بہت بہت بہت بہت شکریہ آپی سیدہ کے آپ نے یہ دھاگہ سپیشل میرے لیے کھولا۔۔۔بس آپی جی آجکل امی کی طبعیت خراب رہتی ۔۔اور یہاں میں نے نیٹ پر ایک جاب جوائن کی ہوئی ہے ،،روز کے تقریباََ چالیس صفے ٹائپ کرنے پڑتے ہیں اور پڑھائی بھی کر رہا ہوں ۔۔بس ایسے بہت سے مسائل ہیں۔۔۔جن کی وجہ سے رابط کم ہو گیا ہے...