ماشاءاللہ نوید بھائی بہت ہی خوبصورت نظم لکھی ہے آپ نے ۔بلکہ کمال چیز ہے ۔۔۔
اب یہ بھی سنیئے
ایبٹ آباد
دن کے وقت
پہاڑوں کے دامن سے لپٹی ہوئی
یہ حسین اور سرسبز وادی کہ جیسے
کوئی خوبصورت سی ،،ننھی سی بچی
محبت کا اظہار کرتے ہوئے
ماں کے سینے سے چمٹی ہوئی
جس کے چہرے کے نقش اور شادابیاں...