ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی
اوکے اپیا ، ناعمہ کہاں ہو؟؟؟؟؟
legendre transformation ٹاپک ہے اپیا بہت بور قسم کا۔۔۔ کلاسیکل میکینکس کا ہے ۔
حاضر حاضر
ہی ہی ہی
اوکے اپیا ، ناعمہ کہاں ہو؟؟؟؟؟
legendre transformation ٹاپک ہے اپیا بہت بور قسم کا۔۔۔ کلاسیکل میکینکس کا ہے ۔
وہ تو ٹھیک ہے، میرا پوچھنے کا مطلب تھا کہ آپ کو غصے میں دکھانی یا آرام سے ہی دکھا دینی ہے۔
حاضر حاضر
مجھے غصہ نہیں آیا چاچو ۔۔۔
شگفتہ اپیا بھلا کیسے دکھاؤں گی ۔وہ یہاں تھوڑی ناں بنانی ہے۔
مجھے نہیں پتا ناں چاچوتو کسی کو ٹیگ بھی تو کر دینا تھا ناں جن کا اس سے تعلق ہے۔
میں نے کان بھرے تھے آپ کے خلاف ۔۔ ہاہاہہا ۔۔اللہ خیر کرے، کیا قصور ہوا مجھ سے؟
ہاہاہاہاہا شمشاد بھائی تسی رہ گئے او۔۔۔ بابے بزرگ اب بچوں کو رات 2 بجے فون کر کے تنگ کرنے لگے تو اٹھ چکا اعتبار دنیا سے ۔۔۔میں ناں رات کو دو بجے فون کی گھنٹی بجا دینی ہے، پھر نہ کہیے گا کہ اس وقت کون آ گیا۔
اللہ خیر کرے، کیا قصور ہوا مجھ سے؟
شمشاد بھائی آپ سب کے سلام کا جواب دیتے ہیں تو میرے سلام کا جواب کیوں نہیں دیتے؟
بحوالہ (کون ہے جو محفل میں آیا والی لڑی نمبر 100 )
اور بھی بہت بار ایسا ہوا پر افسوس کہ اب نہ تاریخ یاد ہے نہ لڑیوں کے نمبر
ہاں بس اتنا یاد ہے کہ آپ میرا سلام اس قابل نہیں سمجھتے۔ ۔ ۔ ۔ جانے کیوں؟
میں نے سوچا ہے کہ میں آپ کے خلاف اردو محفل کے تھانے میں رپورٹ درج کرواؤں کیونکہ یہ سراسر ناانصافی ہے
دھمکی والی لڑی میں تو جانا بےکار ہے کیونکہ آپ سلام کا جواب نہیں دیتے تو ہماری دھمکی بھی بھلا کب اس قابل
کہ آپ کوئی نوٹس لیں
ہاہاہاہاہا شمشاد بھائی تسی رہ گئے او۔۔۔ بابے بزرگ اب بچوں کو رات 2 بجے فون کر کے تنگ کرنے لگے تو اٹھ چکا اعتبار دنیا سے ۔۔۔
فکر ناٹ میں 2 بجے بھی آپ کو غصہ دلانے پر مجبور کر سکتا ہوں ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ بڑے میاں ۔۔
( فون تو آپ نہیں اٹھا رہے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ اٹس می تمغوں والے بابا جی ۔۔۔ )
شمشاد بھائی آپ سب کے سلام کا جواب دیتے ہیں تو میرے سلام کا جواب کیوں نہیں دیتے؟
بحوالہ (کون ہے جو محفل میں آیا والی لڑی نمبر 100 )
اور بھی بہت بار ایسا ہوا پر افسوس کہ اب نہ تاریخ یاد ہے نہ لڑیوں کے نمبر
ہاں بس اتنا یاد ہے کہ آپ میرا سلام اس قابل نہیں سمجھتے۔ ۔ ۔ ۔ جانے کیوں؟
میں نے سوچا ہے کہ میں آپ کے خلاف اردو محفل کے تھانے میں رپورٹ درج کرواؤں کیونکہ یہ سراسر ناانصافی ہے
دھمکی والی لڑی میں تو جانا بےکار ہے کیونکہ آپ سلام کا جواب نہیں دیتے تو ہماری دھمکی بھی بھلا کب اس قابل
کہ آپ کوئی نوٹس لیں
یہ شکائت کا دھاگہ نہیں ہے بلکہ غصے کا دھاگہ ہے۔ اس بے محل پوسٹ پر بھی ہمیں مسکان آمیز غصہ آ سکتا ہے!
ویسے ہمیں غصہ تو اس بات پر بھی آ رہا ہے کہ ابھی تک آپ نے اپنے اسائنمنٹ کی ڈیڈ لائن متعین کیوں نہیں کی؟
و علیکم السلام
میری توبہ جی جو میں آپ کے سلام کا جواب نہ دوں۔
آپ جو سزا دیں میں بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔ انجانے میں کہیں غلطی ہو گئی ہو گی یا آپ کا پیغام نظروں سے اوجھل رہا ہو گا۔