جویریہ مسعود نے کہا:شریر کہیں کے، شکایت نہ لگایئں،
ورنہ سارے مل کرآپ کو ماریں گے
اصل میںشمشاد بھائی، ابھی اس دھاگے پر مجھے ایڈمن اختیارات نہیں ہیں۔ جب وہ ملے تو ایسا بھی کروں گا کہ سب تجاویز اور تبصرے الگ دھاگے میں منتقل کردوں گا۔ استاد جی میری بھی حاضری لگا دیں۔شمشاد نے کہا:میں ہو آیا ہوں وہاں سے قیصرانی
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ اب اس کو “ شکریہ “ اور “ معذرت “ سے نہ بھر دیجیئے گا۔ اور ہاں اس پر تبصرہ کرنے کے لیے الگ سے دھاگہ کھول لیں تاکہ جو سوال جواب عنوان کے مطابق نہ ہوں وہاں منتقل کر دئے جائیں۔
جیجویریہ مسعود نے کہا:تم ہو ہی ایسے