نتائج تلاش

  1. دوست

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    اس سلسلے میں تین چار تحاریر لکھیں تھیں کبھی۔ امید ہے پڑھ کر افاقہ ہو گا۔ زبان کا تغیر زبان کا تغیر اور اردو وکی پیڈیا کچھ غلط فہمیاں
  2. دوست

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    مدینہ اور قبا کے درمیان رسول اللہ ﷺ نے کب پتھر کھائے تھے؟ یہاں تو کھدائی والی مٹی کی بات ہو رہی ہے۔
  3. دوست

    بارے خانہ کعبہ کچھ جدید سائنسی معلومات

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. دوست

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    میرے خیال سے تبدیلی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی اور الاخوان والے بھی لے کر آئے ہیں۔ پھر ان کے لیڈر کُتے بلے نہیں تھے۔
  5. دوست

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    نفیس ویب نسخ۔ اگر کریکٹر بیسڈ ہی چاہیے تو۔ نستعلیق ہو تو جملی نوری نستعلیق۔
  6. دوست

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    میری طرف سے بھی مبارکباد۔
  7. دوست

    سکینر کے حوالے سے مدد چاہیے

    مکینکوں کے مطابق، مہنگا سکینر خراب ہونے پر پیسے بھی زیادہ لگواتا ہے۔
  8. دوست

    پاکستان تحریک انصاف کی نظریاتی ویڈیو

    شخصی سیاست سے آزاد ہے تو عمران خان شخص نہیں ہے کیا؟ سادہ سے لفظوں میں ووٹ اسے دو جو کم ب ے غ ی ر ت ہے۔
  9. دوست

    فونٹ کا مسئلہ

    کونسا اوبنٹو ہے؟ براؤزر کونسا ہے؟ فائرفاکس کو کبھی ایسے بیماری ہو جاتی ہے۔ تازہ ترین ورژن سے ٹھیک ہو جاتا ہے ویسے کبھی یہ مسئلہ۔
  10. دوست

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    ایچ پی پرو بک 4530ایس پچھلے سال بھر سے استعمال میں ہیں (کور آئی فائیو)۔ گرم ہونے پر بیٹری چارجنگ بند کر دیتا ہے۔ یا وولٹیج کا مسئلہ پتا نہیں پر بیٹری چارج نہیں ہوتی بہت مسئلہ ہوتا ہے شدید لوڈ شیڈنگ میں۔ پانچ گھنٹے بعد بجلی آئے بھی تو چارجنگ نہیں کرتی بیٹری اور پھر کام کرتے وقت یو پی ایس پر چلانا...
  11. دوست

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کریکٹر بیسڈ فانٹ سے سپیڈ کا سوا ستیا ناس ہو جائے گا۔ اور کم اسپیڈ والے سسٹم پر ذرا بڑی فائل کھول لی تو پروگرام ہینگ ہو جایا کرے گا۔
  12. دوست

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    کرننگ کا ہی سیاپا ہے جی۔ ورنہ ورڈ میں سب کچھ ہے اور وہ ان پیج کا باپو ہے ورڈ پروسیسنگ میں۔ اور کرننگ کسی فونٹ کی پراپرٹی ہوتی ہے جہاں تک میری عقل میں گل آتی ہے۔ فونٹ ایسا بن جائے تو پوبارہ ہو جائیں۔ ورنہ مجھے کوئی بتا دے کہ ان پیج میں فلاں کام ہو سکتا اور ورڈ 2010 میں نہیں ہو سکتا۔
  13. دوست

    یو ایس ایڈ۔۔۔بدعنوانی کو فروغ دینےکا ایک ادارہ

    تشہیر والی بات تو سب کو نظر آ رہی ہے اب۔ امریکیوں نے سوچا ہے کہ مفت میں امداد دینے کی بجائے ساتھ تشہیر بھی کی جائے تو پاکستانیوں کو اوقات یاد دلانے میں آسانی رہے گی۔ لیکن آپ نے اتنے لمبے آرٹیکل میں اس ادارے کی "بد عنوانی" کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، کوئی لنک وغیرہ؟ بس مغربی ذرائع ابلاغ کا حوالہ...
  14. دوست

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اردو الفاظ کی ایک فہرست ہم پہلے بھی بنا چکے ہیں۔ اعجاز اختر صاحب کے پاس ہو گی۔
  15. دوست

    فجر نستعلیق کا سورس

    فجر نوری نستعلیق پاک نستعلیق
  16. دوست

    بہتر زندگی کی جانب ايک قدم

    نہیں جی یہ بات تو ماننی پڑے گی کہ امریکیوں کو اب مارکیٹنگ کی افادیت کی سمجھ آ گئی ہے۔ جتنے فنڈ وہ خرچ کر رہے ہیں اس سے زیادہ اشتہارات پر لگا رہے ہیں، تاکہ پاکستانیوں کو "پتا" رہے کہ کون یہ سب کر رہا ہے۔
  17. دوست

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    میں تو ایزی پیسہ کے ذریعے پہنچا سکتا ہوں۔ کتنے، یہ میں ظاہر کرنا پسند نہیں کروں گا۔
  18. دوست

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    جب یہ ایرر آتا ہے تو کینسل پر کلک کریں۔ نیا ڈائلاگ کھلے گا، اس میں اینکوڈنگ یو ٹی ایف 8 منتخب کر کے اسی نام سے محفوظ کر دیں۔ فائل اوور رائٹ کا ایرر آئے گا یس کر دیں، یہی فائل یو ٹی ایف 8 میں محفوظ ہو گئی۔
  19. دوست

    تعارف ھم بھی ہیں تیری محفل میں۔۔۔۔

    بسم اللہ جی آیاں نوں۔
  20. دوست

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    میر انیس صاحب میں کسی کو براہ راست کم ہی مخاطب کیا کرتا ہوں۔لیکن اتنا کہوں گا کہ آپ کا طرز تخاطب غیر ضروری طور پر تلخ ہے۔ سائیں محبت تلخی نہیں سکھاتی۔ واحد تو رب کریم کی ذات ہے نا سائیں، کہ جس کا ہمسر کوئی نہیں۔ علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ اللہ کے بندے ہیں، صحابی رسول ﷺ ہیں جی۔ اور میں یہ ہزار...
Top