا ہے کہ فائر فاکس میں یہ تطویل ظاہر نہیں ہو رہی، مگر انٹرنیٹ ایکسپلورر میں یہ تطویل بنا پرابلم کے ظاہر ہو رہی ہے۔ اسی طرح اوپن آفس میں یہ تطویل بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہے۔ بہرحال، فائر فاکس کی اس پرابلم کو نظر انداز کرتے ہوئے،...
  7. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    بھائی جی، سب سے پہلے تو آپ سے درخواست ہے کہ عماد نستعلیق کا گرے سکیلنگ والا ورژن ڈاونلوڈ کر لیں۔ اسکے بغیر یہ فونٹ 10 یا 12 کے سائز پر اچھا ڈسپلے نہیں دیتا۔ جبکہ گرے سکیلنگ کے بعد اسکی خوبصورتی میں بہت بڑا اضافہ ہو جاتا ہے۔ دوسری بات، آپ نے اوپر عماد نستعلیق کو سیدھا کھڑا کرنے کی کوشش تو...
  8. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    شاکر، پتا نہیں آپکے پاس یہ کیوں نہیں چل رہا ہے۔ میں نے بار بار اپنے اپنے سسٹم سے اسے مٹایا ہے اور پھر انٹرنیٹ پر جو فائل آپ لوگوں کو ڈاونلوڈ کے لیے دی تھی ، اُسی کو دوبار ڈاونلوڈ کر کے اپنے سسٹم میں ڈالا ہے اور میرے پاس یہ بالکل صحیح کام کر رہا ہے۔ فونٹ کے دیگر ماہرین شاید آپکی مدد کر سکیں۔...
  9. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    اب یہی غزل امیج کے بجائے یونیکوڈ میں۔ ایک لطف ناتمام بڑی دیر تک رہا وہ مجھ سے ہمکلام بڑی دیر تک رہا میں تشنہ وصال تھا پیتا چلا گیا گردش میں آج جام بڑی دیر تک رہا الجھا رہا وہ زلف پریشاں میں دیر تک آئینہ زیردام بڑی دیر تک رہا اب اگر آپ نے عماد نستعلیق کا بولڈ ورژن انسٹال کر لیا ہے تو اسی...
  10. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    چند ایک چیزیں ایسی ہیں جن میں کوئی اور اردو فونٹ عماد نستعلیق کی جگہ نہیں لے سکے گا۔ ۱۔ جتنا پروفیشنل یہ فونٹ ہے، اتنا کوئی اور اردو فونٹ نہیں ہے اور بہت مشکل ہے کہ مستقبل میں بھی کوئی ایسا اردو فونٹ منظر پر آئے جو پروفیشنلیزم میں اسکو مات کر سکے۔ محسن نے کچھ سکرین شاٹ یہاں پیش کیے تھے، اور...
  11. مہوش علی

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے سراسر الزام متحدہ کے سر لگا دینا اور پھر انکے قائدین کو برا بھلا کہنا۔۔۔۔ یہ کچھ مناسب نہیں۔ آگے آپ لوگوں کی مرضی۔
  12. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    کوئی بات نہیں بھائی جی، ہم سمجھ سکتے ہیں کہ جبتک یہ فونٹ زیر تکمیل ہے اسے اوپن کرنا آپ کے لیے ممکن نہ ہو گا۔ بہرحال، کیا ذیل کی چیزیں آپ ہمیں دے سکتے ہیں: 1۔ کیا آپ کچھ سکرین شاٹ پیش کر سکتے ہیں۔ 2۔ اور کیا آپ ہمیں اس نئے فونٹ کے مزید کچھ فیچرز کے متعلق بتا سکتے ہیں، مثلا اس میں کتنے گلائفز...
  13. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    جب سے محترم شاکر القادری برادر نے خبر دی ہے کہ جواد بھی ایک فونٹ میں لگیچرز ڈالنے کے لیے کام کر رہے ہیں تو اب مہر ثبت ہو گئی ہے کہ انپیج کے نوری نستعلیق پر کام نہ کیا جائے۔ یہ چندے والی تجویز بہت شروع میں دی گئی تھی جب ہم بحث کا آغاز کر رہے تھے اور بہت سے آئیڈیاز ہمارے ذہن میں نہیں تھے۔ مگر...
  14. مہوش علی

