نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    نبیل بھائی، آپ نے یہ کتاب پوری نہیں پڑھی ہے اور جہاں تک پڑھی ہے وہاں بھی لگتا ہے آپکو کچھ غلط فہمی ہو رہی ہے۔ یہ کتاب مکمل طور پر احادیث سے بھری ہوئی ہے اور اس میں اتنی احادیث ہیں کہ آپ پڑھتے پڑھتے تھک جائیں گے۔ جہاں تک صفحہ 13 [جو آپ نے پوسٹ کیا ہے] اسپر عیقدہ مہدی کے متعلق روایات کی براہ...
  2. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    اور اسکا جواب دیا طالوت صاحب نے: طالوت صاحب، فاروق صاحب نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام کی اس دعا کے بعد یہ عہدہ اسحق و یعقوب کو ملا اور فاروق صاحب کے نزدیک اسکے بعد یہ وعدہ پورا ہو گیا۔ مگر پھر وہ خود ہی اس وعدے کو اسحق و یعقوب علیھم السلام کی آگے اولاد تک بڑھاتے ہیں، اور منکرین حدیث...
  3. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    اوپر کچھ حضرات کی جانب سے دیگر چند اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں کہ عقیدہ ظہور مہدی پر یقین لانے یا نہ لانے کی اہمیت کیا ہے؟ کیا اسکو نہ مان کر کوئی کافر ہو جائے گا وغیرہ وغیرہ۔ تو میں تو بس اپنی رائے پیش کر سکتی ہوں جو کہ اپنی کم علمی کے باوجود تفکر اور تدبر کرنے پر میرے سامنے آئی ہے: 1۔ عقیدہ...
  4. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    سجدہ تعظیمی اور منکرینِ احادیث حضرات اے ایمان والو: اللہ تعالی کا شکر ادا کرو کہ اللہ تعالی نے اسی قران میں ایسا انتظام کر رکھا ہے کہ منکر عقائد والوں کو کوئی راہ فرار نہیں۔ مجھے یقین ہے آج اس قرانی پیغام کو پہنچا دینے کے بعد منکرین حدیث عقیدے کا مکمل قلع قمع ہو جائے گا [صرف اُن لوگوں کے...
  5. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    اللھم صلی علی محمد و آل محمد میں نے فاروق صاحب کے سوالات کا جواب دے کر ، یا بہتر کہیے کہ عقیدہ ظہور مہدی کا موازنہ عقیدہ ظہور عیسی علیہ السلام سے کروا کر اس معاملے میں ڈبل سٹینڈرڈز ظاہر کر دیے تھے۔ بہرحال بحث ختم نہ ہوئی۔ برادر ظفری کے لیے میں نے یہ پورا میسج لکھا تھا، مگر وہ فاروق صاحب کی...
  6. مہوش علی

    Ye Konsa Khat Hay

    بہت شکریہ علوی برادر۔ اللہ تعالی آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے آپ بہت نیک کام کر رہے ہیں۔ امین۔ بھائی جی، خط رعنا میں لکھی گئی اس عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ آپکا فونٹ اپنی انتہائی حالت میں پہنچنے والا ہے۔ اس فونٹ کے میدان میں آنے سے انشاء اللہ بہت سے میدان کھل جائیں گے۔ میں خواہش یہ ہے...
  7. مہوش علی

    Ye Konsa Khat Hay

    جی علوی برادر، مجھے بھی یہ فونٹ اہم لگ رہا ہے۔ صرف ہیڈنگز کے لیے ہی نہیں، بلکہ "ویب" کے لیے بھی یہ فونٹ انتہائی موزوں ہے۔ "ویب" فونٹ کی خصوصیات: ۔ کچھ فونٹز کتابت کے لیے ہوتے ہیں۔ اس کی مثال انگلش میں Times New Roman ہے ۔ اور کچھ فونٹز "ویب" کے لیے ہوتے ہیں جیسا کہ انگلش میں Verdena...
  8. مہوش علی

    اردو زبان کی ترویج میں انگریزوں کا کردار؟

    ایک فورم پر ایک صاحب نے ذیل کا فقرہ لکھا ہے جس پر مجھے کچھ شکوک و شبہات ہیں۔ our official and educational language to rule the India for 800 years was Persian. British forcefully replaced it by English and brought in Urdu,(Hindustani written in Persian script) as a new language mainly to cut...
  9. مہوش علی

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    ایک بات اور یاد رکھیں: امت مسلمہ کی ایک بڑی اکثریت گیارہ ستمبر کے واقعے کو مختلف بہانوں سے جھٹلاتی رہی۔ آج جب اسکی حقیقت اس حد تک کھل گئی ہے کہ فرار کا کوئی راستہ نہیں رہا۔ مگر بات یہاں پر ختم نہیں ہو گئی۔ امریکہ کو آج بھی مطعون کیا جا رہا ہے کہ جن ماس ڈسٹرکشن ہتھیاروں کے لیے اس نے عراق پر...
  10. مہوش علی

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    مزید یاد آیا کہ ابو یزید نے اپنے انٹرویو میں محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کرنے کی بھی ذمہ داری فخر سے قبول کی ہے۔ کیا اس اقبال جرم کے بعد کوئی امید کی جا سکتی ہے کہ موجودہ اپنے آپ کو سول جمہوری کہلوانے والی حکومت محترمہ بینظیر کے قتل کی تحقیقات پر جو 100 ملین ڈالر خرچ کرنے جا رہی ہے اسے بچا کر...
  11. مہوش علی

