نتائج تلاش

  1. باذوق

    ‫’حسبنا کتاب اللہ‘ کا کیا مطلب ۔۔۔؟

    اس کا جواب یہاں ہے ۔۔۔ پوسٹ نمبر سات دیکھ لیں ۔
  2. باذوق

    ایک سوال ویب ڈیزائیننگ بارے

    بڑی عجیب سی بات ہے ۔۔۔ ہمارے ہاں نیٹ پر غالباََ اتنے کاہل لوگ بیٹھے ہیں کہ دوسروں کو حلوہ اپنے منہ میں ڈالنے کو ہی نہیں کہتے بلکہ اس کے ہاضمے کا کام بھی اپنے پیٹ کے بجائے دوسروں کی ترکیب پر چھوڑنے تلے ہیں ۔ یار ، سیدھی سی بات ہے : سائٹ کے سرورق پر فونٹ کا لنک دیں پھر بڑے حرفوں میں لکھ دیں کہ اس...
  3. باذوق

    اسلام اور تصوف

    میں اس تجویز کی مخالفت کروں گا ۔ اس طرح الگ الگ زمرہ بنانے کی روش چل پڑی تو اپنے اپنے الگ زمرے کے بیشمار دعوے دار پیدا ہو جائیں گے ۔ شائد خود میں بھی کچھ نئے زمرے بنانے کی سفارش کر بیٹھوں ۔ تصوف ۔۔۔ کو علم کہہ لیں ، فلسفہ کہہ لیں یا کوئی عملی طریقہ ۔۔۔ اس کے لیے بہرحال تاریخ و فلسفہ کا زمرہ...
  4. باذوق

    اسلام اور تصوف

    ۔۔۔۔ آخري بات ميرا موقف شروع سے اب تك يہ رہا ہے كہ تصوف ايك عملي طريقہ ہے جس كے ذريعہ اصلاح نفس تصفيہ اخلاق اور شريعت مطہرہ كے احكام و اعمال كے حقيقي اور باطني فوائد كا حصول ممكن ہے اگر آپ كو اس طريقہ اور اس لائحہ عمل كے خلاف بحث كرنا ہے تو مييں حاضر ہوں محترم شاکر القادری صاحب ! اس...
  5. باذوق

    اسلام اور تصوف

    بہت معذرت کہ اس دھاگے سے میرا رابطہ کچھ وقت کے لیے منقطع ہو گیا تھا ۔ منتظمین سے میں عرض کروں گا کہ اس دھاگے کو تقسیم کرنے کا مشورہ درست نہیں‌ ہے ۔ اس کو فی الحال ایسے ہی چلنے دیں ۔ شکریہ ۔
  6. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    آخری پوسٹ ! برادرِ محترم ابن حسن السلام علیکم اور محفل پر خوش آمدید ! برادر ، اب مجھے زیادہ افسوس نہیں ہوتا ۔ ایک وقت تھا جب میں بہت آزردہ ہوا کرتا تھا کہ لوگوں کو قولِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) بتایا جاتا ہے تو پوچھتے ہیں کہ فلاں امام نے کیا کہا فلاں امام کی کیا رائے ہے ؟ گویا اب ہمارے نزدیک...
  7. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    کچھ باتیں غیر متعلق سی مہوش علی : یہ امام نوووی ہیں جو اس کو "نکاح المتعہ" کہہ رہے ہیں۔ اب جائیے اور انہیں قبر سے نکال کر اُن کا سر پھوڑئیے آپ اب امام مسلم کو بھی اُن کی قبر سے نکال کر اُن کا گریبان پکڑ لیجئے، جلا دیجئے صحیح مسلم کو اور جو الزامات لگانے ہیں، وہ لگائیں امام مسلم پر سسٹر...
  8. باذوق

    اسلام اور تصوف

    وعلیکم السلام ، برادر حسن نظامی ، سنجیدہ مباحث میں ایسے بچکانہ قسم کے لطائف پیش کرنے سے احتراز فرمائیں ۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ۔ شکریہ !
  9. باذوق

    اسلام اور تصوف

    جواب کا پہلا حصہ محترم المقام شاکر القادری صاحب ! پیشگی معذرت ۔۔۔ مگر آپ کی اس پوسٹ میں اتنے مغالطے ہیں اور اتنے خلط مباحث ہیں کہ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ایک علمی و دینی شخصیت کا آخر اس طرح بار بار قارئین کو چکمے دینا کس کھاتے میں شمار ہوتا ہے ؟ اگر آپ میری اس بات کو طعنہ اور چھوٹا منہ بڑی بات...
  10. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    طویل پوسٹ کے لیے معذرت اور باذوق صاحب، پتا نہیں آپ کس منہ سے یہ اعتراضات فرما رہے ہیں، جبکہ یہ آپ ہی ہیں جو اردو پیجز پر کھل کر ایک فرقے کی پشت پناہی کر رہے ہوتے ہیں اور اپنے نظریات پھیلا رہے ہوتے ہیں اور باقیوں کو برا بھلا، کافر و مشرک بنا رہے ہوتے ہیں، اور کوئی اپنی صفائی پیش کرنا چاہے تو...
  11. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    نکاح اور متعہ مہوش علی ، بہت معذرت ۔ لیکن مجھے گمان تھا کہ آپ اس دھاگے میں متنازعہ معاملات اٹھا کر مسئلہ کو نہیں الجھائیں گی ۔ آپ کیا سمجھتی ہیں ؟ میں نے انصارِ کربلا کی متعہ والی فائل نہیں پڑھی ہوگی ؟ آپ کہتی ہیں کہ ۔۔۔ ہمارے پاس اردو میں صحاح ستہ ڈیجییٹل شکل میں موجود نہیں ہیں چلیے نہیں...
  12. باذوق

