نتائج تلاش

  1. باذوق

    انٹرویو انٹرویو وِد افتخار اجمل بھوپال

    سلام علیکم ایک سوال باذوق کی جانب سے بھی : آپ احادیث کے حوالوں کو کیسے چیک کرتے ہیں؟ صرف اردو سے یا عربی کے اصل مآخذ سے بھی؟ اور آن لائن عربی متن چیک کرتے ہیں یا مکتبہ شاملہ کی سی۔ڈی سے یا کتب سے ؟
  2. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    لفظی ترجمے سے قطع نظر ۔۔۔ کم سے کم میں نے کسی بھی مفسر سے ایسی تفسیر نہیں پڑھی جس میں لکھا ہو کہ اللہ نے صرف قرآن یعنی (قرآن میں مذکور تمام الفاظ) کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہو اور حدیث کی ذمہ داری نہ لی ہو۔ ایسا مفہوم خلافِ قرآن بھی ہے اور خلافِ عقل بھی۔ صرف الفاظِ قرآنی کی حفاظت کر کے وہ مقصد...
  3. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    duplicate post معذرت !!
  4. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    اگر اجازت دیں تو میں اس سوال کا جواب دے لوں ؟ قرآن و احادیث سے متعلق ہر غلط چیز کا عام مسلمانوں کو مطلع کیا جانا ضروری نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قسیم حیدر بھائی صاحب نے جب جوناگڑھی اردو ترجمے پر علمی اعتراض کیا تھا تو میں نے ان سے عرض کیا تھا کہ اعتراض کرنے کے لیے یہ صحیح جگہ نہیں ہے بلکہ اس تعلق...
  5. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    بھائی زکریا ! مجھے تو آپ سے ایسی امید نہیں‌ تھی :eek: آپ کیسی بات کرتے ہیں ؟ کیا بخاری و مسلم بھی ، خدا عظیم نہیں ہے ، لجا ، شیطانی کلمات وغیرہ زمرے کی کتابیں ہیں کہ اس پر اِس سے اُس سے رائے لے کر کہا جائے کہ ساری امتِ مسلمہ کا اجماع نہیں ہے! کیا آپ کو نہیں پتا کہ کتبِ احادیث پر رائے ، محدثین...
  6. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ جی بہت بہت شکریہ!! یہ بس آپ جیسوں کی حوصلہ افزائی ہے کہ جو مجھے مطالعہ و تحقیق کی عرق ریزی کی جانب متوجہ کرتی ہے۔ ویسے میرا نام تو محسن نہیں‌ ہے۔ آپ باذوق ہی کہہ کر مخاطب کر لیا کریں۔ :)
  7. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    وضاحت بھائی میرے ، سائیٹ تو بلاشبہ میری ہے۔ مگر اس میں‌ موجود ڈاٹا میرا تخلیق کردہ نہیں‌ ہے۔ نہ تو احادیث کا عربی متن اور نہ ہی اس کا اردو ترجمہ۔ میں‌ نے اس کی وضاحت یہاں‌ کر رکھی ہے۔ دوسری اہم بات یہ کہ ۔۔۔ میری ویب سائیٹ پر مکمل احادیث کسی صورت میں‌ بھی موجود نہیں‌ ہیں۔ نہ تو ابواب کی...
  8. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    حدیث کی آئینی حیثیت السلام علیکم حدیث و سنت کے موضوع پر یہاں کچھ اقباسات لگائے گئے ہیں۔ ملاحظہ فرما لیا جائے۔ محترم فاروق سرور خان صاحب محترم اجمل صاحب نے بجا تبصرہ کیا ہے کہ : اگر آپ راسخ العقیدہ مسلمان ہیں تو کوئی حوالہ دینے سے قبل اس کی صداقت کی خود تحقیق کر لیا کریں ورنہ قاری کے غلط...
  9. باذوق

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    حسنِ سلوک کی جو بات کی گئی ہے ۔۔۔ وہ اگر دنیاوی لحاظ سے ہے ، تو ممکن ہے کسی حد تک یا مکمل حد تک صحیح ہو۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ، مذہب صرف دنیا کی بات نہیں کرتا ، وہ آخرت کے بارے میں بھی یاد دلاتا ہے ۔ ہو سکتا ہے ایک مذہبی شخص کا حسنِ سلوک غیر مذہبوں کے ساتھ بظاہر آپ کو برا نظر آئے ، مگر آخرت میں...
  10. باذوق

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    حوالہ ؟ السلام علیکم میں‌چونکہ اس میدانِ تبلیغ میں بہت زیادہ کام کرتا ہوں ، لہذا اپنی سہولت کے لیے میں‌نے ایک جاوا اسکرپٹ پروگرام بنا رکھا ہے ۔ رابطہ یہ ہے ، دیکھ لیں : http://www.baazauq.com/qsurah.htm ۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈراپ ڈاون مینو سے مطلوبہ سورہ منتخب کریں‌ اور ٹکسٹ بکس میں آیت نمبر لکھیں ، پھر...
  11. باذوق

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    میں نے اس دھاگے کی ساری پوسٹس تو پڑھ ڈالیں ۔۔۔ لیکن پاک نستعلیق ڈاؤن لوڈ کرنے کا رابطہ ہنوز سربستۂ راز ہے ۔ دھاگے کی سب سے پہلی پوسٹ میں‌جو ربط دیا گیا ہے وہ ڈیڈ لنک بن چکا ہے ۔ کوئی ہے جو مدد کرے ؟ صدف کے بارے میں‌پڑھ کر یاد آیا کہ اس کو 1997 میں‌ راقم نے بھی استعمال کیا تھا۔ کیا ہی خوب تھا۔...
  12. باذوق

