نتائج تلاش

  1. دوست

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    مجھے یہ سن کر انتہائی دکھ محسوس ہو رہا ہے کہ سائنس کو امب پکانے والا مصالحہ خیال کیا جا رہا ہے۔ امب ہوں، ان میں مصالحہ رکھا جائے اور چوبیس گھنٹے میں امب پک کر مٹھے ہو چکے ہوں۔ یہاں لوگوں کو مرنے کے بعد نوبل پرائز ملے، ساٹھ ساٹھ سال، پچاس پچاس سال لگ گئے ان کی دریافت کو پذیرائی ملتے ہوئے۔ آپ کی...
  2. دوست

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    م بلال م کی یہ پوسٹ بھی پڑھنے کے لائق ہے۔
  3. دوست

    رہنمائی برائے تعلیم

    ایسوسی ایٹ انجینئر کمپیوٹر ہارڈ وئیر یا سافٹویر ٹیکسٹائل ڈیزائننگ یا اس قبیل کا کوئی کورس نیٹ ورکنگ، ویب سائٹ ڈیزائننگ وغیرہ
  4. دوست

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    بجلی کتھوں آ سیں؟
  5. دوست

    استغراللہ من کل ذنب و اتوب الیہ

    استغراللہ من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. دوست

    پی ایچ پی اور روبی کے حوالے سے کچھ مشورے، معلومات درکار ہیں؟

    پی ایچ پی بھی بڈھی ہو گئی سمجھ لیں۔ اور جمود کا شکار بھی۔
  7. دوست

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔ اب پہلے سے بہت بہتر ہے۔ اور زخم بس تھوڑا سا رہ گیا ہے بھرنے والا۔
  8. دوست

    ورڈ پریس سے متعلق سوال

    ورڈ پریس کے تھیم استعمال کریں۔ wordpress.org سے بہت سے فری تھیم مل جائیں گے۔
  9. دوست

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    بہت پیارا انٹرفیس ہے۔ اور ابن سعید کی محنت کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی۔ اللہ کرے یہ سلسلہ یونہی آگے بڑھتا رہے۔
  10. دوست

    ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

    دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ چھ سال قبل ہم نے جو سوچا تھا آج وہ عملی صورت میں سامنے ہے۔ ہم نہیں رہے لیکن ہماری جگہ بہت سے ہیں۔ اللہ کرے یہ سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے۔
  11. دوست

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    بسم اللہ جی آیاں نوں سائیں۔
  12. دوست

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    عموماً نسخ فانٹس کے انگریزی کیریکٹر بھی ایسے ہی ہیں۔ میرا خیال کنڈیشن رکھ دیں کہ اگر جمیل نوری نستعلیق انسٹال ہو تو وہ منتخب ہو جائے، ورنہ نفیس ویب نسخ جیسا کوئی نسخ فانٹ ڈال دیں ڈیفالٹ کے طور پر۔
  13. دوست

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    محفل کے ایڈیٹر میں اپنے کی بورڈ سے لکھ رہے ہیں آپ؟ اس میں انگریزی کی بورڈ سے ہی اردو لکھی جاتی ہے۔ اس کا اپنا سسٹم ہے۔
  14. دوست

    ڈی این ایس - dns کیا ہوتا ہے؟

    جناب عالی میں عرصہ پانچ برس سے مقامیانے کا کام کر رہا ہوں۔اور بڑی اچھی طرح جانتا ہوں کہ کون کتنے پانی میں ہے۔ وکی پیڈیا، کرلپ، مقتدرہ، مائیکروسافٹ کے تراجم سے لے کر قریباً ہر اردو شدہ سافٹویر میرے استعمال میں رہا ہے۔ صرف ایک چیز پسند آئی تھی اور وہ تھا محمد علی مکی کا ترجمہ کیا ہوا گنوم لینکس...
  15. دوست

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    یہ والا بھی بڑا چنگا کم کرتا ہے جی۔ آپ ٹرائی کریں ذرا اسے۔ آج تک کبھی اس نے مایوس نہیں کیا۔
  16. دوست

    ڈی این ایس - dns کیا ہوتا ہے؟

    سائیں یہ کام ہی مقتدرہ کا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کچھ اور لوگ اس کے مامے بن کر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنا لی ہے۔ چناچہ مقتدرہ کی اصطلاحات سازی الگ، کرلپ اور سنٹر آف لینگوئج انجینئرنگ کی جانب سے ترجمہ کردہ ونڈوز وغیرہ کی اصطلاحات سازی الگ اور ایک تیسری مسیت یہ کھڑی...
  17. دوست

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    آپ الف نظامی کو ذاتی پیغام بھی بھیج کر ان سے تفصیلات مانگ سکتے ہیں۔
  18. دوست

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    اور جاتے جاتے صرف ایک مردے کا ذکر کروں گا۔ سوال: آلہ مکبر صوت کہاں گیا؟ جواب: اسی اصطلاحی کتاب میں جہاں اسے تخلیق کیا گیا تھا۔ جو خود کسی لائبریری کے گوشے میں پڑی سڑ رہی ہو گی۔
  19. دوست

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    محترمی شعیب، آپ اور ہم اصل میں دو انتہاؤں پر کھڑے ہیں۔ آپ اردو کی اماؤں فارسی اور عربی سے ادھار اٹھائی اصطلاحات کے حق میں ہیں، ہم یہی کام انگریزی سے کرنے کے حق میں ہیں۔ مانگنا آپ نے بھی ہے اور مانگنا ہم نے بھی، بس ہماری مصیبت اتنی ہے کہ لوگوں کو سمجھ آ جائے اور وہ اردو کو جتنی اہمیت دیتے ہیں اس...
Top