ارے یار کیا ہر وقت باتیں ہی کرتے رہتے ہیں آپ لوگ کبھی ہنس بھی لیا کریں
چلیں میں آپ سب کو ایک لطیفہ سناتا ہوں اور پلیز ہنسنے کی کوشش کی کیجئے گا اور اگر ہنسی نہ آئے تو گدگدی خرید لیجئے گا :P
کلاس میں لڑکوں کی شرارت سے تنگ آ کر استاد نے انہیں سیدھا لیٹ کرسائیکل کی طرح ٹانگیں چلانے کو کہا...