نتائج تلاش

  1. زیرک

    ٭چار عدد منفیات بخشنے والو! اللہ آپ کو پیار بانٹنے کی توفیق دے، آمین٭

    ٭چار عدد منفیات بخشنے والو! اللہ آپ کو پیار بانٹنے کی توفیق دے، آمین٭
  2. زیرک

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا؟ (مختصر سیاسی کالمچہ)

    میرا تھریڈ تھا،دیکھے بغیر جواب دیا تھا،جس کی صارف سے معذرت کر چکا ہوں، ویسے خدالگتی کہوں تو اکثر چوروں کو دوسرے بھی چور ہی دکھائی دیا کرتے ہیں۔
  3. زیرک

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا؟ (مختصر سیاسی کالمچہ)

    میری طرف سے معذرت قبول کیجئے، چونکہ تھریڈ میرا تھا، میں نے دیکھے بغیر جواب دیا۔ لیکن آپ کی بات درست ہے کہ آپ نے جاسم کی پوسٹ کو ہی ٹیگ کیا تھا۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں، یوں سمجھیے رات گئی بات گئی۔
  4. زیرک

    ٭بے جا اتھاریٹیرین قدغنوں سے صارف واپسی کا ٹکٹ کٹوا لیتے ہیں اور اکثر و بیشتر یہ ٹکٹ ون وے...

    ٭بے جا اتھاریٹیرین قدغنوں سے صارف واپسی کا ٹکٹ کٹوا لیتے ہیں اور اکثر و بیشتر یہ ٹکٹ ون وے ہواکرتا ہے٭٭
  5. زیرک

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا؟ (مختصر سیاسی کالمچہ)

    بندہ پرور کسی کو جانے بغیر طنزیہ گفتگو کرنے کا کوئی میڈل ہوتا تو میں آپ کو ضرور دیتا، بہرحال آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ ناچیز 25 سال سے دیار غیر میں رہ کر بھی ایک سال کی مدت کے دوران کم از کم ایک بار اور کبھی کبھار دو بار پاکستان کا چکر لگاتا آیا ہے (تازہ ترین دورے سےابھی 7 نومبر کو ہی...
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    امیرِ شہر میں خوگرِ سکون کہاں تمام عمر مصیبت کوئی کھڑی رکھنا خلیل الرحمان قمر
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جائے خلیل الرحمان قمر
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کھلنے کے باوجود وہ مجھ پر نہ کھل سکا بندِ قبا کے بعد بھی گِرہیں بہت سی تھیں نعیم بازید پوری
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دیکھتے کیا ہو بھلا دور سے پانی کا بہاؤ لطف لینا ہے تو پانی میں اتر کر دیکھو نعیم بازید پوری
  10. زیرک

    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا؟ (مختصر سیاسی کالمچہ)

    تو حکومت سسٹم ٹھیک کرے ناں، حکومت کیا فوج نے چلانی ہے؟ حکومت نے 25 ہزار سے زائد کی خریداری پہ خریدار سے شناختی کارڈ کی کاپی دینے کی پخ لگائی ہوئی ہے، (ویسے بھی شناختی کارڈز کے غلط استعمال کی بے شمار مثالیں پاکستان میں کم نہیں تو ایسے میں کون شناختی کارڈ کی کاپی دے گا؟ خریدار بھی سیانا ہے 15...
  11. زیرک

    "پیار کوئی ضد نہیں جو پوری ہو سکے، کسی کا ملنا بچھڑنا ہاتھوں پہ لکھا ہوتا ہے اور جب بچھڑنا لکھا...

    "پیار کوئی ضد نہیں جو پوری ہو سکے، کسی کا ملنا بچھڑنا ہاتھوں پہ لکھا ہوتا ہے اور جب بچھڑنا لکھا ہو تو مٹایا نہیں جا سکتا"۔ خلیل الرحمٰن قمر
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    پیار اک شخص کے اقرار سے مشروط نہ کر شرط اقرار پہ انکار بھی ہو سکتا ہے مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے خلیل الرحمٰن قمر
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو دغا کیجئے گا،۔۔۔ مُکرجائیے گا فقط میرے دل سے اُترجائیے گا بچھڑنا مبارک،۔ بچھڑ جائیے گا خلیل الرحمٰن قمر
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تمہاری بات چھڑ جائے تو باتیں بیچ دیتا ہوں ضرورت کچھ زیادہ ہو تو یادیں بیچ دیتا ہوں خلیل الرحمٰن قمر
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    زباں تو کھول نظر تو ملا جواب تو دے میں کتنی بار لٹا ہوں، حساب تو دے تیرے بدن کی لکھاوٹ میں ہے اتار چڑھاؤ میں تجھ کو کیسے پڑھوں گا مجھے کتاب تو دے راحت اندوری
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    تم اتنا بوجھ اٹھانے میں تھک نہیں جاتے؟ غرور و قہر کو دن بھر اٹھائے پھرتے ہو خدا تمہارے تکبر کی خیریت رکھے سنبھل کے رہنا بہت سر اٹھائے پھرتے ہو
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ٹھوکر کسی پتھر سے اگر کھائی ہے میں نے منزل کا نشاں بھی اسی پتھر سے ملا ہے بسمل سعیدی
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    رِندوں کو ڈرا سکتے ہیں کیا حضرتِ واعظ جو کہتے ہیں، اللہ سے ڈر کر نہیں کہتے بسمل سعیدی
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میرے دل کو بھی پڑا رہنے دو چیز رکھی ہوئی کام آتی ہے بسمل سعیدی
  20. زیرک

    ٭٭شب پرستو!!! درِ امکانِ سحر بند کرو ٭٭٭ مجھ سے پہلے مِرے خوابوں کو نظر بند کرو٭٭٭ جوہر سعیدی

    ٭٭شب پرستو!!! درِ امکانِ سحر بند کرو ٭٭٭ مجھ سے پہلے مِرے خوابوں کو نظر بند کرو٭٭٭ جوہر سعیدی
Top