آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی
اوکے اپیا ، ناعمہ کہاں ہو؟؟؟؟؟:laugh:
legendre transformation ٹاپک ہے اپیا بہت بور قسم کا۔۔۔ کلاسیکل میکینکس کا ہے ۔
:happy:
ناعمہ عزیز زززززززززز

عائشہ ، امید ہے کہ بہت اچھا بنے گا ، مجھے اسائنمنٹ دکھائیے گا جب بن جائے ۔

حاضر حاضر:chill:
 
مغزل

محفلین
میں ناں رات کو دو بجے فون کی گھنٹی بجا دینی ہے، پھر نہ کہیے گا کہ اس وقت کون آ گیا۔
ہاہاہاہاہا شمشاد بھائی تسی رہ گئے او۔۔۔ بابے بزرگ اب بچوں کو رات 2 بجے فون کر کے تنگ کرنے لگے تو اٹھ چکا اعتبار دنیا سے ۔۔۔ :blushing:
فکر ناٹ میں 2 بجے بھی آپ کو غصہ دلانے پر مجبور کر سکتا ہوں ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ بڑے میاں ۔۔:biggrin::laugh:
( فون تو آپ نہیں اٹھا رہے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ اٹس می تمغوں والے بابا جی ۔۔۔:angel: )
 
غ۔ن۔غ

محفلین
اللہ خیر کرے، کیا قصور ہوا مجھ سے؟

شمشاد بھائی آپ سب کے سلام کا جواب دیتے ہیں تو میرے سلام کا جواب کیوں نہیں دیتے؟
بحوالہ (کون ہے جو محفل میں آیا والی لڑی نمبر 100 )
اور بھی بہت بار ایسا ہوا پر افسوس کہ اب نہ تاریخ یاد ہے نہ لڑیوں کے نمبر
ہاں بس اتنا یاد ہے کہ آپ میرا سلام اس قابل نہیں سمجھتے۔ ۔ ۔ ۔ جانے کیوں؟
میں نے سوچا ہے کہ میں آپ کے خلاف اردو محفل کے تھانے میں رپورٹ درج کرواؤں کیونکہ یہ سراسر ناانصافی ہے
دھمکی والی لڑی میں تو جانا بےکار ہے کیونکہ آپ سلام کا جواب نہیں دیتے تو ہماری دھمکی بھی بھلا کب اس قابل
کہ آپ کوئی نوٹس لیں:(
 
یہ شکائت کا دھاگہ نہیں ہے بلکہ غصے کا دھاگہ ہے۔ اس بے محل پوسٹ پر بھی ہمیں مسکان آمیز غصہ آ سکتا ہے! :) :) :)

ویسے ہمیں غصہ تو اس بات پر بھی آ رہا ہے کہ ابھی تک آپ نے اپنے اسائنمنٹ کی ڈیڈ لائن متعین کیوں نہیں کی؟ :) :) :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہاہا شمشاد بھائی تسی رہ گئے او۔۔۔ بابے بزرگ اب بچوں کو رات 2 بجے فون کر کے تنگ کرنے لگے تو اٹھ چکا اعتبار دنیا سے ۔۔۔ :blushing:
فکر ناٹ میں 2 بجے بھی آپ کو غصہ دلانے پر مجبور کر سکتا ہوں ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ بڑے میاں ۔۔:biggrin::laugh:
( فون تو آپ نہیں اٹھا رہے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ اٹس می تمغوں والے بابا جی ۔۔۔ :angel: )

میں گھر پر ہی نہ تھا تو فون کیسے اٹھتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ سب کے سلام کا جواب دیتے ہیں تو میرے سلام کا جواب کیوں نہیں دیتے؟
بحوالہ (کون ہے جو محفل میں آیا والی لڑی نمبر 100 )
اور بھی بہت بار ایسا ہوا پر افسوس کہ اب نہ تاریخ یاد ہے نہ لڑیوں کے نمبر
ہاں بس اتنا یاد ہے کہ آپ میرا سلام اس قابل نہیں سمجھتے۔ ۔ ۔ ۔ جانے کیوں؟
میں نے سوچا ہے کہ میں آپ کے خلاف اردو محفل کے تھانے میں رپورٹ درج کرواؤں کیونکہ یہ سراسر ناانصافی ہے
دھمکی والی لڑی میں تو جانا بےکار ہے کیونکہ آپ سلام کا جواب نہیں دیتے تو ہماری دھمکی بھی بھلا کب اس قابل
کہ آپ کوئی نوٹس لیں:(

و علیکم السلام

میری توبہ جی جو میں آپ کے سلام کا جواب نہ دوں۔

آپ جو سزا دیں میں بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔ انجانے میں کہیں غلطی ہو گئی ہو گی یا آپ کا پیغام نظروں سے اوجھل رہا ہو گا۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
یہ شکائت کا دھاگہ نہیں ہے بلکہ غصے کا دھاگہ ہے۔ اس بے محل پوسٹ پر بھی ہمیں مسکان آمیز غصہ آ سکتا ہے! :) :) :)

ویسے ہمیں غصہ تو اس بات پر بھی آ رہا ہے کہ ابھی تک آپ نے اپنے اسائنمنٹ کی ڈیڈ لائن متعین کیوں نہیں کی؟ :) :) :) :) :)

تو لیجئے بھیا ہم بے محل پوسٹ کو بر محل بنا دیتے ہیں اور شکایت کو غصہ میں بدل دیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
"ہمیں شمشاد بھائی پہ غصہ آرہا ہے کہ وہ ہمارے سلام کا جواب نہیں دیتے"
اور بھیا جانی غصہ نہ ہوں ناں ۔۔۔:nailbiting:
ہم بس بہت ہی جلد یعنی دو چار مہینے میں ڈیڈ لائن متعین کرنے ہی والے ہیں:noxxx: :angel: :):):):)
 
غ۔ن۔غ

محفلین
و علیکم السلام

میری توبہ جی جو میں آپ کے سلام کا جواب نہ دوں۔

آپ جو سزا دیں میں بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔ انجانے میں کہیں غلطی ہو گئی ہو گی یا آپ کا پیغام نظروں سے اوجھل رہا ہو گا۔

شمشاد بھیا آپ سے ہمیشہ میرا ہی پیغام کیوں مس ہو جاتا ہے؟:?:
توبہ توبہ خدا نہ کرے جو ہم آپ کو سزا دینے کا سوچیں بھی8)
چلیں ہم نے غصہ ختم کر دیا اس امید پر کہ اب ایسا نہیں ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکر ہے غصہ ختم ہو گیا، مجھے ویسے بھی مغلوں کے غصے سے بڑا ڈر لگتا ہے، غصے میں کہیں ہاتھی کے پاؤں تلے ہی نہ کچلوا دیں۔
 
Top