نتائج تلاش

  1. ماوراء

    فلسطین سے رشتہ کیا!!!

    گوگل کرنے سے مل گیا۔ سورس: لنک
  2. ماوراء

    فلسطین سے رشتہ کیا!!!

    تصویر تو درست کر دی ہے لیکن سائز بہت چھوٹا ہے۔
  3. ماوراء

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے بہن & بھائ کی تصویریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فاطمہ، آپ کتنی چھوٹی ہیں؟
  4. ماوراء

    شادی خانہ بربادی

    اگلے سال ان شاءاللہ بلواؤں گی۔:grin:
  5. ماوراء

    شادی خانہ بربادی

    ہمم۔۔۔یہ وہ والی مخالفت نہیں ہے۔ جو بات عارف نے ابھی اوپر کی۔ وہی بات ہے۔ معاشرے میں جو آجکل ہو رہا ہے، اس کو دیکھ کر معصوم;) ذہنوں پر اثر پڑ سکتا ہے۔ باقی ان شاءاللہ اگلے سال میرا بغیر کسی مخالفت کے شادی کرنے کا پورا ارادہ ہے۔:)
  6. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    مجھے بس بال لمبے کرنے کا جنون ہو گیا ہے۔ اس کا نسخہ میں نے لکھ دیا ہے۔
  7. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    تعبیر، مجھے کسی ٹوٹکے کا علم نہیں تھا۔۔۔تو ایسے ہی جان بوجھ کر یہ لگا کر گئی تھی۔ ٹوٹکوں کے لیے کتاب کھولنا پڑے گی۔ ویسے بھی ایسے کام کیے نہیں کبھی میں نے۔ :( یہ نئی آئی ہے۔ واش، سکرب اور ماسک بھی کر سکتے ہیں۔ اللہ کے فضل سے ابھی میں بالکل ینگ ہوں۔ :p کیسا ہے؟ ہمم ۔۔ اچھا ہی ہے۔ کوئی خاص تو نہیں...
  8. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    مفت میں۔ :)
  9. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    کون سی کمپنی کی اٹھا لائی تھیں؟ خریدتے وقت پڑھا بھی تھا کہ نہیں؟ اپنی سکن کے مطابق لینی ہوتی ہے۔ اس کی سکن یقیناً چکنی ہو گی۔
  10. ماوراء

    محفل دنیا گائیڈ

    پانچ تو پورے ہو گئے ہیں۔ لیکن اوسلو یونیورسٹی مجھے بہت پسند ہے۔:lovestruck: وہ بھی دلچسپی رکھنے والوں کو دکھائی جا سکتی ہے۔ University of Oslo
  11. ماوراء

    محفل دنیا گائیڈ

    اوسلو 1۔ Viking Ship Museum 2۔ Vigeland Sculpture Park 3۔ Holmenkollen ski jump 4۔ Akershus Castle 5- Norwegian Museum of Cultural History Bygdøy- Oslo
  12. ماوراء

    “اوسلو “ میں کوئی ہے؟

    :grin: وہ تصویر ان کے میاں کے ساتھ تھی نا تو میں سمجھی کہ اس مشاعرے کے بعد یا پہلے بھی اوسلو آ چکی ہیں۔ اسی لیے پوچھا تھا۔ ورنہ اس تھریڈ پر جو ذکر ہے وہ تو یاد ہے۔ میں لکھتی ہوں وہاں۔ :grin:
  13. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج قیمہ کے ساتھ Spaghetti کا آرڈر امی کو دے دیا ہے۔:blush:
  14. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    سارا، تم نے یہ تو نہیں سمجھا کہ تم سے پوچھا تھا؟ اصل میں اپنا لکھا تھا کہ گھر میں پلاؤ بنا تھا۔ اب پتہ نہیں مٹن تھا یا بیف تھا۔ مجھے پتہ ہی نہیں چلتا۔:sad:
  15. ماوراء

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    فاطمہ، کوئٹہ میں بھی خواتین ہوتی ہیں۔:grin:
  16. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بال لمبے، گھنے، سلکی اور کالے ہوں تو درج ذیل نسخہ آزمائیں۔ زیتون کا تیل، بادام کا تیل، ناریل کا تیل اور سرسوں کا تیل (یا جو بھی تین، چار قسم کے تیل آپ کے پاس ہیں۔ دو یا ایک سے بھی کام چلے گا) تیل کو مناسب مقدار میں ایک پیالی میں مکس کر لیں اور اوون میں ہلکا سا گرم...
  17. ماوراء

    آزمودہ بیوٹی ٹپس

    باقی سارے ٹوٹکے چھوڑیں۔۔۔جدید دور کا جدید آزمودہ نسخہ آزمائیں۔:grin: Garnier Skin Naturals Pure 3in1> Wash + Scrub + Mask
  18. ماوراء

    پردوں کے ڈیزائن

    پہلے والے اچھے ہیں۔
  19. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    مٹن یا بیف :confused:پلاؤ۔
  20. ماوراء

    فورم کا موڈ

    تعبیر، میں ڈھونڈ ڈھونڈ کے۔۔کہ پانچ سے ایک تک کہاں سے منتخب کرنا ہے۔ لیکن پوچھنے کے بعد ہی نظر آ گیا تھا اور پھر سمجھ آ گئی۔ :d
Top