نتائج تلاش

  1. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہمارے ہاں برفانی طوفان چل رہا ہے۔ شکر ہے آج چھٹی ہے۔
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اور میں سوچ رہی ہوں کہ مجھے کس نے سزا دی ہوئی ہے جو سخت نیند میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی کام کر رہی ہوں۔:( سونا چاہیے اب۔ :sleepy:
  3. ماوراء

    فورم کا موڈ

    مجھے سمجھ نہیں آئی۔ :blush:
  4. ماوراء

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    نہیں۔۔میں سوچ رہی تھی کہ کیا اتنی بےوقوف عورتیں بھی ہوتی ہیں دنیا میں۔:hmm:
  5. ماوراء

    آپکی speciality

    کھانا نہیں آتا یا پکانا نہیں آتا؟ تو مردوں کو اگر طرح طرح کے کھانے اچھے لگتے ہیں تو آپ کو کیا؟ ان کو اچھے لگتے ہیں تو لگتے ہوں گے۔ یا اگر آپ نے بھی معدے سے ہو کر دل تک کی جگہ بنانی ہے تو محفل کے کچن کارنر کا رخ کریں۔ :chalo:
  6. ماوراء

    ماوراء بک شیلف

    ہاں بالکل، بی اے کی کتابیں ہیں۔ آپ کے بارے میں بھی کہیں پڑھا تھا۔ :) اگر کتاب دلچسپ ہو تو میں چار راتوں میں ختم کر دیتی ہوں۔ لیکن کچھ اکتا دینے والی ہو تو مسئلہ ہو جاتا ہے۔ اداس نسلیں میں بھی کہانی آگے بڑھ ہی نہیں رہی۔ اس لیے تھوڑا بورنگ ہو گیا تھا۔
  7. ماوراء

    ماوراء بک شیلف

    زونی۔۔میرا سبجیکٹ۔۔۔پاکستان سے ساری کتابیں اٹھا لائی تھی۔ یہ ساری وہی کتابیں ہیں۔۔۔لیکن اللہ نے دوبارہ کبھی پڑھنے کی توفیق نہیں دی۔ اداس نسلیں ایک سال سے شروع کی ہوئی ہے۔ آدھی بھی نہیں ہوئی۔ ویسے امی نے بھی سیاسیات میں ماسٹر کیا ہوا ہے۔ ان کے کچھ جراثیم مجھ میں بھی ہیں۔
  8. ماوراء

    ماوراء بک شیلف

    یہ صرف بات بتا رہی ہیں۔۔۔یا پھر میری۔۔۔۔:blush: میں یقین تو نہیں کرتی۔۔۔لیکن سیکھنے کی پوری کوشش کی تھی۔ ایسے ہی اچانک دلچسپی ہو گئی تھی۔ لوگ بس اپنے بارے میں جاننا اور سننا چاہتے ہیں۔ ورنہ میں کون سا سچ مچ کا ہاتھ دیکھ لیتی ہوں، چند ایک اہم لکیروں کا تو علم ہوتا ہے۔۔بس اسی بارے میں چند اچھی...
  9. ماوراء

    شادی خانہ بربادی

    سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے۔۔۔کہ دوسروں کو سمجھنے یا ان کے کسی مسئلے کی وجوہات کو تلاش کرنے کے بجائے ہم اپنی دوسروں کو سمجھانا چاہتے ہیں، اور جس طریقے سے سمجھایا جاتا ہے۔۔۔اس سے اگلا بندہ مزید خائف ہو جاتا ہے۔ آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ ہم خود غرض ہیں۔ باقی سب سے بھی یہ گزارش ہے کہ اگر آپ بات کر ہی...
  10. ماوراء

    شادی خانہ بربادی

    جنہوں نے آپ کی ذمہ داری اٹھائی تھی۔۔۔ وہ اٹھانا چاہتے تھے اور انہوں نے اٹھائی۔
  11. ماوراء

    شادی خانہ بربادی

    پہلے میں سمجھی کہ سعود بھیا نے لکھا ہے۔۔۔میں تو آ گئی لکھنے کہ بزرگوں کا یہاں آنا منع ہے۔:p گڈ۔۔۔ تو ماہر نفسیات کو بلوانے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ اس بات سے مجھے مکمل اتفاق ہے کہ خلاف بولنے والوں اور شادی کے بہت حق میں بولنے والوں کے لاشعور میں بہت سی باتیں ہوتی ہیں، جو اس قسم کی باتوں سے ظاہر...
  12. ماوراء

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    ماشاءاللہ، آپ تو پھر بہت بڑے دل کے مالک ہیں۔
  13. ماوراء

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    مبارک ہو قسیم۔ بارات اور جہیز کے بغیر۔۔؟ کہیں صرف نکاح تو نہیں ہوا؟
  14. ماوراء

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    نتائج ووٹنگ مکمل ہو جانے کے بعد ظاہر ہوں گے۔
  15. ماوراء

    مبارکباد الف عین صاحب اور حسن علوی کو سالگرہ مبارک

    حسن سالگرہ بہت مبارک ہو۔ 24ویں سالگرہ۔۔۔:hmm:
  16. ماوراء

    آئیں خواتین اپنے ساس اور نندوں کی تعریفوں کے پل باندھیں ۔۔۔۔؟:biggrin:

    :laugh: میں پہلے آ گئی باجو۔۔۔میں ابھی سے لے کر رکھ لیتی ہوں۔ گولی تب تک مزید زہر بن گئی ہو گی ذرا ٹھیک سے اثر کرے گی۔
  17. ماوراء

    شادی خانہ بربادی

    "شادی خانہ بربادی" اس سے زیادہ اچھا عنوان مجھے نہیں ملا۔ :grin: چلیں۔۔اب سب شروع ہو جائیں۔ سب سے پہلے تو عبداللہ اور عارف بتائیں کہ شادی کے خلاف ہونے کی اصل وجہ کیا ہے اور کیوں ہے؟ اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ماہر نفسیات کو دعوت دی جا سکتی ہے۔ کہ ایسے بچے جو فطرت سے ہٹ کر کام کرنا چاہتے ہیں...
  18. ماوراء

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    جو مضامین پوسٹ ہوئے ہیں، ان میں سے جو کچھ بہتر ہے، اسکو۔
Top