دھنک دوستی کے بارے میں تو مان لیا ، مگر یہ اپنوں سے پیار والی بات 100٪ غلط ہے ، مجھے اتنا پیار ملا ہے کہ وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ، اور رہی کڑھنے کی بات تو یہ بھی غلط ہے کیونکہ میں کسی بھی بات کو سر پر سوار کر کے سوچتی نہیں ہوں کبھی، اور حساس ہوں مگر بہت زیادہ بھی نہیں :)
اور یہ آپ...