    اسلام اور تصوف

    کچھ اپنے گریبان میں ۔۔۔ میں دلی معذرت چاہوں گا کہ اگر کسی قسم کے موازنے سے محفل کے ہمارے احباب کی دل شکنی ہوئی ہو ۔ لیکن کچھ میرے معروضات بھی ذرا سنجیدگی سے سن لیجئے ۔۔۔ صرف قادیانی کیوں ؟ ہندو بھی غیرمسلم ہیں ، یہودی بھی اور عیسائی ، مجوسی بھی ۔ تصوف کی بحث میں آگے چل کر ہندو ، یہودی ،...
  13. باذوق

    اسلام اور تصوف

    بحث کے نتائج ۔۔۔ ؟ ان کے نزدیک تصوف فلسفہ ابن فارض‌اور ابن عربی کا نام ہے وعلیکم السلام ! میں اس سے پہلے بھی کئی بار عرض کر چکا ہوں اور ایک بار پھر ۔۔۔ برادر حسن نظامی ، میں آپ سے بصد خلوص التجا کروں گا کہ ۔۔۔ جلدبازی کے ایسے نتائج اخذ مت کیا کریں ۔ باذوق کے نزدیک تصوف کیا ہے اور کیا...
  14. باذوق

    اسلام اور تصوف

    آخری جواب ۔۔۔ تمام اصحابِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اپنے ظرف و طلب کے مطابق استفادہ کیا اور ایسا نہیں تھا کہ تمام صحابہ کرامؓ کا علم ایک جیسا یا ایک جتنا تھا اور نہ ہی تمام اصحاب کو ایک جیسی تعلیم دی گئی تھی (یہاں میری مراد علوم لدنیہ سے ہے)۔ ثبوت کے طور پر صرف اتنا ہی کہوں گا کہ اصحاب...
  15. باذوق

    اسلام اور تصوف

    کچھ مزید جوابات ۔۔۔ >> 5۔ علمِ حقیقت کے اظہار کے بارے میں آپ نے پھر ایک بیان کو توڑ مروڑ کر پیش فرما دیا۔ جب یہ کہ دیا گیا کہ اس علم کو سرکارِ دوجہاںؐ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو سب سے پہلے سکھایا تو اس میں علم چھپانے کا رد تو خود ہی ہو گیا۔ آپ نے بلاوجہ اتنا بڑا الزام لگا دیا۔ اتنی بڑی بات...
  16. باذوق

    اسلام اور تصوف

    ابن عربی کا عقیدہ ؟؟ برادرِ محترم خرم صاحب ! بےشک آپ کو حق ہے کہ آپ ان شخصیات کے اقوال کی تاویل کریں جن کو آپ صحیح سمجھتے ہوں ۔ اسی طرح ہمیں بھی اس بات کی اجازت عنایت فرمائیں کہ ہم ہر اس تاویل کو دیوار پر دے ماریں جس سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) اور آپ کے عظیم صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم...
  17. باذوق

    سرور کا مسئلہ؟؟

    بالکل ۔ میری جانب سے بھی یہی الفاظ سمجھ لیں ۔
  18. باذوق

    اسلام اور تصوف

    کچھ گذارشات کل پورا دن میری طرف اردو محفل ڈاؤن تھی ۔۔۔ لہذا جو کل لکھ رکھا تھا وہ آج پوسٹ کر رہا ہوں ۔ سب سے پہلے کچھ گذارشات ۔ - براہ مہربانی یہ مغالطہ نہ دیا جائے کہ یہ دھاگہ باذوق نے شروع کیا ہے ۔ کسی دوسرے دھاگے میں بات ہو رہی تھی تو ماڈریٹر نے کچھ پوسٹس کو علحدہ دھاگے کی شکل میں...
  19. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    صحیح مسلم کی حدیث ۔۔۔ ؟ سسٹر مہوش علی ، آپ کی دیگر باتوں کا جواب جلد دوں گا ۔۔۔ لیکن آپ مجھے جانتی ہیں اسلیے ایسا سوال دریافت کرنا غیرضروری امر تھا ۔ شاکر القادری بھائی نے بھی ایک جگہ ایسا ہی کچھ معاملہ اٹھایا ہے ۔۔۔ میرا موقف یہ ہے کہ صحیحین کی تمام احادیث کی صحت پر امتِ مسلمہ کا اجماع ہے...
  20. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    مرد یا ولی ؟؟ سپريم کورٹ : پاکستان کی اعلی ترین عدالت ، سپريم کورٹ نے جعمہ کو قرار دیاہے کہ کوئی عاقل و بالغ مسلمان عورت اپنی مرضی سے شادی کرنے کی اہل ہے اور اس کو اپنےخاندان کے کسی ولی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ وفاقی شرعی عدالت : سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ وفاقی شرعی عدالت کا وہ فیصلہ جس...
Top