    رضی اللہ عنہ

    دو چیزیں ہیں: ۔ پہلا "رضی اللہ عنہ" کا مخفف جس کی یونیکوڈ ویلیو 0613 ہے جیسا عارف برادر نے لکھا ہے۔ ۔ دوسرا نفیس نستعلیق میں ایک لگیچر ہے جو کہ مکمل "رضی اللہ عنہ" ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ مجھے خود صحیح علم نہیں کہ یہ لگیچر کیسے نفیس نستعلیق میں ظاہر ہو گا۔ عموما ہوتا یہ ہے کہ اگر ہم لفظ...
  15. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    میں یہ پوسٹ عماد نستعلیق کے بولڈ سٹائل میں لکھ رہی ہوں،، اس لیے یہ آپ کو کچھ عجیب نظر آ رہا ہو گا۔ اگر آپ اس عجیب احساس سے بچنا چاہتے ہیں تو آپکو مشورہ ہے کہ آپ ذیل کے لنک سے عماد نستعلیق کے بولڈ ورژن کو داونلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ اور اسکے بعد ایک مرتبہ پھرمیری اس بولڈ میں لکھی گئی پوسٹ...
  16. مہوش علی

    رضی اللہ عنہ

    جی بالکل ممکن ہے، بلکہ بہت سے نستعلیق فونٹز میں پہلے سے موجود ہے، اگرچہ کہ استعمال کم کم ہی ہوتا ہے۔
  17. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    جی علوی صاحب، پہلے تو یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپکی نستعلیق کے متعلق سٹڈی اتنی گہری ہے کہ اب آپ خود سے نیا نستعلیق فونٹ تیار کر رہے ہیں۔ اور آپ نے لکھا ہے کہ آپ عماد نستعلیق کو بنیاد بنا کر کام کر رہے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا بنیاد سے مراد آپکی یہ ہے کہ آپ اسکے وولٹ ورک کو مکمل طور پر سمجھ...
  18. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    شکریہ محترم بھائی جی، آپ نے بہت اچھی طرح بات کو سمجھایا ہے۔ عماد میں نستعلیق کے جو اصول استعمال کیے گئے ہیں اور جو بقیہ نستعلیق فونٹوں میں موجود ہیں، وہ بنیادی طور پر ایک ہی ہیں۔ فرق صرف تھوڑا خطاطی کا ہے کہ اس میں تھوڑا سا اٹالک ٹچ موجود ہے اور "کاف کی کش کو کو خوبصورتی کے لیے لمبا کھینچا گیا...
  19. مہوش علی

    کریکٹر بیسڈ فونٹ بنانے والے اراکین کے لیے کچھ آئیڈیاز

    اراکین میں سے بہت سے یہ رائے رکھتے ہیں کہ: ۱۔ ایک ایسا تیز طرار اردو نستعلیق فونٹ بنایا جائے جو کہ پاک نستعلیق کی طرح برق رفتار ہو، ۲۔ مگر اسکے ساتھ ساتھ پاک نستعلیق کے برعکس ورڈ کے تمام ورژنوں میں چلتا ہو، ۳۔ اور پھر پاک نستعلیق سے زیادہ خوبصورت بھی ہو۔ ایک طریقہ ایسا ہو سکتا ہے کہ جس پر...
  20. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    امجد علوی برادر، آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس عماد نستعلیق فونٹ کے متعلق اپنی آراء ہم سے شیئر کریں۔ شکریہ۔
Top