نتائج تلاش

  1. ثمینہ شاہ

    زید حامد کون ہے؟

    ویسے شروع شروع میں تو بہت سے لوگ ان صاحب سے متاثر ہوئے تھے لیکن بعد میں ان کی تکمیل پاکستان موومنٹ کی ناکامی کے بعد ان کا بخار بہت سے لوگوں کے سر سے اتر گیا اور یہ بھی ثابت ہو گیا کہ ایک اچھے لیڈر کو تقریری فن کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سی خوبیوں کی ضرورت ہوتی ہے لیکن خیر مجھے ایک بات کی کبھی سمجھ...
  2. ثمینہ شاہ

    اپالو 11 مشن : تاریخی تصاویر

    پاکستان اب بھی کوئی ڈراونی جگہ نہیں ہے
  3. ثمینہ شاہ

    اپالو 11 مشن : تاریخی تصاویر

    اوہ یہ لوگ پاکستان بھی آئے تھے ؟
  4. ثمینہ شاہ

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے دراصل ایک خاص فرقے کو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں کہی ہوئی کوئ بھی بات ہضم نہیں ہوتی خیر دفع کیجئے انہیں آپ ایسے مضمون شائع کرتے رہیے
  5. ثمینہ شاہ

    مسلمانون کی ساٰئنسی خدمات بنام حسن نثار

    آپ اپنے "دانا دشمن" سے کچھ زیادہ ہی متاثر دیکھائی دیتے ہیں اسی لیے پورا آرٹیکل پڑھنے سے پہلے ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرح تمسخر اڑانے پر زیادہ زور دیا ورنہ مصنف نے آپ جیسوں کی تسلی کے لیے آرٹیکل کے آخر میں یورپین مصنفین کی کتب کے حوالے دئیے ہیں
  6. ثمینہ شاہ

    مسلمانون کی ساٰئنسی خدمات بنام حسن نثار

  7. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    ہندی کی زیادہ سے زیادہ وہ شکل ہمیں منظور ہے جو کبھی بھارتی دور درشن چینل اور ستر یا اسی اور نوے کی دہائیوں کی بھارتی فلموں میں استعمال کی جاتی تھی لیکن گزشتہ دس سالوں میں بھارتی میڈیا پر ہندی بھی تبدیل کر دی گئی ہے ہمارا خیال ہے کہ اب اسے ہندی کہنا ہی غلط ہو گا اسے سنسکرت ہی کہنا چاہیے
  8. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    چند الفاظ نہیں بھائی بہت سے الفاظ جملے اور لب و لہجہ یہ ایسا معاملہ نہیں کہ درگزر کر دیا جائے گویا آپ نے خود ہی فرض کر لیا کہ سبھی بچے بچپن میں پنجابی سرائیکی پشتو سندھی ذبان ہی بولتے تھے؟ اس پر اب ہم کیا کہیں ، ہو سکتا ہے علاقائی زبان بولنے والوں کے لیے یہ ٹوٹی پھوٹی اردو ہی یقنا بہت بڑے ارتقا...
  9. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    سنسکرت میں کوئی ایسی بات ضرور ہے کہ مجھے سنسکرت کے الفاظ کا اردو میں نفوذ یوں کہہ لیجئے حلق سے نہیں اترتا اس جملے میں گویا آپ نے سمندر کوزے میں بند کر دیا اور شائید اردو کو ایجاد کرنے والوں کے حلق سے بھی نہیں اتری ہو گی اسی لیے اردو وقوع پذیر ہوئی اور یقین جانیے جب میں اپنی نئی نسل کو مجبوراَ...
  10. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    آپ کی بات سے بہت حد تک اختلاف نہیں لیکن اگر الفاظ کی تبدیلیوں کا رخ ترقی کی بجاٰے تنزلی کی جانب ہو تو پھر؟ اور پھر اس تبدیلی کی آج کوئی وجہ بھی تو پتہ چلے ؟ جب اردو ادب نے اپنے ابتدای ارتقا ئٰ مرحلے میں سنسکرت کو بحیثیت مجموعی قبول نہیں کیا تو آج اس میڈیا کی زبر دستی کو ہم کیوں قبول کریں اگر...
  11. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    @محمد خلیل الرحمٰن @امجد میاندا کیبل آپریٹر سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ شیٰر کرنا چاہیں گے ہم لاہور کے ایک کمرشل ایریا میں رہتے ہیں یہاں الصباح کیبل نیٹ ورک چلتا ہے پہلے پہل یہ لوگ ان چینلز کے انگلش ورثن ہی چلاتے تھے جب شروع شروع میں انہوں نے ہندی ورثن شروع کیٰے تو ہماری ایک فون کال پر اکثر انگلش...
  12. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    بجا فرمایا یہ بلکل ایسے ہی ہے جیسے اردو اور پنجابی بولنے والے ایک دوسرے کی بولی سمجھ سکتے ہیں تو کیا یہ دونوں زبانیں ایک ہی سمجھی جاٰیں گیں
  13. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    جی بلکل یہی کہا گیا ہے کالم میں کہ کیبل آپریٹر کو مجبور کیا جاٰے انگلش ورثن چلانے پر نہ کہ کیبل آپریٹر سے کوٰی توقع لگاٰی گٰی ہے
  14. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    کچھ جملے مثلا (میرا یہ ماننا ہے) یہ بھارتی میڈیا کی تخلیق ہے ہمارے ہاں اس جملے کی جگہ موقع کی مناسبت سے مختلف جملے بولے جاتے ہیں جیسے ہمارا خیال ہے ہمارا یقین ہے ہم کہتے ہیں وغیرہ
  15. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    @محمد خلیل الرحمٰن ماشااللہ آپ نے ہمارے دل کی بات کہی اگر ایک ایسا دھاگہ شروع کیا جاٰے کہ جہاں اس قسم کے الفاظ اور جملوں کی ایک فہرست مہیا کر دی جاٰے تو ایک بہترین قدم ہو گا اس دھاگے پر کچھ لوگ آمن کی آشا کے شیداٰی لگتے ہیں جو امن اور دوستی کے نام پر اپنی شناخت کھونا چاہتے ہیں
  16. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    پہلی بار پوسٹ کی ہے بھاٰی گستاخی کی معافی چاہتے ہیں
  17. ثمینہ شاہ

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

Top