نتائج تلاش

  1. باذوق

    اسلام اور تصوف

    مجموعی فلسفہ ۔۔۔ ؟؟ حسن نظامی : جو لفظ قرآن مجید یا احادیث نبوی میں موجود نہیں وہ غیر شرعی ہے پھر تو بہت سی چیزیں اف میرا خیال ہے باذوق شاید انٹرنیٹ یقینا غیر شرعی ہوا جہاز غیر شرعی ہوا اب عقل مند خود سوچتے رہیں گے کہ کیا کیا چیزیں اس کی زد میں آتی ہیں خوب دینی مباحث میں اہل علم کو...
  2. باذوق

    اسلام اور تصوف

    استہزائیہ انداز ۔۔۔ ؟ ‌حسن نظامی : کیا ہو گیا ہے آپ کو کہاں بھٹک رہے ہیں خدارا واپس آ جائیے ورنہ شاید ہمیشہ کے پچھتاوے کے علا وہ کچھ نہ ملے اس دھاگے میں سنجیدگی سے حصہ لینے والے شرکاء سے ادباََ عرض ہے کہ وہ برادر حسن نظامی کے درج بالا استہزائیہ انداز کا نوٹس لیں ۔ سنجیدہ مباحث میں اس...
  3. باذوق

    اسلام اور تصوف

    تصوف ۔۔۔ جاری ۔۔۔ شریعتِ اسلامی کا یہ قاعدہ کلیہ ہے کہ اگر کسی بات میں تنازعہ پیدا ہو جائے تو اسے کتاب اللہ و سنتِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی طرف لوٹا دیا جائے ۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ ، قرآن مجید میں فرماتا ہے : اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اسے اللہ و رسول کی طرف لوٹا دو اگر تم...
  4. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    عورت کا ولی ؟ اختلاف اس بات پر ہے : خرم : ولی وہ ہوتا ہے جسے لڑکی مقرر کرے میں‌نے آپ سے ، آپ کے درج بالا قول کی دلیل مانگی ہے ۔ آپ نے جو حدیث پیش فرمائی تھی ۔۔۔ وہ صحیح بخاری میں تین جگہوں پر یوں درج ہے : سہل بن سعد ساعدی نے روایت کیا کہ ایک عورت نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میں...
  5. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    احتیاط ؟ قیصرانی : آپ کی باتوں کے سیاق و سباق سے یہ ظاہر ہو رہا تھا کہ ولی کے لفظ کے نہ ہونے سے زیادہ آپ اس کے ہونے کا تذکرہ کر رہے ہیں اگر آیت میں ولی کا لفظ نہیں ہے تو اس آیت میں ولی کے ہونے کا تذکرہ کیا باذوق خود ذاتی طور سے کر رہا ہے ؟ آپ بھول رہے ہیں کہ اس آیت میں ولی کے ہونے کا تذکرہ...
  6. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    مہوش علی : آیت کے ترجمے میں "اولیاء" کے اضافی الفاظ قرانی آیت میں موجود نہیں۔ اگر تشریح کے طور پر اضافی الفاظ لانا ضروری بھی ہوں تو اسکا طریقہ یہ ہے کہ انہیں بریکٹز کے درمیان لکھا جائے۔ قیصرانی : آپ کا اولیاء کے لفظ کا ترجمے میں اضافہ ایک علمی خیانت شمار ہوتی ہے ذرا نیچے ثبوت بھی ملاحظہ...
  7. باذوق

    اسلام اور تصوف

    اتباع یا ابتداع ؟؟ ‌‌خرم : قرب الٰہی کے لئے کچھ عرصہ دنیا والوں سے اور دنیا سے دور جا کر گزارنا تو سنتِ نبوی صل اللہ علیہ وسلم ہے اس سنتِ نبوی (ص) کی کسی صحیح حدیث سے دلیل دے دی جائے تو بہت مناسب رہے گا ۔ حالانکہ قرآن میں بیان ہے : ثُمَّ قَفَّيْنَا عَلَى آثَارِهِم بِرُسُلِنَا وَقَفَّيْنَا...
  8. باذوق

