نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    اس میں فرق ہے۔ لیکن عقل استعمال کرنا پڑے گی۔
  2. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    تاریخ دانوں ذرا یہ تو بتاؤ کے صفر اور کچھ نہیں میں کیا فرق ہے؟ :P
  3. بدتمیز

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    چلیں پھر اردو محفل کے لوگو کا سائز چھوٹا کر دیں۔ میں اگر اس کو پینٹ میں کروں تو حلئہ بگڑ جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ سائیڈ بار میں وہ لگانے سے ٹیمپلیٹ بگڑ جاتا ہے۔
  4. بدتمیز

    کمپیوٹنگ

    پاکستان میں حالات یکسر مختلف ہیں۔ ہماری پوری قوم علم دشمن ہے۔ میں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو میکڈونلڈ پر 500 اڑا دیتے ہیں لیکن 250 کی ایک کتاب نہیں خرید سکتے۔ ہندوستان کی حکومتیں چاہے جیسی مرضی ہوں ملک کے لئے وہ کچھ نہ کچھ ضرور کرتی ہیں۔
  5. بدتمیز

    ایک چھوٹا سا فورم

    آپ کے فورم کو ریڈ دیکھایا جا رہا ہے۔ When we tested this site we found links to freeezinebucks.com, which we found breaches browser security on our test PC.
  6. بدتمیز

    سوالات

    کیا ورڈ پریس کے لئے کوئی ایسا پلگ ان موجود ہے جس کے ذریعے آپ اپنی تازہ ترین ویڈیو گیم کو سائیڈ بار میں ڈال سکیں؟ میں نے بہت ڈھونڈا لیکن نہیں مل سکا۔ کسی اور صاحب کو پتہ ہو؟ میں ویسے تازہ ترین کتب اور تازہ ترین فلموں والا پلگ ان استعمال کر رہا ہوں۔ اور یہ بالکل ویسے ہی ہیں جیسا میں چاہتا ہوں...
  7. بدتمیز

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    سلام آپ کی سائیٹ کا مین پیج لوڈ ہونے میں بے حد سلو ہے۔ اس قدر کہ ڈی ایس ایل پر یہ ڈائل اپ سے بھی بری طرح لوڈ ہوتی ہے۔ شادی دفتر کا جو لنک آپ نے دیا ہے اس پر کسی قسم کا مواد نظر نہیں آ رہا سوالے رجسٹریشن اور مہمانوں والے خانے کا وہ بھی ایک دوسرے میں گڈ مڈ ہے۔
  8. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اب افسوس کر رہے ہیں۔ میرے خیال سے اس وقت زبردستی فیس دی ہو گی کہ کسی طرح کام بن جائے :twisted:
  9. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    پہلی سے تو آپکو اتفاق ہونا ہی ہے :twisted: اور دیکھیں آپ کی عقل پر پردے کا کچھ ذکر بھی ہو چلا ہے
  10. بدتمیز

    مبارکباد بدتمیز ماہر بن گئے

    :shock: یہ میں پھر کچھ بن گیا ہوں۔ آگے جو کچھ ہوں‌ وہ کم ہے کیا؟ :D یعنی اب بدتمیزی میں مہارت حاصل ہو گئی ہے۔ لوگ دم دبا کر بھاگ رہے ہیں۔ دعاوں کے طالب تم کہاں ہو؟ میں‌ نے تو آج بڑی کفایت شعاری سے میسج کیئے تھے پھر بھی کراس ہو گیا۔ کتنی بری بات ہے۔ نیک کام جمعہ کے روز ہونا چاہیے تھا۔
  11. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میں نے تو دو باتیں کہی ہیں آپکو کس سے اتفاق ہے :D
  12. بدتمیز

    اردو کمپیوٹنگ فورم میں اپ لوڈ کوٹہ

    اگر آپ پہلے کچھ فائلیں اپلوڈ کر چکے ہیں تو کہیں آپ کا کوٹہ تو پورا نہیں ہو گیا ہوا؟
  13. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شادی بس ہوئی ہی سمجھیں۔ اور شادی کا بڑے ہونے سے کیا تعلق :twisted:
  14. بدتمیز

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    خالی خولی خیر مبارک سے کام نہ چلائیں۔ شادی کے لڈو بھی بھیجیں۔ سنا ہے شادی کے لڈو کھانے سے کھانے والے کا نمبر بھی جلدی سے آ جاتا ہے :twisted:
  15. بدتمیز

    وسٹا پر کام آنے والے مختلف کی بورڈس

    بہت شکریہ۔ لیکن مجھے اس گروپ کے ہوم پیج کا ایڈریس چاہیے تھا
  16. بدتمیز

    وسٹا پر کام آنے والے مختلف کی بورڈس

    اردو دوست یاہو گروپ کا ایڈریس؟
  17. بدتمیز

    بیت بازی

    مشرق سے ہوا مغرب کو جا رہی ہے مشرق سے ہوا مغرب کو جا رہی ہے نسو پھجو بےوقوفوں آندھی آ رہی ہے
  18. بدتمیز

    وسٹا پر کام آنے والے مختلف کی بورڈس

    اگر آپ کسی فری ہوسٹ پر بھی کوشش کر لیں تو نوازش۔ میں بڑی بے چینی سے اس کا منتظر ہوں
  19. بدتمیز

    وسٹا صوتی کی بورڈ

    کیا آپ مجھے میل کر سکتے ہیں؟ یا اس کو کسی فری ہوسٹ پر ہوسٹ کروا سکتے ہیں؟
Top