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    جزاک اللہ۔ میرا بھی یہی خیال ہے۔ ویسے قسیم حیدر صاحب سے ای۔میل سے رابطہ ہے۔ ایسی کوئی غلط فہمی کی بات نہیں ہے۔ ہاں ، متعلقہ افراد / ادارے تک انہوں نے بہرحال اپنی گزارشات پہنچا دی ہیں۔
  13. باذوق

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    غیرمعیاری ترجمانی ۔۔۔ جیسے الفاظ ، ہو سکتا ہے آپ اپنے تجربے کی بنیاد پر استعمال کر سکتے ہوں۔ لیکن ، اگر آپ احسن البیان کا مقدمہ پڑھ لیتے تو شائد یہ الفاظ استعمال کرنے سے احتراز ہی فرماتے ۔ جوناگڑھی ترجمہ ، صرف دارالسلام ہی نہیں بلکہ سعودی حکومت کے معتبر و مقتدر علماء کرام کی جانب سے تصدیق شدہ...
  14. باذوق

    قرآن کریم کا اُردو ترجمہ از محمد جونا گڑھی

    2 ۔ البقرہ (11 تا 20) 2 ۔ البقرہ (11 تا 20) ------------------------------ 2:11 ۔ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں ۔ 2:12 ۔ خبردار ہو ! یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں، لیکن شعور ( سمجھ ) نہیں رکھتے ۔ 2:13 ۔ اور جب...
  15. باذوق

    قرآن کریم کا اُردو ترجمہ از محمد جونا گڑھی

    2 ۔ البقرہ (1 تا 10) سورۂ البقرہ مدنی ہے اور اس میں دو سو چھیاسی (286) آیات اور چالیس رکوع ہیں ۔ ------------------------------ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔ 2:1 ۔ الم 2:2 ۔ اس کتاب ( کے اللہ کی کتاب ہونے ) میں کوئی شک نہیں ۔ پرہیزگاروں کو راہ...
  16. باذوق

    گوشۂ قرآن - تبصرے

    فتح محمد جالندھری ترجمہ اعجاز صاحب دونوں لنکس بھی جوناگڑھی ترجمے کے نہیں‌ ہیں ! وہ فتح محمد جالندھری کا ترجمہ ہے۔ اور نیٹ پر اس ترجمے کی دونوں‌ طرح کی فائلیں‌ دستیاب ہیں ۔ یعنی ، ان پیج اور یونی کوڈ۔ پردیسی بھائی کی سائٹ پر بےشک جوناگڑھی ترجمے کی تمام ان پیج فائلیں‌ ہیں ۔ اور کہا گیا ہے کہ...
  17. باذوق

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    یہ ترجمہ مکمل یونیکوڈ میں نہیں ہے ۔ آپ اس کو یہاں محفل میں کاپی پیسٹ کر کے دیکھ لیں ۔ صلاح الدین یوسف کا نیا ترجمہ اگر آیا ہے تو وہ ابھی میری نظر سے نہیں گزرا۔ ہاں، جوناگڑھی ترجمے کے لیے ہماری بنیاد یہی قرآن کمپلکس والا ترجمہ رہے گا۔ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کا ترجمہ دیکھنے کے بعد میں اپنی...
  18. باذوق

    گوشۂ قرآن - تبصرے

    مترجم کون قرآن کمپلکس پر آن لائن مطالعے کے لیے جو ترجمہ ( محمد جوناگڑھی) دستیاب ہے وہ مکمل یونی کوڈ میں نہیں ہے۔ اس کو مکمل یونیکوڈائز کرنے کی کوشش میں نے شروع کی تھی ۔۔۔ جو بعض مصروفیات کے سبب تاخیر پہ تاخیر کا شکار ہو گئی ۔ انشاءاللہ آنے والے چند ماہ میں ایک اور دوست کے ساتھ مل کر یہ سلسلہ...
  19. باذوق

    عجیب سائٹ

    قیصرانی بھائی آپ برا نہ مانیں۔ زکریا نے بالکل صحیح کہا ہے۔ اسے تشہیر کرنا ہی کہا جائے گا۔ سیکس کے حوالے سے آپ کوئی بھی لفظ ٹائپ کر کے دیکھ لیں ، کوئی نہ کوئی پورنو سائٹ کھل ہی جائے گی۔ دنیا میں گناہ بہت زیادہ ہے۔ یہ ہمارا کام نہیں کہ جو گناہ نظر میں آئے ، اس کے متعلق دوسروں کو بھی بتائیں۔...
  20. باذوق

    معجزہ!!!

    یہ دور "پروپگنڈے" کا دَور ہے۔ جنگِ خلیج کے دوران ، چاند کے اندر صدام حسین کی تصویر کے دکھائی دینے کا خوب شور اُٹھا تھا۔ میں‌ نے خود بھی ایک طاقت وَر دوربین کے ذریعے اس کا مشاہدہ کیا تھا ، صدام سے مشابہ ایک خاکہ سا تھا چاند میں ۔ اس کے باوجود ۔۔۔ میں‌ قیصرانی بھائی کے خیال سے اتفاق کروں‌گا۔...
Top