    اسلام اور تصوف

    بےسند شعر ؟؟؟ اگر لفظ "تصوف" پر اعتراض ہے کہ یہ قرآن و سنت اور دور صحابہ سے ثابت نہیں تو اس لفظ کا ثابت ہونا کوئی ضروری نہیں اگر ثابت ہونا ضروری نہیں ہے تو پھر یہ دعویٰ کرنا بھی ترک کر دینا چاہئے کہ : فلسفہ تصوف سارا کا سارا عین اسلام ہے ! یہ دعویٰ ثابت کرنا اس لیے بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ...
  9. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    قیصرانی بھائی ۔۔۔ معذرت کہ موضوع سے ہٹ کر ایک بات کر رہا ہوں ۔ بی۔بی۔سی کی متذکرہ خبر میں‌ این جی اوز کی سرگرم خاتون عاصمہ جہانگیر کے حوالے سے خبر کے اس حصہ پر بھی ضرور غور کیجئے گا : ‌اگر یہ دلیل مان لی گی کہ ہمارا مذہب اس کی اجازت دیتا ہے کہ کوئی بالغ عورت اپنی مرضی سے شادی کر سکتی ہے لیکن...
  10. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    احتیاط ؟ ٹھیک ہے اور میری جانب سے معذرت قبول فرمائیں اگر کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہو ۔ میں نے ابھی اپنی پچھلی پوسٹ میں یہی احتیاط برتنے کا مشورہ محفل کے ایک دوسرے معزز رکن کو بھی دیا ہے ۔ دیکھئے بھائی ۔۔۔ ضروری نہیں کہ ہر کوئی کسی معاملے پر مکمل authorised ہونے کے بعد ہی اپنی گفتگو شروع...
  11. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    ولی ؟ ہم ایک دینی معاملے پر بحث کر رہے ہیں ۔ لہذا احتیاط بہت ضروری ہے ۔ آپ نے لکھا : ولی وہ ہوتا ہے جسے لڑکی مقرر کرے امید کہ اس قول کی دلیل میں کوئی صحیح حدیث پیش فرمائیں گے ۔ ولی کی شرط بھی صرف باکرہ پر ہے، طلاق یافتہ یا بیوہ میرے ناقص علم کے مطابق اس حکم سے خارج ہیں اوپر کی ایک پوسٹ...
  12. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    شریعت ۔۔۔ ؟؟ پاکستان کی اعلی ترین عدالت ، سپريم کورٹ کہتی ہے کہ کوئی عاقل و بالغ مسلمان عورت اپنی مرضی سے شادی کرنے کی اہل ہے اور اس کو اپنےخاندان کے کسی ولی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ اور حضرت امام بخاری رحمہ اللہ اپنی صحیح الجامع کی کتاب النکاح کے ایک باب کا عنوان ہی یوں رکھتے ہیں : باب...
  13. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    حقِ ولایت ابن کثیر رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ یہ آیت حضرت معقل بن یسار (رض) اور ان کی ہمشیرہ صاحبہ کے بارے میں نازل ہوئی ۔ صحیح بخاری میں اس آیت کی تفسیر یوں بیان ہے : حضرت حسن بصری رضی اللہ عنہ نے آیت " فَلاَ تَعْضُلُوهُنَّ " کی تفسیر میں بیان کیا کہ : مجھ سے معقل بن یسار (رضی اللہ عنہ) نے بیان...
  14. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    پہلی بات تو یہ کہ اس معاملے پر بحث میرے ایک دوست نے ایک دوسرے فورم پر شروع کی تھی ۔ میں نے اس کو یہاں اس لیے کاپی کیا کہ اردو محفل پر بھی یہ معاملہ ریکارڈ میں رہے ۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی بی۔بی۔سی۔ والی خبر اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہے ۔ ہاں ترجمہ میں بریکٹ والی بات غلطی تو ہے لیکن اس کو علمی...
  15. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    عورت کا اذن اذن یا خاموشی تو وہی ہے جو عمومی طور پر مسلم معاشرے میں معروف ہے اور جس کی طرف آپ بھی اشارہ کر رہے ہیں ۔ یہ تو غیر عقلی اور غیر منطقی سی بات ہے کہ لڑکی کا ولی ، لڑکی کو کچھ بھی نہ بتائے کہ اس کی شادی کس سے ہونے جا رہی ہے اور نکاح نامے پر دستخط کے بہانے عین وقت پر اس کے پاس پہنچے...
  16. باذوق

    اسلام اور تصوف

    منطقی سوالات ۔۔۔ بات یہ نہیں ہے کہ تصوف کی بنیاد یا اہمیت کن کن عناصر پر قائم ہے ؟ بلکہ حقیقی جوابِ مطلوب یہ ہے کہ دین اسلام کے ہوتے ہوئے ایک علحدہ فلسفے یا نظریے کی ضرورت کیوں درپیش ہے ؟ سوال یہ نہیں ہے کہ : دینِ تصوف یا دینِ طریقت کی کون سی اہم بنیادیں ہیں ؟ بلکہ یہ ہے کہ : دینِ اسلام...
  17. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    عورت کا اذن درج ذیل حدیث ان لوگوں (لڑکی کے ولی) کے خلاف مضبوط دلیل ہے جو لڑکی / عورت کی اپنی رضامندی کے خلاف جبراََ اس کی شادی رچا دیتے ہیں ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بیوہ عورت کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس کی اجازت نہ لی جائے ۔ اور کنواری عورت کا نکاح اس وقت تک...
  18. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    ولی کہتے ہیں اختیار رکھنے والے فرد کو ۔ اگر لڑکی اپنی مرضی چلا سکے اور ولی اس کو روکنے کا اختیار ہی نہ رکھ سکے تو اس معاملے میں ’ولی‘ کی بحث ہی کھڑی نہ ہوگی ۔ بات اگر ’صرف‘ لڑکی کی ’مرضی‘ ہی کی ہوتی تو قرآن و حدیث میں اتنے اہتمام سے ’ولی‘ کے ذکر کا کوئی مقصد ہی نہیں رہ جاتا ۔ نکاح کے معاملے...
  19. باذوق

    اسلام اور تصوف

    دوسرا نقطہ نظر اپنا مراسلہ پیش کرنے سے قبل میں ایک بار پھر یہ بات دہراؤں گا کہ ۔۔۔ تصوف کو منجانب اللہ و رسول ۔۔۔ جو لوگ ثابت کرنے کے درپے ہیں ۔۔۔ یہ ذمہ داری انہی کی ہے کہ وہ قرآن و سنت یا پھر اجماعِ صحابہ سے اس کو ثابت کریں ۔ تصوف پر اب تک جس نقطۂ نظر سے تحقیق پیش کی گئی ہے ۔۔۔ اس سے ہٹ...
  20. باذوق

    اسلام اور تصوف

    ہاں ، میں اپنا مراسلہ تیار کر رہا ہوں ۔۔۔ تھوڑا انتظار مزید ۔۔۔
Top