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    شکریہ جواد صاحب۔یہ بہت واضح اور کھلا اعتراف ہے، مگر ہمارے کچھ برادران ایسے ہیں جو ابھی بھی نہیں مانیں گے، بلکہ کبھی بھی نہیں مانیں گے چاہے۔ /////////////////////////////// امریکی عوام سے جنگ اس انٹرویو میں شیخ ابو یزید نے القاعدہ کی اُس ذہنیت کو مکمل کھول کر بیان کر دیا ہے کہ جس کی بنیاد پر...
  12. مہوش علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ میرے پسندیدہ ترین اشعار میں سے تھا، مگر زندگی کی ٹھوکریں کھا کر ایک دن گہرائی سے غور کیا تو لگا کہ یہ درس صرف دل بہلانے کو ہے۔۔۔۔۔ اور زندگی کی حقیقت یہی ہے کہ حاسدوں و مخالفوں کی زبانیں ایک پروپیگنڈہ ہے اور جسکا نقصان پہنچانا یقینی امر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ مجھ سے اس شعر کا درس سمجھنے میں...
  13. مہوش علی

    این جی او کا چترال اور کیلاش وادی میں کام اور خاندانوں کی مدد

    اچھی ڈاکومینٹری ہے جس سے علاقے کے لوگوں کے مسائل کا معلوم ہوتا ہے کہ انکے لیے زندہ رہنا اور روزی کمانا کسقدر مشکل ہے۔ http://youtube.com/watch?v=Lew_tuNjugY&feature=related طالبان کے وزیر خارجہ نے سیکھ لیا تھا کہ اقوام متحدہ سے پیسہ کیسے مانگا جائے تاکہ وہ فٹبال سٹیڈیم میں پھانسیاں دینا بند...
  14. مہوش علی

    اردو سکیننگ کو یونی کوڈ میں بدلنا

    نبیل بھائی، مجھے آپ اس سوال کا جواب دیں۔ انگریزی زبان میں ایسے او آر سی ہیں جو کہ انگریزی کی ہاتھ تک کی لکھائی کو پڑھ لیتے ہیں، تو پھر یہ چیز کیوں محال ہے کہ اردو میں نستعلیق کا او آر سی نہ بن سکے؟ [انگریزی میں Join Handwriting تک پڑھی جاتی ہے۔ پوسٹ کے جتنے خطوط ہوتے ہیں، انہیں پڑھا جا سکتا...
  15. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    یہ اطلاقیہ شاکر [دوست] نے بنانا ہے۔ اور شاکر کو درپیش مسئلہ یہ ہے کہ انہیں ہر ہر حرف کی جتنی بھی ابتدائی، درمیانی اور انتہائی شکلیں ہیں انکی پہچان کرنی ہے اور پھر انہیں نام دینا ہے۔ اسکے لیے ایک ٹیبل بنانا چاہیے [جو کہ شاکر القادری بھائی بہتر طور پر بنا سکتے ہیں کیونکہ وہ گلائفز کو دیکھ کر...
  16. مہوش علی

    منقوطہ حروف اور نقطہ رکھاوٹ

    نقطہ پلیسمنٹ کے حوالے سے سب سے زیادہ کام نفیس نستعلیق میں ہوا ہوا ہے اور ہم یہ امید رکھ سکتے ہیں کہ کوئی نقطہ اس میں غلط نہ ہو گا چاہے ترسیمہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو۔
  17. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    پچھلے ۱۵ ماہ سے حکومت اور ان طالبانی انتہا پسندوں میں پاڑہ چنار میں امن ہی امن ہے۔۔۔ مگر اس امن کا نمونہ جو ان انتہا پسندوں نے پیش کیا ہے، وہ آپ اوپر تصاویر میں دیکھ چکے ہیں۔ بلکہ دیکھ کر بھی چپ ہیں، اور احتجاج کی بجائے ابھی تک طالبان کی حمایت کر رہے ہیں۔ یہی امن تھا کہ جس میں انہوں نے صدر...
  18. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    مسئلہ یہ ہے کہ لوگ جامعہ حفصہ سے لیکر سوات، علاقہ غیر اور جہاں جہاں ایسے گروہوں کی اسلام اور اصلاح امت کے نام پر حمایت کرنے سے باز نہ آئیں گے، اسکا نتیجہ صرف اس صورت میں نکلے گا کہ حکومت کی رٹ [عملداری} کمزور سے کمزور تر ہوتی چلی جائے گی۔ اب جتنے جرائم ان علاقوں میں ہوتے ہیں، طالبان کے یہ...
  19. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    شکریہ عبدالمجید بھائی۔ اور جی محسن صاحب، اب آپ ذرا روشنی ڈالئیے کہ: ۱۔ کیا واقعی یہ ممکن ہے کہ عماد نستعلیق کریکٹر بیسڈ فونٹ [جو کہ اتنا برق رفتار نہیں] اگر اس میں یہ اٹھارہ ہزار [یا جتنے بھی ممکنہ حد تک] لگیچرز ڈال دینے سے کیا واقعی یہ یہ پہلے سے برق رفتار ہو سکتا ہے؟ یہ سب سے پہلا اور سب سے...
  20. مہوش علی

    نستعلیق کی تیاری

    کمال ہے۔ مگر میرے ساتھ مسئلہ یہ ہو رہا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں تو کامیابی مل رہی تھی، مگر جب فائنلی میں نے فونٹ کو اوپن آفس میں رن کرنا چاہا تو وہاں کوئی نتیجہ برآمد نہ ہو سکا۔ ایم ایس وولٹ میں پرابلم یہ ہے کہ لگیچر کی فیچر صرف ابتدائی، درمیانی اور آخری اشکال کے بعد آ رہی ہے۔ میں نے بہت کوشش...
Top